Al Haq Media.

Al Haq Media. 🎥ہزارہ کا سب سے بڑا اور پہلا اسلامک چینل🎥
(1)

14/07/2023
10/07/2023

قاری افتخارالحق ترابی

مدارس دینیہ کا ایک اور اعزاز ❤️ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاح...
23/03/2023

مدارس دینیہ کا ایک اور اعزاز ❤️
ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب حکومت پاکستان کیجانب ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے ۔
بلا شبہ یہ اعزاز تمام مدارس و جامعات علما ٕ عظام و طلبا ٕ کرام اور دینی طبقات والوں کا اعزاز ہے ۔♥️

🤲اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
21/02/2023

🤲اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ

*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان**اٹھارہ فروری سے درجات کتب کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگا۔سوا پانچ لاکھ طلباء...
18/02/2023

*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*

*اٹھارہ فروری سے درجات کتب کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگا۔سوا پانچ لاکھ طلباء و طالبات شریک ہونگے۔گزشتہ سالوں کی نسبت ریکارڈ تعداد کا اضافہ۔ملک بھر میں نگران عملے کی تربیتی نشستیں۔شفاف ترین امتحان کے انتظامات مکمل۔ملک بھر میں ایک ہی وقت پر پرچے شروع ہوکر تیئیس فروری کو اختتام پذیر ہونگے۔پہلی مرتبہ رول نمبر سلپس آن لائن جاری کی گئیں۔*
*مثالی اصول وضوابط کے تحت یکساں نظام امتحان ملک بھر میں ہوگا،اپنی حسین روایت کو برقرار رکھا جائے گا۔(قائدین وفاق المدارس)*

کراچی/اسلام آباد/پشاور/ ملتان (16/فروری 2023ء)
مدارس دینیہ کے سب سے بڑے تعلیمی نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت اٹھارہ فروری سے درجات کتب کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔چھ دن مسلسل مثالی نظم کے تحت ہونے والے امتحانات کے انتظامات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔وفاق المدارس العربیہ کے میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا طلحہ رحمانی نے سالانہ امتحانات کے اعدادوشمار کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ درجات کتب کے سالانہ امتحانات کا آغاز اٹھارہ فروری سے ہوگا۔جبکہ درجہ تحفیظ کے امتحانات کا سلسلہ گزشتہ دس روز سے ملک کے تمام اضلاع میں جاری تھا جو اپنی مثالی روایات کے عین مطابق اختتام پذیر ہوگئے،اس سال تقریبا ایک لاکھ حفاظ طلباء و طالبات شعبہ تحفیظ کے امتحان میں شریک ہوئے،اب اٹھارہ فروری سے ملک بھر میں درجات کتب کا آغاز ہورہا ہے۔پہلی بار وفاق المدارس العربیہ نے ہزاروں مدارس و جامعات کے لاکھوں طلباء و طالبات کو روک نمبر سلپس کا آن لائن اجراء کی ہے،یہ رول نمبر سلپس صرف مدارس کے ذمہ داران خفیہ کوڈ کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں،انفرادی رول نمبر سلپس حاصل نہیں کی جاسکتیں،کیونکہ وفاق المدارس میں پرائیویٹ امتحان کی ترتیب نہیں ہے۔جبکہ دو سال سے امتحانات کے اکثر درجات کے داخلے بھی آن لائن ہورہے ہیں۔مجموعی طور پر بائیس مختلف درجات کے امتحانات لئے جاتے ہیں جن میں طلباء و طالبات کے درس نظامی،دو سالہ شارٹ ڈپلومہ کورس دراسات دینیہ،تجوید للحفاظ و الحافظات سمیت ابتدائی عصری نصاب متوسطہ کے درجات شامل ہیں۔ شعبہ تحفیثکے علاؤہ تمام درجات کے امتحانات چھ روز مسلسل جاری رہتے ہیں،اٹھارہ فروری سے شروع ہونے والے امتحانات تیئس فروری کو اختتام پذیر ہونگے۔ایک لاکھ حفاظ و حافظات کے علاؤہ مذکورہ درجات میں سوا چار لاکھ طلباء وطالبات شریک ہونگے۔اس طرح مجموعی طور پر درجات حفظ وکتب میں سوا پانچ لاکھ طلباء وطالبات شریک امتحان ہیں۔گزشتہ سال کی نسبت تقریبا پچاس ہزار طلباء وطالبات کا ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ درس نظامی کی تکمیل کرنے والے گیارہ ہزار چھ سو تریسٹھ (11663) طلباء اور اکیس ہزار نو سو بیس (21920) طالبات امتحان میں کامیاب ہوکر سند فراغت حاصل کریں گی۔دراسات دینیہ کے دو سالہ کورس مکمل کرنے والے دو ہزار آٹھ سو پینتالیس (2845) طلباء اور بائیس ہزار چھ سو بیس (22620) طالبات شریک امتحان ہونگی۔جبکہ تجوید للحفاظ والحافظات اور تجوید للعلماء والعالمات میں تیرہ ہزار ستاون (13057) طلباء و طالبات شریک ہونگے۔مجموعی طور پر تمام درجات کے پانچ لاکھ بیس ہزار آٹھ سو چونتیس (520834) طلباء وطالبات کے نتائج تقریبا ایک ماہ سے بھی کم مدت میں ایک ساتھ جاری کئے جائیں گے۔اس تعداد میں گزشتہ سال کی نسبت مجموعی طور اننچاس ہزار نو سو چہتر(49976) شرکائے امتحان میں ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔مولانا طلحہ رحمانی نے بتایا کہ ملک بھر میں اتنی کثیر تعداد میں طلباء و طالبات کے الگ الگ امتحانی مراکز (سینٹرز) کی تعداد دو ہزار آٹھ سو اڑتالیس (2848) ہے،جس میں طلباء کیلئے سات سو پینسٹھ (765) اور طالبات کیلئے دو ہزار تیراسی (2083) سینٹرز قائم کئے گئے ہیں،اس طرح گزشتہ سال کی نسبت مجموعی طور پر دو سو بھتر(272) سینٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ان امتحانی مراکز میں نگران عملہ کی مجموعی تعداد سترہ ہزار سات سو اکیانوے (17791) ہے۔جس میں پانچ ہزار نو سو چھیاسٹھ (5966) نگران علماء طلباء کے سینٹرز میں اور گیارہ ہزار آٹھ سو پچیس (11825) خواتین عالمات طالبات کیلئے قائم کئے گئے امتحانی مراکز میں نگرانی کی ذمہ داریاں انجام دیں گی۔مجموعی طور پر گزشتہ سال کی نسبت پندرہ سو دو (1502) نگران علماء و عالمات کا اضافہ کیا گیا ہے۔مولانا طلحہ رحمانی نے مزید بتایا کہ ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں نگرانی پر مامور عملہ اور شعبہ تحفیظ کے ممتحنین و ممتحنات کی تربیتی نشستیں بھی وفاق المدارس کے صوبائی نظماء کی زیر صدارت منعقد کی جاتی ہیں۔جس میں امتحان سے قبل نظم امتحان کیلئے مقرر کردہ نگران اعلی حضرات و خواتین سمیت معاون نگران شریک ہوتے ہیں۔جس میں مسؤلین اپنے متعلقہ اضلاع کے نگران اعلی اور معاونین کے ساتھ مذاکرہ بھی کرتے ہیں،اگر گزشتہ سالوں کے نظام میں کوئی تبدیلی کی گئی ہو تو اس کی عملی مشق بھی کرائی جاتی ہے۔صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر تقریبا ستر ہزار طلباء و طالبات کیلئے مجموعی طور پر دو سو تریسٹھ (263) امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔جس میں طلباء کے ایک سو سات (107) اور طالبات کے ایک سو چھپن (156) سینٹرز ہیں۔ان سینٹرز میں تقریبا ستائیس سو پر مشتمل نگران عملہ اپنی ذمہ داریاں انجام دے گا۔صوبہ سندھ کے نگران عملہ کیلئے تیرہ فروری سے پندرہ فروری تک نو (9) تربیتی نشستوں کا انعقاد کیا گیا،جو کراچی میں جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن،جامعہ حمادیہ شاہ فیصل کالونی اور جامعہ صفہ سعید آباد میں نگران علماء اور نگران عالمات کی الگ الگ نشستیں ناظم سندھ مولانا امداداللہ یوسف زئی کی زیر صدارت ہوئیں،جس میں مولانا عبدالرزاق زاہد،مولانا طلحہ رحمانی، مولانا قاری حق نواز،مفتی اکرام الرحمن، مولانا عبیدالرحمن چترالی، مولانا منظور احمد، مولانا قاسم عبداللہ،مولانا اظہار الحق، مفتی محمد زکریا، مولانا عبدالجلیل،مولانا محمد شاہد سمیت دیگر منتظمین شریک ہوئے۔جبکہ لاڑکانہ وسکھر ڈویژن کے امتحانی نگران عملہ کی تربیتی نشست جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث میں رکن مرکزی مجلس عاملہ و معاون ناظم سندھ برائے لاڑکانہ و سکھر مولانا ناصر محمود سومرو کی صدارت میں منعقد ہوئی،جس میں مولانا قاری عبدالرشید،مولانا محمد مسعود سومرو،مولانا ڈاکٹر ادریس سومرو،مولانا عبدالرحمن،مولانا قاری جمیل احمد بندھانی،مولانا محمد اسحاق لغاری،مولانا فرحان احمد سومرو سمیت دیگر منتظمین شریک ہوئے۔حیدرآباد ومیرپور خاص ڈویژن کی الگ الگ تربیتی نشستیں دارالعلوم نواب شاہ اور جامعہ مظاہر العلوم لطیف آباد حیدرآباد میں معاون ناظم سندھ برائے حیدرآباد و میرپور خاص ڈویژن مولانا قاری عبدالرشید کی صدارت میں منعقد ہوئیں،دارالعلوم نواب شاہ کی تربیتی نشست میں ناظم سندھ مولانا امداداللہ یوسف زئی نے خصوصی شرکت کی،جبکہ دیگر مسؤلین و منتظمین میں مولانا محمد خالد،مفتی فصیح الدین، مولانا محمد ابراہیم میمن، مفتی محمد اکمل، مولانا محمد سلیم ، مولانا یعقوب نعمانی، مفتی عبیداللہ انور، مفتی محمد عرفان سمیت دیگر منتظمین شریک ہوئے۔اس موقع پر وفاق المدارس کی صوبائی قیادت نے امتحانات کے نظم کی حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تمام نگران عملہ کو بہتر سے بہترین اور وفاق المدارس کے مثالی اصول و ضوابط کی پاسداری اور عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا۔
*جاری کردہ*
*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*
*W M A S 0405*

تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے
17/02/2023

تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے

گلشن شیخ سلیم اللّٰہ خان رحمہ اللّٰہ میں کل ان شاءاللہ تقریب تکمیل ختم بخاری و دستار فضیلت کانفرنس بڑے آب و تاب سے منعقد...
12/02/2023

گلشن شیخ سلیم اللّٰہ خان رحمہ اللّٰہ میں کل ان شاءاللہ تقریب تکمیل
ختم بخاری و دستار فضیلت کانفرنس بڑے آب و تاب سے منعقد ہوگی تم حضرات کو بمع احباب شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

05/02/2023

*آئین پاکستان ، جمہوریت ، لال مسجد، جامعہ حفصہ کے ھزاروں معصوم طالبات کا قاتل پرویز مشروف آج اللہ کی عدالت میں پہنچ گیا۔✌🏻*

امام مسجد پولیس لائن شہیداللّٰہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے
30/01/2023

امام مسجد پولیس لائن شہید
اللّٰہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے

کوہاٹ تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے جانبحق ہونے والے طالبعلموں کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ۔ اللّه پاک لواحقین ...
29/01/2023

کوہاٹ تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے جانبحق ہونے والے طالبعلموں کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ۔ اللّه پاک لواحقین کو صبر و جمیل عطاء کرے آمین 🙏🏻

29/01/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

انتہائی افسوس ناک درد ناک حادثہ

کوہاٹ تھنڈا ڈیم میں کشتی الٹ گئی ہے جس میں ایک مدرسے کے 25 طالب علم سوار تھے ریسکیو آپریشن جاری ہے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے

✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

19/01/2023

‏مولانافضل الرحمٰن ایڪ فردنہی بلڪہ ایڪ نظریہ ہےاورنظریہ ڪوشڪست دیناایجنٹوں ڪاڪام نہی!

17/01/2023

تمام مسلمانوں کیلئے خوشخبری
پاکستان میں
صحابہ رضوان اللہ اجمعین،اہلبیت رض و امہاتُ المومینین کی توہین پر عمر قید کا قانون منظور ❤️

14/01/2023

🍃💞اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌​💞🍃

🍃💞☕صَبَّاحُ الْخَیْر☕💞🍃

♥️ﭘﻮﺭﯼ ﻛﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﮨﻤﯿﺸﻪ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﭘﻨﻰ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﻛﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ .
♥️ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ♥️
♥️ﺍﻟﻠــــــــــــــــﻪ ﭘﺎﮎ ﺁﭘﮑﯽ ﺟــــﺎﻥ ، ﻣــــﺎﻝ ، ﺍﯾﻤــــﺎﻥ ، ﺁﺑــــﺮﻭ، ﺭﻭﺯﯼ، ﺭﺯﻕ ، ﻋﻠــــﻢ ، ﻋﻤــــﻞ ، ﮔﮭــــﺮ، ﮐﺎﺭﻭﺑــــﺎﺭ ،ﺩﺳﺘﺮﺧــــﻮﺍﻥ ، ﺍﻭﻻﺩ،
ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ، ﺧﻮﺷﯿــــﻮﮞ، ﻋــــﺒﺎﺩﺍﺕ ،ﺗﻘــــﻮﯼ ،ﺍﺧــــﻼﺹ ، ﺍﺧــــﻼﻕ
، ﺳﺎﺩﮔــــﯽ ، ﻋﺎﺟــــﺰﯼ، ﺍﻧﮑﺴــــﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺘﯿــــﮟ،️ﺭﺣﻤﺘﯿــــﮟ . ﻭﺳﻌﺘﯿــــﮟ، ﺭﻓﻌﺘﯿــــﮟ، ﺍﻭﺭﻋــــﺮﻭﺝ ﻭ ﺑﻠﻨﺪﯾــــﺎﮞ ️ﻋــــﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣــــﺎﮰ
ﺁﭘﮑــــﻮ ﺗﺎﺣﯿﺎﺗــــ ️ﺗﻨــــﺪﺭﺳﺖ، ﺳــــﻼﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﺷــــﺎﺩﻭﺁﺑــــﺎﺩ ﺭﮐﻬــــﮯ
♥️ﺁﻣﯿـــــــ ﯾﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ـــــــــﻦ♥️♥️

ہم اپنے دوست مولانا سید عاصم علی شاہ کو صوبائی جماعت کی طرف سے ضلع ایبٹ آباد کا سوشل میڈیا کواڈینیٹر مقرر ہونے پر دل کی ...
13/01/2023

ہم اپنے دوست مولانا سید عاصم علی شاہ کو صوبائی جماعت کی طرف سے ضلع ایبٹ آباد کا سوشل میڈیا کواڈینیٹر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں🎉🎉🎉

مکہ معظمہ: حرمِ مکی میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان خطیب اسلام مخدومی المکرم حضرت مولانا امجد خان ص...
12/01/2023

مکہ معظمہ:
حرمِ مکی میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان خطیب اسلام مخدومی المکرم
حضرت مولانا امجد خان صاحب اور جمعیت علمائے اسلام ایبٹ آباد کے رہنما مولانا افتخار الحق قاری افتخارالحق ترابی کی یادگار ملاقات

08/01/2023

بریکنگ نیوز: معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکہ میں انتقال فرما گئے

08/01/2023

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے ؟
نہیں تو ابھی پڑھ لیجیے
"صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ"
اور پیارے اللّٰہ جی کا شکر بھی ادا کیجئے... الحمدللہ رب العالمین علی کل حال....
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤️🤲

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کا جنوبی اضلاع میں تربیتی کے انعقاد کا فیصلہ شیڈول جاری کردیا گیا
05/01/2023

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کا جنوبی اضلاع میں تربیتی کے انعقاد کا فیصلہ شیڈول جاری کردیا گیا

05/01/2023

زمین کی ایک سیکنڈ کی ہلچل یہ بتا دینے کے لیے ہی کافی ہے کہ اس زمین کا اصل مالک صرف اللّٰہ ہے💯♥️

05/01/2023

استعفار کا ورد کریں
اللہ کی ناراضگی جب ہوتی ہے تو زلزلے کے جھٹکے ہوتے ہیں۔

سعودی عرب،مسجد نبوی ﷺ میں رہنما جمعیت علمائے اسلام ایبٹ آباد قاری افتخار الحق ترابی کی  فرزند مفتی محمود رح جناب انجینئر...
05/01/2023

سعودی عرب،مسجد نبوی ﷺ میں رہنما جمعیت علمائے اسلام ایبٹ آباد قاری افتخار الحق ترابی کی فرزند مفتی محمود رح جناب انجینئر ضیاءالرحمان صاحب۔ مولانا عبیدالرحمان صاحب۔صاحبزادہ قائد جمعیت مولانا انس محمود صاحب
جمعیت علماء اسلام مدینہ منورہ کے صدر محترم جناب مولانا عبدالرزاق واسو صاحب
جمعیت علماء اسلام کے پی کے کے سینئر امیر فخر ھزارہ مولانا سید ھدایت اللہ شاہ صاحب اور مفتی فرحان صاحب ودیگر احباب کے ساتھ مسجد نبوی ص میں ملاقات

نماز جنازہ آج مورخہ 4/01/2023  بعد نمازمعرب 5:30 بجےمیرپور محلہ ملاخیل جنازگاہ میں اداکی جائیگی گی
04/01/2023

نماز جنازہ آج مورخہ 4/01/2023 بعد نمازمعرب
5:30 بجےمیرپور محلہ ملاخیل جنازگاہ میں اداکی جائیگی گی

جی آگیا وہ پروگرام جس کا علاقہ بھر کو انتظار ہوتا ہے
03/01/2023

جی آگیا وہ پروگرام جس کا علاقہ بھر کو انتظار ہوتا ہے

مدینہ منورہجمعیت علماء اسلام ریاض کے سیکٹری اطلاعات قاری ابدال ترابی صاحب(أبدالی) مدینہ منورہ تشریف لائے مرکزی سالار انص...
02/01/2023

مدینہ منورہ
جمعیت علماء اسلام ریاض کے سیکٹری اطلاعات قاری ابدال ترابی صاحب(أبدالی) مدینہ منورہ تشریف لائے

مرکزی سالار انصارالاسلام جناب عبدالرزاق عابد لاکھو صاحب
جے یو آئ مدینہ منورہ کے صدر جناب حافظ عبدالرزاق واسو صاحب کیساتھ ملاقات
ابدالی صاحب کی طرف سے مہمانوں کو ہدیہ پیش کیا گیا۔

اس موقع پر بندہ ناچیز اور بھائی احتشام الحق بھی موجود ہیں۔

02/01/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
جامعہ اشرفیہ سکھر کے استاذالحدیث مولانا محمد اظھر صاحب مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
جنازہ نماز 30 : 8 بجہ ادا کی جائیگی

24/12/2022

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا
پیغام
لَم٘ یَلِد٘ وَلَم٘ یُو٘لَد٘
میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.💯

22/11/2022

ہمارے قافلے کا ہے سپہ سالار مولانا۔❤

20/11/2022

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی شخصیت ، خدمات اوصاف و کمالات آغوش موج کا ایک درہ نایاب | Al Haq Media.

نیک لوگ چلے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19/11/2022

نیک لوگ چلے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

الحق الرٹ 🚧
14/03/2022

الحق الرٹ 🚧

Address

Jinnahabad Near Comsats University
Abbottabad

Telephone

+923115019036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haq Media. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haq Media.:

Videos

Share


Other Event Videographers in Abbottabad

Show All

You may also like