SIMCO Studio Abbottabad

SIMCO Studio Abbottabad SSimco studio
(1)

05/01/2024

👈 کمپنی اینڈ چور👺
👈‏ الیکشن سے فرار👺
👈 سینیٹ سے قرارداد👺

19/06/2023

New offer for Eid ul Azha 3day movies plus photo graphy 3 album 85 thousand and some discount 3day movies plus photo graphy 2 album 75 thousand and some discount

ٹیپو سلطان کی ریاست میں1) صوبیدار کا عہدہ گورنر کا عہدہ ہوتا تھا، انگریز نے ایک لفٹینٹ کے ماتحت عہدے کو صوبیدار کا نام د...
02/01/2023

ٹیپو سلطان کی ریاست میں
1) صوبیدار کا عہدہ گورنر کا عہدہ ہوتا تھا، انگریز نے ایک لفٹینٹ کے ماتحت عہدے کو صوبیدار کا نام دے دیا۔
2) سلطان ٹیپو کے وزیر خوراک کے منصب کو خانِ ساماں کہا جاتا تھا انگریزوں نے اپنے باورچی کو خانساماں کہنا شروع کر دیا۔
3) ٹیپو سلطان نے سلطنت عثمانیہ کے خلیفہ سے مدد چاہی تھی، انگریزوں نے حجام کا نام خلیفہ رکھ دیا۔
4) ٹیپو کے دربار میں پگڑی کو عزت اور فضیلت کی علامت سمجھا جاتا تھا انگریز نے نوکروں اور غلاموں کو پگڑی پہنا دی۔ اور دروازوں پر اردری کو پگڑی پہنا دی
5) ٹیپو سلطان کی دور میں جمعدار ایک بہت بڑے پولیس افسر کے عہدہ کا نام تھا انگریوں نے خاکروب کو جمعدار کا نام دے دیا۔
6) بادشاہ یا سلطان کے دو بڑے معتمد اور اعلیٰ وزیر ، بادشاہ کے دائیں اور بائیں بیٹھتے تھے تو ان کی قربت اور سمت کی وجہ سے اور فارسی میں چپ (بائیں) اور راس (دائیں) کی نسبت سے "چپراسی" کہلاتے تھے
۔اتنے معزز عہدوں کے نام کو ذلیل کرنے کے لئے Peon کو چپراسی کا نام دے دیا گیا۔
ہماری فرمانبرداری دیکھئے ہم آج تک نفرت اور تذلیل کی اس میراث کو گلے سے لگائے پھر رہے ہیں
کاپی

28/11/2022
ONLY ONE MONTH (special offers order naw)
21/08/2022

ONLY ONE MONTH (special offers order naw)

12/11/2021
12/11/2021
17/09/2021

Address

Cant Bazar Shop No 7 Near GPO Masjad
Abbottabad
0992

Telephone

+923115253950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIMCO Studio Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category