𝗔𝗝𝗞 𝗩𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗕𝗮𝗹𝗹 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • 𝗔𝗝𝗞 𝗩𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗕𝗮𝗹𝗹 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹

𝗔𝗝𝗞 𝗩𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗕𝗮𝗹𝗹 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 AJK VolleyBall Channel Is Presenting Live VolleyBall Matches And Intresting VolleyBall Videos.

10/07/2023

18/06/2023

Best Volleyball Commentry.Raja Shafique Pothowar commentator.

15/05/2023

Kohgali Final 2023.
Set no.01..Part.02
Asad Shaheed Kohgali vs Khan Kabeer Khan club.Nayab Nabi.Raja Mobeen.Qamar Hayat

15/05/2023

Kohgali Volleyball Final Match.
Set no.01...Part.01
Asad Shaheed club Kogali vs Khan Kabeer Khan مرحوم والی بال کلب ٹاہلیان سدھنوتی
Nayab Nabi vs Qamar hayat.
Waqas Mira vs Raja Mobeen Javeed .
Sadat Munshi vs Afshad.
تمام دوست ویڈیو کو لائیک اور شییر کریں۔
*k Nayab Nabiii

13/05/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے کہ آپ تمام دوست احباب خیر و عافیت سے ہوں گے۔
آپ احباب کی بھرپور مدد سے Masair Welfare Organization ماسیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زریعے پہلے اک طالب علم کی فیس کا مسئلہ حل ہوا ہے اک بار پھر سے آپ دوست احباب سے عطیات کی اپیل کی جاتی ہے۔ ہمارے اک بہت ہی پیارے بھائی جو کہ فیسبک پر اک سپورٹس چینل چلاتے ہیں ، گزشتہ چند دنوں سے انتہائی بیمار ہیں (پھپڑوں میں پانی گیا ہوا ہے) اور DHQ Sialkot میں ایڈمٹ ہیں۔ اس علاج پر ان کا کافی خرچہ آرہا ہے اور ان کے مالی وسائل بھی اچھے نہیں ہیں کہ وہ اپنا بہترین علاج کروا سکیں۔ لحاظہ آپ دوستوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔ ہو سکتا کہ آپ کے دیے گے 50، 100، 500 یا 1000 روپے اک انسان کی زندگی بچا سکیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Account Details 👇🏻👇🏻👇🏻
Easy Paisa : 03495515523 (Asfand Faran)

ضیاء بھائ پنجاب میکس کے ایڈمن شدید علیل ہیں۔براہ مہربانی اپنی استطاعت کے مطابق انکی مدد کریں شکریہ۔مدد کرنے کے لیے ماسیر...
13/05/2023

ضیاء بھائ پنجاب میکس کے ایڈمن شدید علیل ہیں۔براہ مہربانی اپنی استطاعت کے مطابق انکی مدد کریں شکریہ۔مدد کرنے کے لیے ماسیر ویلفییر پر انباکس کریں۔شکریہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے کہ آپ تمام دوست احباب خیر و عافیت سے ہوں گے۔
آپ احباب کی بھرپور مدد سے Masair Welfare Organization ماسیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زریعے پہلے اک طالب علم کی فیس کا مسئلہ حل ہوا ہے اک بار پھر سے آپ دوست احباب سے عطیات کی اپیل کی جاتی ہے۔ ہمارے اک بہت ہی پیارے بھائی جو کہ فیسبک پر اک سپورٹس چینل چلاتے ہیں ، گزشتہ چند دنوں سے انتہائی بیمار ہیں (پھپڑوں میں پانی گیا ہوا ہے) اور DHQ Sialkot میں ایڈمٹ ہیں۔ اس علاج پر ان کا کافی خرچہ آرہا ہے اور ان کے مالی وسائل بھی اچھے نہیں ہیں کہ وہ اپنا بہترین علاج کروا سکیں۔ لحاظہ آپ دوستوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔ ہو سکتا کہ آپ کے دیے گے 50، 100، 500 یا 1000 روپے اک انسان کی زندگی بچا سکیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Account Details 👇🏻👇🏻👇🏻
Easy Paisa : 03495515523 (Asfand Faran)

13/05/2023
06/05/2023

Ahsan Gora, Asad Khosa & Company (VS) Zayad Zadi, Raja Mobeen & Company_ In Semifinal(2023)_ At Kullah Tahliyan_(Sudhnoti)AJK

01/05/2023

"Full Highlights"_Big Final Of 2023 At Kullah Tahliyan,

D.I.G ilyas Marhoom Club Gorah VS Khan Kabeer Khan Club Tahliyan.
(Master Khurram, Raja Mobeen, Zayad Zadi) VS (Nayaab Nabi, Saadat Munshi, Mansoor).

السلام و علیکم:-ایک بڑا والی بال میلہ سجنے جا رہا ہے آج سے کلہ ٹاہلیان،سدھنوتی کی سرزمین پر کشمیر و ساگری سے بہترین ٹیمی...
24/04/2023

السلام و علیکم:-
ایک بڑا والی بال میلہ سجنے جا رہا ہے آج سے کلہ ٹاہلیان،سدھنوتی کی سرزمین پر کشمیر و ساگری سے بہترین ٹیمیں اس ایونٹ کو رونق بخشیں گی،
تمام شائقین والی بال کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔

بھتیاں پتن شیر خان سپر فور والی بال ٹورنامنٹ صغیر شہید کلب نمب پلندری کی ٹیم کی جیت پر اختتام پذیر ہوا۔فائنل میں صغیر شہ...
24/04/2023

بھتیاں پتن شیر خان سپر فور والی بال ٹورنامنٹ صغیر شہید کلب نمب پلندری کی ٹیم کی جیت پر اختتام پذیر ہوا۔فائنل میں صغیر شہید کلب نمب پلندری کی نے ڈی آئی جی سردار محمد الیاس خان مرحوم میموریل کلب گوراہ کی ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ٹورنامنٹ جیتنے پر صغیر شہید کلب نمب پلندری کی ٹیم اور مینیجمنٹ کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

23/04/2023

پتن شیر خان سپر 4 والی بال ٹورنامنٹ:
پہلا سیمی فائنل یکطرفہ مقابلے کے بعد ڈی۔آئی۔جی الیاس مرحوم کلب گوراہ کی ٹیم نے فرینڈز کلب دھمنی کی ٹیم کو 3،0 سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔۔۔

16/04/2023

Asad Khosa Blocks🏐😍❤

Address

Azad Kashmir
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗔𝗝𝗞 𝗩𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗕𝗮𝗹𝗹 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗔𝗝𝗞 𝗩𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗕𝗮𝗹𝗹 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹:

Share

Other Bagh event planning services

Show All