Kashif jano

Kashif jano This time shall also pass..

08/22/2023
06/16/2022

‏”میں 27 سال تک قاضی رہا ہوں

میرے دیکھنے میں طلاق کے اکثر واقعات کا سبب مرد کا بےقابو غصہ اور عورت کا

حماقت بھرا جواب ہوتا ہے“

(شیخ علی طنطاوی رحمه الله)

05/23/2022

ایک لڑکی قصہ لکھتی ہے کہ✏

میں نے گھر کی صفائی کی اسی دوران بھائی نے فون کیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں.🎀

کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے،جلدی میں دو گلاس جوس تیار کرلی. 😥

جب وہ آئے، تو بھائی کے ساتھ اس کی ساس بھی تھی!
جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھی،تو میں نے دو گلاس جوس ماں اور بیٹی کے سامنے رکھ دی اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ،مجھے معلوم ہے کہ آپ کو سیون اپ پسند ہے... بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا تو سمجھ گیا کہ یہ تو پانی ہے،😜
اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا: بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھا ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو! 😭
یہاں پر میرے اوسان خطاء ہوئے،سخت شرمندگی ہوئی کہ میری چالاکی رسوا ہوگئ، پر ﷲ میرا بھائی💚 سلامت رکھے.

بھائی نے اپنی ساس سے کہا:اس گلاس سے تو میں نے کافی سیون اپ پی لیا ہے، آپ کیلئے میں فریج سے بوتل لاتا ہوں، اس نے گلاس لیا اور جلدی سے باہر نکلا، تھوڑی دیر بعد ہم نے گلاس ٹوٹنے کی آواز سنی! بھائی واپس آیا، ساس سے کہا کہ سیون اپ کا بوتل تو مجھ سے گر کر ٹوٹ پڑا،میں جلدی سے تمہارے لئے دکان سے ایک بوتل لے آتا ہوں؟ ساس نے سختی سے انکار کیا کہ چلو یہ میرے نصیب میں نہیں تھا.🙏

جب وہ رخصت ہونے لگے تو بھائی پیچھے رہا،خدا حافظ کہا مصافحہ کیلئے ہاتھ دیا، اور اسی دوران ہاتھ میں پیسے بھی تھمادیے ، اور مسکرا کر بولا، میری پیاری بہن کچن میں گرے ہوئے سیون اپ کی جگہ کو دھو ڈالنا.

اسی طرح میرے پیارے بھائی نے میری کمزوری پر پردہ بھی ڈالا اور میرے ساتھ مدد بھی کی۔

محبت کیساتھ رہے اور اپنے بہنوں کا خاص خیال رکھے اور دوسروں کے بہنوں کو عزت کے نگاہ سے دیکھے

05/10/2022

‏جیسا لیڈر اس سے بڑھ کے عقل کے اندھے فالورز ذرا یہ ویڈیو دیکھ لیں

05/10/2022

‏‎مرنے کے بعد جب اللہ پوچھے گا کہ جوانی اور پیسہ کہاں لگایا تو جواب دیں گے اس تحریک انصاف میں۔
استغفراللہ استغفراللہ

05/09/2022

‏اگر آپ حق پر ہیں تو چِلا کر بات کرنے کی ضرورت نہیں اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چِلا کر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔

05/09/2022

حضرت یوسف علیہ السلام جانتے تھے سارے دروازے بند ہیں پھر بھی بند دروازے کی طرف دوڑ پڑے اور خُدا نے سارے دروازے کھول دیئے کبھی اگر لگے کہ تمہارے لیئے بھی دروازے بند ہیں تو یقین رکھنا کہ تمہارا اور یوسف علیہ السلام کا خُدا ایک ہی ہے ۔۔۔

05/09/2022

زندگی بہت مختصر ہے جس مستقبل کے بارے میں ھم دن رات سوچتے رہتے ہیں ھو سکتا ہے وہ آئے ہی نہ لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں بس کچھ اچھا کرنے کی کوشش ضرور کریں کیا خبر پھر موقع ملے نہ ملے چھوٹی چھوٹی نیکیاں بھی بخشش کا بہانہ بنیں گی ۔۔۔

‏چولستان کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے۔چولستان کی نہریں تاحال خشک ہیں۔جانوروں تک کےلیے پینے کا پانی دستیاب نہیں۔ خدارا چول...
05/09/2022

‏چولستان کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے۔
چولستان کی نہریں تاحال خشک ہیں۔
جانوروں تک کےلیے پینے کا پانی دستیاب نہیں۔
خدارا چولستان پہ رحم کریں۔🙏
چولستان کو اس کا بنیادی حق دیا جائے۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہی اس تباہ حال خطے کی آواز بن جائیں۔ شکریہ

‏مفتی شہید سردار علی حقانی کا چھوٹا بھائی سردار عاطف الحمدللہ انکی حالت اب خطرے سے باہر ہے تمام دوستوں سےدعاوں کی اپیل ا...
05/09/2022

‏مفتی شہید سردار علی حقانی کا چھوٹا بھائی سردار عاطف الحمدللہ انکی حالت اب خطرے سے باہر ہے تمام دوستوں سےدعاوں کی اپیل اللّٰہ رب العزت انہیں جلد از مکمل صحت یاب کرے آمین

05/09/2022

‏مسجد وزیر خان میں رقص کرنے کے مقدمے میں اداکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید الزامات سے بری ہوگئے

‏کئی دنوں سے حج پالیسی کے متعلق بات ہورہی ہے کہ اگلے حکومت کے دور میں چار لاکھ ۔۔۔ابھی نو لاکھ۔۔۔۔یہ پروپیگنڈا ہے ۔۔یہ م...
05/09/2022

‏کئی دنوں سے حج پالیسی کے متعلق بات ہورہی ہے کہ اگلے حکومت کے دور میں چار لاکھ ۔۔۔ابھی نو لاکھ۔۔۔۔یہ پروپیگنڈا ہے ۔۔یہ معاہدہ پہلے سے

05/08/2022

hahaha handsome

05/08/2022

‏پاکستانی عوام کے سامنے امریکہ نے اس گورنمنٹ ختم کی پاکستانی قوم کو دھوکا دے رہا ہے نیازی 🤣😂

05/06/2022

‏فرح خان کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ، ذرائع

04/14/2022

*فوری نوٹس*

وزارت داخلہ امور۔
تمام تھانوں سے لے کر تمام شہریوں تک۔ گلیوں میں اب ایسے بچے ہیں جو ایک کاغذ اٹھائے ہوئے ہیں جس پر ان کے گھر کا پتہ لکھا ہوا ہے اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ گم ہو گئے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کو دیکھیں تو انہیں تحریری پتے پر نہ لے جائیں کیونکہ وہاں لوگ آپ کو مارنے، آپ کے اعضاء چرانے یا زیادتی کرنے کے لیے آپ کا انتظار کر رہے ہیں، اس لیے ہم آپ سے کہتے ہیں کہ انہیں قریبی پولیس اسٹیشن یا قریبی ایمرجنسی گشت پر لے جائیں۔ اور فوری طور پر ان کی اطلاع دیں۔

براہ کرم اس کو گردش کریں۔ معاملہ حقیقی ہے، اور ہم تصدیق کرتے ہیں کہ وہ انہیں قریبی پولیس اسٹیشن یا قریبی گشت کے حوالے کر دیتے ہیں۔ ہیرو یا اچھے سامری بننے کی کوشش نہ کریں۔
اسے اپنے تمام رابطوں کو بھیجیں۔

- ریسکیو فورسز

04/13/2022

‏حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص بغیر کسی شرعی عذر کے ایک دن رمضان کا روزہ چھوڑ دے اور پھر تمام عمر کے روزے بھی رکھے تو اس ایک روزے کا بدل نہیں ہوسکتا۔

04/13/2022

‏شاہ محمود تا شہباز گل ایک بھی امریکہ مردہ باد نعرہ لگانے کو تیار نہیں قوم کے بچوں کو ان نعروں پہ لگادیا، قیادت میں سے ایک تو ایسا ہو جو امریکی پاسپورٹ نذر آتش کرکے کہے کہ سازشی ملک پہ دو حرف بھیجتا ہوں یہ نہیں کرسکتے تو کم از کم امریکی پرچم جلاکر مردہ باد کی ویڈیو ہی جاری کردیں

04/09/2022

سلطان محمود غزنوی کا ایک دانا وزیر تھا جس کا نام ایاز تھا ایاز بادشاہ کو بہت پسند تھا
ایک مرتبہ یوں ہوا کہ بادشاہ نے ایاز کو خربوزے کا ایک ٹکڑا کاٹ کر پیش کیا ایاز نے وہ لیکر خوشی خوشی کھالیا بدستور بادشاہ نے ایک اور کاٹ کر دیا حتی کہ بجز ایک ٹکڑے کے سارا خربوزہ بادشاہ نے ایاز کو پیش کیا اور ایاز نے خوشی خوشی کھا لیا اب جو ایک ٹکڑا بچ گیا تھا وہ بادشاہ خود کھانے لگا جیسے ہی بادشاہ نے وہ ٹکڑا منہ کے قریب کیا تو وہ انتہائی کڑوا تھا لہذا بادشاہ نے تھو تھو کر کے پھینک دیا اور ایاز سے کہا کہ ایاز!
میں نے تجھے جب یہ خربوزہ پیش کیا تو تم نے مجھے اس کی کڑواہٹ کی خبر کیوں نہ دی تاکہ میں تمہیں اور نہ دیتا اور تم ہو کہ کڑوا خربوزہ بھی مزے مزے سے کھا گئے اور کوئی شکایت نہ کی اور کوئی گلہ شکوہ نہ کیا
تو ایاز نے کمال کا جملہ کہا کہ جس ہاتھ سے زندگی بھر میٹھا کھایا ہے آج اس ہاتھ سے کچھ کڑوا مل گیا تو کیا میں شکوہ کرتا پھروں
قارئین یہی حال ہمارا ہونا چاہئے کہ جس رب نے ہمیں گیارہ ماہ طرح طرح کی نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا اگر وہی رب ہمیں ایک ماہ روزہ رکھنے کا حکم ارشاد فرمائے تو ہمیں سر تسلیم خم کرتے ہوئے حکم ربانی کو قبول کرنا چاہئے اور تمام کے تمام روزے شوق و محبت سے رکھنے چاہئیں
اللہ عمل کی توفیق نصیب فرمائے

04/08/2022

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت

گھریلو جھگڑے کی وجہ سے خودکشی کرنے والی کیلیڈی سب انسپکٹر  میری روز کی آخری تحریر جو اُس نے اپنے کمرہ میں ڈریسنگ ٹیبل کے...
03/16/2022

گھریلو جھگڑے کی وجہ سے خودکشی کرنے والی کی
لیڈی سب انسپکٹر میری روز کی آخری تحریر جو اُس نے اپنے کمرہ میں ڈریسنگ ٹیبل کے شیشہ پر لکھی
اپنی ماں سے سوری کرتے ہوئے اپنی بیٹیوں کی شادی کا کسی ایسے انسان سے کرنے کے وصیت کی جو اُنکی ذمہ داری اُٹھا سکے

محلے کا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا:  #نمبردار صاحب یہ ...
03/07/2022

محلے کا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا:
#نمبردار صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟
#نمبردار نے کہا:
امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!
امام صاحب آگے بڑھے موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا:
یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد کی تعمیر ہے۔
اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟

خبر پڑھی کہ آرمی چیف جنرل صاحب نے اور #عمران خان مسجد_دھماکے کی مذمت کی ہے،
تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ #عمران خان صاحب # مذمت والےثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں، آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، #آپ کا کام مرمت کا ہے مذمت کا نہیں
#بسم اللہ کیجٸے قاتل اور مجرموں کو پکڑ کر سرعام پھانسی دلوائیے اور اپنے حصے کا کام کیجیے۔۔

صوابی باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں جو بچوں کا وارڈ ہے اس میں ان بچوں کی ماؤں کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے کوئی روم نہیں ہے ...
02/27/2022

صوابی باچا خان میڈیکل کمپلیکس
میں جو بچوں کا وارڈ ہے اس میں ان بچوں کی ماؤں کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے کوئی روم نہیں ہے کوئی حال نہیں ہے وہ سب یا تو راستے پہ سوتے ہیں یا باہر کھلے میدان میں اس سردی میں زمین پر صوابی انتظامیہ اسد قیصر شہرام خان سے ہماری عاجزانہ درخواست کے ضرور ان ماؤں کے لیے جلد از جلد کچھ انتظام کچھ بندوبست کریں

01/13/2022

ہر چیز کی قیمت ھوتی ہے اور انسان کی قیمت اُسکا حسن اخلاق اور اسکی خُوبیاں ہیں ۔۔۔

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

11/13/2021

‏ہم وہ سارے کام پہلے کر لینا چاہتے ہیں
جو ہمارے نفس کو پسند ہیں اور وہ سارے کام زندگی کے آخری حصے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں جو اللہ کو پسند ہیں اور اس سے بھی بےخبر ہیں کہ زندگی کب ختم ھو گی کیا خبر صبح کا سورج دیکھنا بھی نصیب نہ ھو لیکن پھر اپنی زندگی کو اللہ کی راہ پر نہیں موڑتے ۔۔۔

10/21/2021

‏صورتیں کتنی حسین کیوں نہ ھوں -*- سیرتوں کی محتاج ھوا کرتی ھیں

10/21/2021

‏ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیں.🙂

Address

Toronto, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif jano posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share