10/08/2023
14 اگست
میرے پاکستانیوں عمران خان سے نفرت اور PTI کو ملک دشمن ثابت کرنے کے لیے 14 اگست کو پاکستان کا جھنڈا جلانے کی ویڈیو ٹک ٹاک اور دیگر پلٹ فارم پر PTI جھنڈے والے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کرنے کا منصوبہ بندی ہے۔ اس منصوبے میں تمام سوشل میڈیا ٹاؤٹ شامل ہیں جو آپ لوگوں نے ناکام بنانا ہے
پاکستان زندہ آباد