NabeelAhmad

NabeelAhmad I am the one who can fear of Allah just

جمعہ مبارک
08/04/2022

جمعہ مبارک

دعا اور اس پہ صبرہم چاہتے ہیں ہم مانگے اور ہمیں فوراً مل جائے...ہم انتظار نہیں کرتے، مایوس ہو جاتے ہیںلیکن کیا پتا خدا ا...
03/04/2022

دعا اور اس پہ صبر
ہم چاہتے ہیں ہم مانگے اور ہمیں فوراً مل جائے...
ہم انتظار نہیں کرتے، مایوس ہو جاتے ہیں
لیکن کیا پتا خدا اس وقت ہمارا صبر ہی آزما رہا ہو، وہ دیکھنا چاہتا ہو ہم اس سے مانگ کے اس پر یقین کس حد تک کرتے ہیں 🍁
سکون ڈھونڈتے ہیں ہم، حالانکہ سکون تو یہی ہے اس ذات سے مانگ کے اس پہ چھوڑ دو سب...!
جو مانگا اگر وہ ملا تو بہتر ہے، اور اگر نہیں ملا تو بہترین ملے گا اس یقین کے ساتھ...
دعا وقت، حالات اور نصیب بدلنے کی طاقت رکھتی ہے... دل سے مانگے اور پھر اس پہ صبر کرے...!
اور صبر یہ نہیں کہ آپ کمزور نہیں پڑ سکتے آپ صبر رکھتے ہوئے بھی ٹوٹ سکتے ہیں لیکن اپنا ٹوٹنا لوگوں کو مت دکھائے اپنے آنسو لوگوں کے آگے ضائع مت کرے...
آپ کے آنسوؤں کی قدر خدا کے علاوہ کسی کو نہیں ہے، وہ دیکھتا ہے اس کا بندہ کیسے اس کے پاس آیا ہے اور وہ سنبھالتا ہے ❤️❤️

01/04/2022

جمعہ مبارک 📿🤲🏻

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کیبڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے😞🥀
21/03/2022

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے😞🥀

21/03/2022
Whats in your mind
12/03/2022

Whats in your mind

I am the one who can fear of Allah just

Address

Dubai

Telephone

+971502660572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NabeelAhmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NabeelAhmad:

Videos

Share