Digital Rishta

  • Home
  • Digital Rishta

Digital Rishta Trustworthy Professional Matrimonial Consultants. Serious & Well Off Families Should Feel free To Co

27/06/2023
03/05/2023
28/03/2023

قوت حافظہ اللہ تعالی کی دی ہوی نعمتوں میں ایک عظیم نعمت ہے تاریخ کے اوراق پر اگر نظر ڈالی جاے تو ایسے ہزاروں واقعات ہیں جس میں ذہین لوگوں کے کارناموں کو دیکھ کر انسان حیران ہوجاتے ہیں
فخر دیوبند علامہ انورشاہ کشمیری رح مصر تشریف لےگے وہاں کتب خانے میں ایک کتاب نورالایضاح دیکھی پوچھا لے سکتا ہو کیونکہ ھمارے پاس نہیں مکتبے والے نے کہا ھم نہیں دے سکتے حضرت نے اسکو اچھی طرح دیکھ لیا اور واپس اکر اسکو زبانی لکھوادیا جب نقل اصل کیساتھ ملای گی تو کوی فرق نہیں نکلا انکی لکھی ہوی کتاب اج مدارس کے طلبہ پڑھ رہے ہیں
شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ رح کے بارے میں اتا ہے کہ انہوں نے 27 دن میں قران کریم حفظ کرکے تراویح میں سنایا تھا
زیر نظر تصویر والے ہونہار بچے نے اسلاف کی یاد تازہ کرکے 22 دن کے کم ترین وقت میں حفظ قران کی سعادت حاصل کرکے ریکارڈ قایم کرلیا اگر ایسے بچوں کی حوصلہ افزای کرلیا جاے تو معاشرے کا ہر بچہ کوی بڑا کارنامہ سرانجام دینے کی کوشش کرے گا لیکن افسوس یہ ہے کہ اس دیس میں اداکاروں کو انعام سے نوازا جاتا ہے لیکن حفظ قران کے باب میں نادر کارنامہ سرانجام دینے کو زہر پلایا جاتا ہے ماضی کے واقعات اس پر شاہد ہے

راولپنڈی سے 37 سالہ خوبصورت غیر شادی شدہ پٹھانی عورت کا رشتہ ،15 مرلے کا گھرمزید معلومات اور نمبر حاصل کرنے کے لیے اس لن...
25/01/2023

راولپنڈی سے 37 سالہ خوبصورت غیر شادی شدہ پٹھانی عورت کا رشتہ ،
15 مرلے کا گھر
مزید معلومات اور نمبر حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

👇👇👇Link 👇👇👇

https://bit.ly/pathanikarishta

بیوہ کنواری طلاق یافتہ لڑکیوں کے رشتے موجود ہیںمزید معلومات اور نمبر حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں https://bit.ly/...
24/01/2023

بیوہ کنواری طلاق یافتہ لڑکیوں کے رشتے موجود ہیں
مزید معلومات اور نمبر حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

https://bit.ly/femalefreerishta

17/01/2023

انا للہ وانا الیہ رجعوان
مشہور بریلوی عالم حضرت مولانا سعید اسعد صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے ,😭😭
اللہ تعالی درجات بلند فرمائیں اور لغزشوں کو معاف فرمائیں..

16/11/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

16/11/2022

مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے عورت کو بخشی ہے، مرد کو اس کی ہوا بھی نہیں لگی ،،

مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ (Sensor) لگایا ہے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ہے ،، MBA شوہر دوست کو گھر لاتا ہے اور مڈل پاس بیوی اس کو دس منٹ میں بتا دیتی ہے کہ اس کی نظر ٹھیک نہیں ،، عورت میں مرد کے بارے میں اتنی Applications رکھی گئی ہیں کہ وہ اس کی نظر پڑھ سکتی ہے، اس کی چال پڑھ سکتی ہے ، اس کے الفاظ پڑھ سکتی ہے ،، یہاں تک کہ وہ مرد کی مصنوعی اور حقیقی مسکراہٹ کے فرق کو دن اور رات کی طرح جانتی ہے۔

جھوٹ پکڑنے والی مشین کو دھوکا دیا جا سکتا ہے ،عورت کو دھوکا دینا نا ممکن ہے ، وہ مروت سے چپ کر جائے تو اس کی مہربانی ہے ،جھگڑا دفتر میں ہوتا ہے اور اس کی خبر وہ آپ کا مُکھڑا دیکھ کر دے دیتی ہے ،، آپ ٹریفک وارڈن سے لڑ کر مسکراتے ہوئے گھر میں داخل ہوں مگر وہ اچانک پیچھے سے آ کر کہتی ہے " کس سے لڑ کر آئے ہیں ؟ " اور آپ کا تراہ نکل جاتا ہے، عورت کو خدا نے نفسیاتی طور پر بڑا قوی بنایا ہے۔

پیغمبروں کی حفاظت عورت کو سونپی گئی، کتنے بڑے امتحان کے لئے بھولی بھالی مریم علیہ السلام کو چنا گیا موسی علیہ السلام کی ماں سے کیا کام لیا ؟
موسی علیہ السلام کی 9 سال کی بہن سے کیا کام لے لیا ؟ فرعون کی بیوی سے کیا کام لے لیا ؟ اور شیخِ مدین کی بیٹی نے باپ کے سامنے اجنبی موسی کا پورا Curriculum بیان کیا تھا یا نہیں ؟

کیا وہ ان کو جانتی تھی ؟

اسے کیسے پتہ چل گیا کہ وہ مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور امین بھی ہیں حیاء والے بھی ہیں؟

اللّٰہ پاک نے عورت کو جسمانی طور پر بھی کمزور نہیں بنایا۔ وہ بچہ پیدا کرتی ہے۔ اور مرد کے اندر چالیس سال تک ماں کے دودھ کی طاقت ہوتی ہے۔

اللہ نے اسے نفسیاتی طور پر بہت مظبوط بھی بنایا ہے..!
لہذا عورتوں کو ہر لحاظ سے کمزور سمجھنا غلط فہمی ہے،.
#منقول

16/11/2022

آمین ثم آمین یارب العالمین

07/11/2022

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

05/11/2022

میاں چنوں کے نوجوان کی فیس بک دوستی شادی میں بدل گئی ، ۔۔
انگلینڈ کی خاتون اپنی محبت کو پانے کے لئے میاں چنوں، پاکستان پہنچ گئی،
دونوں کی دھوم دھام سے شادی 🥰
اگر عورت کے پاس فارن نیشنلٹی ہو پھر اس کی عمر معنے نہیں رکھتی کیونکہ مرد کو صرف نیشنلٹی چاہیے ہوتی ۔۔

27/10/2022

فرزند پاکستان ارشد شریف شہید کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کر دی گئی ۔
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ فرزند پاکستان کی اگلی منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
طالب دعاء

25/10/2022

‏دینی مدارس کی خدمات ۔ پاکستان نمبر ایک آگیا
کویت میں عالمی مقابلہ حفظ و مسابقت و تجوید القرآن میں لورالائی سے تعلق رکھنے والا پاکستان کے جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ لورالائی کے "حافظ زبیر احمد ابنِ سمیع اللہ" تلاوتِ کلامِ پاک میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی..
‏ماشاءاللہ ۔❤

30/09/2022





30/09/2022

❤️⁩⁦❤️⁩والد کے پاس صرف 6 ماہ باقی تھے ، بیٹے نے اپنا 65 فیصد جگر عطیہ کرکے خدا کے فضل سے نئی زندگی دینے میں اہم کردار ادا کیا!
اس عظیم بیٹے کو ہمارا سلام جس نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کے لیے اپنے لیور کا 65 فیصد اپنے والد کو عطیہ کرکے اپنے والد کو بچایا۔💖

باپ جیسا کوئی مرد نہیں ہوتا
نہ محبت میں ،نہ ظرف میں ♥️🔥

یا الله ماں باپ کا سایہ سب پہ سلامت رکھ🤲😍
آمین یا رب العمین ❤
• amazing

25/09/2022
24/09/2022

▪️ملزم شاہنواز اور مقتولہ کے درمیان لڑائی کی وجوہات سامنے آ گئیں

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے اور بہو سارہ میں لڑائی متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق سارہ کے چچا کرنل(ر) اکرام اور ضیا الرحیم نے بھتیجی کے قتل کا الزام ایاز امیر اور ان کی سابق اہلیہ پر عائد کیا ہے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ چچا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایاز امیر اور ان کی سابق اہلیہ نے میری بھتیجی سارہ کو قتل کرایا ۔

آج پولیس نے ایاز امیر اور انکی سابق اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری حاصل بھی کر لئے ہیں۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو اپنی دیگر 2 شادیوں کے بارے میں نہیں بتایا تھا۔ ملزم اپنی بیوی سارہ سے حیلے بہانوں سے پیسے منگواتا تھا۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق سارہ نے اپنے لئے ایک گاڑی بھی خریدی، ملزم نے دھوکے سے گاڑی اپنے نام کرائی جس پر سارہ سے تکرار ہوئی۔ سارہ نے اپنے دیے گئے پیسوں کا تقاضا کیا اور گاڑی فوری طور پر اپنے نام کرانے کا کہا۔

ذرائع کے مطابق ملزم شاہنواز نے پیسوں کے تقاضے پر طیش میں آکر اہلیہ سارہ کو قتل کیا۔ مقتولہ سارہ نے اپنی شادی سے متعلق کینیڈا میں مقیم والدین کو کچھ نہیں بتایا تھا۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق مقتولہ سارہ کینیڈا کی شہریت رکھتی ہیں۔

20/09/2022

شادی کے روکاوٹیں دور کرنے کے لیے روحانی علاج

20/09/2022

میرے پاپا نے اچھا لڑکا ڈھونڈنے کی چاہ میں. میری شادی کی عمر گزار دی.
اب میں 44 سال کی ہوں. اب تو کوئی بُرا لڑکا بھی مجھ سے شادی کرنے کو راضی نہ
کیا ماں باپ ایسے بھی ہوتے ہیں.

انبکوس میں ایک لڑکی کے سوال نے میرے دل پر ایسی چوٹ لگائی کہ میرا دل ریزہ ریزہ ہوگیا. سمجھ نہیں آرہا تھا ہمدردی جتاؤں. یا اور زیادہ صبر کرنے کی تلقین کروں.
یہاں میرے لفظ مجھے بندش لگائے دکھائی دے رہے تھے.
یا خُدایا یہ کیسا امتحان ہے.

وجوہات کوئی بھی ہو مگر اتنی زیادہ عمر تک شادی نہ ہونا.
کیا لڑکی کی آنکھوں کے سامنے کوئی بارات نہ گزری ہوگی.
کیا اُس کے دل میں کوئی حسرت نہ مچی ہوگی.
کیا چھوٹے بچوں کو دیکھتے وقت وہ یہ نہ سوچتی ہوگی.
کاش میرا بھی کوئی بیٹا یا بیٹی ہوتی.

اس ایک ہی لفظ کی وجہ سے کئی لڑکیاں اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئی ہیں کہ اچھا رشتہ نہیں مل رہا.

جب کہ اصل بات تو یہ ہے کہ لڑکی والوں کے نخرے ختم ہی نہیں ہوتے. لڑکا کون سی نوکری کرتا ہے.
گھر اپنا الگ ہے نہ.
بینک بیلنس کتنا ہے.
تنخواہ کتنی ہے.

کیا کبھی کسی لڑکی والے نے یہ پوچھا. دل کیسا ہے.
احساس بھی ہے یا نہیں.
ہنس مُکھ تو ہے نہ.
غصے کو پی جاتا ہے نہ.

کام نہ بھی کرتا ہو تو مسلہ نہیں. شادی کے بعد خود ہی کام کرنا شروع کر دے گا.

یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ لڑکا دل کا کیسا ہے.
سب کا یہ ہی سوال ہوتا ہے بینک بیلنس کتنا ہے.

پھر کہتے ہو اچھے رشتے نہیں ملتے.

دونو اطراف سے اتنی ڈیمانڈ رکھ دی گئی ہیں کہ اب زنا کرنا تو آسان ہوگیا ہے. مگر نکاح کرنا بہت مشکل.

اپنے بچوں کی بڑھتی ہوئی عمر دیکھ کر آپ کو حیا نہیں آتی.
آپ کو احساس نہیں ہوتا.
آپ کو نہیں لگتا کہ آپ اپنے بچوں کے ارمانوں کا گلہ گھونٹ رہے ہیں.
آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کے بچے بھی انسان ہیں. خواہشات اور حسرتیں اُن کے دل میں بھی ہیں.

ہر جگہ آپ ہی ٹھیک نہیں ہوتے.
کسی جگہ اپنی انا کو مار کر مشترکہ فیصلے بھی کرنے پڑتے ہیں.
بچوں سے بھی پوچھا جاتا ہے اُن کو کیا پسند ہے.

کبھی تو کسی کے بھی ہاتھ بچوں کو سونپ دیتے ہو.
تو کبھی 40 سال تک بچوں کی شادی نہیں کر سکتے.

کیسے ماں باپ ہو.
کیا جوان بیٹی کو گھر میں رکھ کر آپ کو زرا بھی احساس نہیں ہوتا کہ اُس کا جوبن نکلتا جا رہا ہے.

کیا آپ کے دل میں خیال نہیں آتا کہ اس عمر تک جب آپ خود تھے تو آپ کے اندر کیسی آگ جلتی تھی.

تب تو نہ موبائل تھا نہ ٹی وی.
نہ ہی زہن کو منجمند کرنے والی کوئی ویڈیوز یا تصاویر تھی.

اب تو موبائل کو آن کرتے ہی جسم میں لرزا طاری کرنے والی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آجاتی ہیں.

قدم قدم پر غلط کام کرنے کی آسانیاں پیدا ہو چکی ہیں.
بچے گھروں میں بیٹھ کر موبائل پر وٹس ایپ پر ایک دوسرے کے ساتھ بےہودہ گفتگو کرتے ہیں یا چُھپ چھپ کر ویڈیوز دیکھتے ہیں یہ بھی تو گناہ ہے.

ضروری نہیں کہ بچیوں کو گھر سے باہر جانے نہیں دیا جا رہا تو وہ محفوظ ہے..💌
زرا سوچیں!!!

20/09/2022

بچے کے ساتھ رحم و شفقت کرنا ، اسے بوسہ دینا اور گلے سے لگانا

20/09/2022

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دئیے, کہ یہ مساجد نہیں بلکہ قادیانیوں کی عبادت گاہیں ہیں۔
آئین پاکستان کی رو سے قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔
شکریہ پنجاب حکومت۔

20/09/2022

عمر 31 سال ھے بہن بھاٸی نہیں ھیں اکلوتا ہوں ، اسلام آباد میں کام کرتا ہوں پراٸیویٹ ، گھر بھی نہیں ھے میرا ، شادی کرنا چاھتا ہوں ، لڑکی کی عمر زیادہ بھی ہو تو اعتراض نہیں ھے چاھے تلاق یافتہ یا بیوہ ھو ، بس جلدی نکاح کر سکے اگر ایسی کوٸی فیملی ہو تو پلیز رابطہ کریں، لالچی انسان رابطہ نہ کرے میں غریب انسان ہو جسکو محبت عزت اور سکون والی زندگی گزارنی ہو وھی رابطہ کریں ان شاء اللہ اسکا ساتھ دوں گا ھمیشہ. شکریہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=4141803459293838&substory_index=4141803459293838&id=100086160961273

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Rishta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Rishta:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share