20/11/2023
Wellcome Khan Zareef Club Dhaiyar to Plat Saidan.
Live officially on AJK VolleyBall Channel
AJK VolleyBall Channel Is Presenting Live VolleyBall Matches And Intresting VolleyBall Videos. Stay With Us...
Thank You.
AJK VolleyBall Channel Is Providing Live Stream Of VolleyBall In Kashmir, Pakistan And Worldwide, Also Providing Interesting VolleyBall Videos And Highlights.
Wellcome Khan Zareef Club Dhaiyar to Plat Saidan.
Live officially on AJK VolleyBall Channel
Wellcome Shuhday e Salyos Club Kotli to Plat Saidan.
Live officialy on AJK VolleyBall Channel
Wellcome M Saeed Club Holar to Platsaidan Kotli❤
Live on AJK VolleyBall Channel
Wellcome Shakir Merhom Club banjosa to Kotli.
Live on AJK VolleyBall Channel
Wellcome Iftekhar Club Anti Rajgan/Khan Kabeer Khan Club Tahlian to Kotli😍
Live on AJK VolleyBall Channel
Wellcome Friends club Dhamni/Faheem Shaheed club Pachiot to Kotli😍
Live officialy on AJK VolleyBall Channel
Wellcome Sagheer Shaheed Volleyball Club Pallandri صغیر شہید والی بال کلب نمب پلندری to Plat Saidan Kotli
Live Officialy on AJK Volleyball Channel
Hajira Dwarandi Super 4 Volleyball Event.
29 November 2023.
Live on AJK VolleyBall Channel
🏆سپر 4 والی بال ٹورنامنٹ🏆
پہلا شہدائے پونچھ سپر 4 والی بال ٹورنامنٹ۔۔۔!
مورخہ۔۔۔29 نومبر 2023...!
بمقام۔۔۔ہجیرہ دوراندی، ہوائی گراؤنڈ۔۔۔!
ٹیموں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔۔۔!
AJK VolleyBall Channelel
علی زیب اینڈ خیار کلب تڑالہ کوٹلی کو پھر سے تشکیل دے دیا گیا ہے۔
Best wishes for club Management💜❤
Congratulations New Star Saver Bagh on winning Final at Narakot Chokian❤❤
🏆آل آزاد کشمیر ڈے اینڈ نائیٹ والی بال ٹورنامنٹ مورخہ 5 6 7 جولائ بمقام ڈی آئ جی الیاس مرحوم سپورٹس کمپلیکس بانڈی دریک گوراہ سدہنوتی
انعام کا آعلان بعد کیا جاۓ گا🏐
Legend Shahzaib Shebo.Proud of Kashmir❤
حامد خورشید صاحب۔
کشمیر والی بال سے جڑی ایک بہترین شخصیت ڈاکٹر حامد صاحب جن کا تعلق پاچھیوٹ سے ہے اور فرینڈز کلب پاچھیوٹ کے کوچ بھی ہیں۔اللہ پاک سلامت رکھے۔آمین۔
شہدائے سہنسہ، سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ۔۔۔!
مورخہ:-24,25,26 نومبر 2023...!
بمقام:-پلٹ سیداں، ضلع کوٹلی۔۔۔!
Live_On AJK VolleyBall Channel
Best wishes Tahsee Bhai❤
ہجرت،فرار،نکل مکانی،فریب
اس گھومتی سر زمین پر پھر ملیں گے
کاشر دیش والی بال کلب کے کوچ اور ہر دلعزیز پلیئر تحسین عابد المعروف (جمیل پائی) روزگار کے سلسلے میں آج سعودیہ روانہ ہو گئے ہیں۔یقیناً جو لوگ والی بال کو دیکھتے ہیں ایسا ممکن ہی نہیں کہ وہ جمیل بھائی کو نہ جانتے ہوں۔جمیل بھائی یقیناً ہمارے قیمتی سرمایہ تھے اور ان کی کمی کو ہم ہمیشہ محسوس کریں گے اللہ پاک کامیاب کرے۔
استادوں کے استاد لیجنڈ سائیں واجد صاحب❤❤
روز کلب رہاڑہ کے قابل فخر پلئیر😍
دلیر کھلاڑی،فخرےکشمیر❤
DIG Ilyas Marhom Volleyball Club Gorah ❤❤
Master Khurram sab,Hassan Ali,Raja Mobeen,Dawood Foji,Zohaib Gora,Ali Jandali and Inzamam Setter
Wall Of Kashmir Haveldar Afraz khan of Faheem shaheed club pachiot.
The man of qualities and a great player❤
Samad from Tarala new young talent.Best wishes for your future❤
Members of Faheem shaheed club pachiot Fahad Naseem khan,Sardar Khuldoon,Sardar Farab,Sardar Khasham and Adnan khan with team players❤
Sponsers of Yaqoob Merhom Kotli and Khan Kabeer Khan Club Tahlian Khan Farhan Ali bhai,Raja Khawar and company❤
Nabi,Umer Hayat and Izean from Tahlian and Usman Hameed bhai❤❤❤
والی بال کی رونق امجد کلا فہیم شھید سٹیڈیم میں❤❤
Young Talents of Kashmir and Future stars💀
❤❤❤
Great men and great players
❤❤
Some pics of Golden Kashmir Sports Club Lunjgran by AJK VolleyBall Channel .
Shahzaib Bhaloo,Kafi and comapny😍❤
Sir Faisal Tufail sab is also there with them❤
Ustad Ahsen Ishtiaq with legend player❤😍
Tayyab Rizwan urf Jahmeel😍
Great man and Great Player of Al Mujahid Club Soon Topa💓
Tayyab Rizwan Urf Jameel👑
المجاھد کلب سون ٹوپہ کے مایاناز پلیئر ،
اکثر مشکل حالات میں اپنی ٹیم کا سہارا بنتے ہیں 😍
آج بھی فائنل میچ میں لاجواب کھیل کا مظاہرہ کیا 😇
اسلام پورہ پلندری سے المجاھد کلب سون ٹوپہ نے آل آزاد کشمیر ڈے اینڈ نائٹ والی بال🏐 ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ہے۔۔۔
المجاھد کلب سون ٹوپہ نے فائنل میچ میں
ایم سعید کلب پلنگ کوٹلی کو 2-3 سے شکست دے کر یہ میگا ایونٹ اپنے نام کیا۔۔۔
پورے ٹورنامنٹ میں المجاہد کلب ٹوپہ کی طرف سے باسط فوجی، جمیل، حسیب اور دیگر کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا۔
اے جے کے والی بال چینل کی پوری مینیجمنٹ کی طرف سے المجاھد کلب سون ٹوپہ کو ونراپ
اور
ایم سعید کلب پلنگ کوٹلی کو رنراپ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
تمام معز مہانوں،تمام کلبز اور شائقین والی بال کو پلیٹ سیداں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
on AJK VolleyBall Channel
پلیٹ سیداں سہنسہ کوٹلی سپر 8 ناک اوٹ والی بال ٹورنامنٹ
ڈرازننگ کی بدولت ٹورنامنٹ کا شیڈول
25/11/2023 بروز ہفتہ
پہلا کوارٹر
شاکر مرحوم بنجوسہ( عمار کیفی بہالو اینڈ کمپنی )
|vs |
(خان ظریف خان دھیڑ ( شہزاد سہنہ طیب اینڈ کمپنی
11:00Am
لیٹ انے والی ٹیم کا زیادہ سے زیادہ جو انتظار ہو گا وہ 1 گھنٹہ یعنی 12 بجے دونوں میں سے جو ٹیم گراونڈ میں ہو گی وہ ونر ہو گی جو لیٹ اے گی وہ ٹورنامنٹ سے باہر
دوسرا کوارٹر
شہداے سلیوس کوٹلی( دانش لیفٹی |فراست افشد اینڈ کمپنی )
|vs |
خان کبیر خان ٹاہلیان ( نایاب عمر قمر منشی اینڈ کمپنی )
1:00 PM
تیسرا کوارٹر
صغیر شہید نمب پلندری (جعفر زیدی عدی اینڈ کمپنی
| vs |
ایم سعید کلب ہولاڑ ( وقاص میرہ برہان شماس اینڈ کمپنی )
3:00 PM
چوتھا کوارٹر
فرینڈز کلب دھمنی / فہیم شہید پاچھیوٹ( گورا کھوسہ ولدار احسن اینڈ کمپنی )
| vs |
ایم سعید پلنگ ( فہیم بلا راجہ مبین عباد ولدار ذیشان اینڈ کمپنی )
5:00 PM
نوٹ
دیے گے وقت سے مزید صرف ٹیموں کا انتظار 1 گھنٹے تک ہو گا یعنی جو 11 بجے کا وقت ہے اگر کوی ٹیم لیٹ ہے تو 12 بجے تک انتظار کیا جاے گا اسکےبعد اگر کوی ٹیم نہیں پہنچتی تو انتظامیہ اسکے خلاف واک اوور دے دے گی
تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ کل بروز ہفتہ 18 نومبر یعنی ٹورنامنٹ سے ایک ہفتہ پہلے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیمیں انتظامیہ کی طرف سے جو وقت دیا گیا ہے اس پر یقین دہانی کرواہیں تا کہ جو ٹیم اس شیڈول سے اگر متفق نہیں ہے تو انتظامیہ کو پہلے بتایا جاے کیونکہ ٹورنامنٹ 24 نومبر بروز ہفتہ سے شروع ہو گا انتظامیہ اپنے ٹورنامنٹ کے انتظامات کو بہتر بنا سکے
جن 8 ٹیموں کو دعوت دی گہی ہے 19 نومبر بروز اتوار رات 8 بجے تک اپنے تمام کھلاڑیوں کی لسٹ جاری کریں
اور اگر ضروری گزارش کہ جو ٹیمیں زبان کر کے اگر بعد میں شرکت کرنے سے انکار کرتی ہیں تو انکے کسی کھلاڑی کو دوسری ٹیم میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی
رابطہ نمبر
سید کامران بخاری 03465113781
عمران شاہ 03448891048
سردار شکیل 03456035467
Breaking News💮
شاکر مرحوم والی بال کلب بنجوسہ کی ذیل کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ تمام کمیٹیوں کی خلف برادری کی تقریب ہوئی۔کلب کے سربراست اعلی حوالدار وزیر محمد صاحب اور سردار امین صاحب ہو گے۔ جبکہ مین کمیٹی کے صدر قاری خورشید احمد مقرر ہوئے ، سنیئر ممبر فرید احمد، پرویز اختر ممبر،عابد مقبول ممبر،زاہد بشیر ممبر، اعجاز احمد ممبر،
جبکہ شاکر مرحوم والی بال کلب بنجوسہ کی فنانس کمیٹی کے سیکرٹری نوید حسین ہیں اور یاسر صادق ممبر،ذاکرحسین ممبر،ماجد ریشم ممبر،وقار صابر ممبر،شاکر مرحوم والی بال کلب بنجونسہ ڈسپلن اینڈ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ قمر ارشاد ہوں گے جبکہ عمران سرور ممبر،ظہور حسین ممبر،خلیل احمد ممبر،سرفراز ممبر،شاکر مرحوم والی بال کلب بنجونسہ کے آڈٹ ٹیم حلیم رفیق اور منظور حسین پہ مشتمل ہے جبکہ نشرواعشاعت کمیٹی میں مسعود حسین،حمزہ نصیر،عرفان ریشم،کامران صابر شامل ہیں اور شاکر مرحوم والی بال کلب بنجونسہ کے ہیڈکوچ ذوالفقار علی،کوچ عمران سرور اور راشد اسلم ہوں گے۔
Super 4 Volleyball Tournament Hajira❤
Coming soon...
Live on AJK VolleyBall Channel
Wellcome Sardar Hammad to AJK VolleyBall Channel family❤
What a match we witnessed at Talavari❤✔
Ahsan😍
Do say MashaAllah..❤
Show off kings Zadi and Kafii😍
Congratulations Friends Club Pachiot❤😍🔥
Champions😍
Azad Kashmir
Bagh
12502
Be the first to know and let us send you an email when AJK VolleyBall Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to AJK VolleyBall Channel:
Talavari Final 2023. Last Moments of Final match😍 Nayab vs Jafar.
Talavari Final Match 2023. Umeri vs Sadat Munshi. Jafar vs Nabi Last part of this match in next video...
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 فائنل میچ 🏐 نوید مرحوم آویڑہ ( راجہ فیصل ، راجہ حسن، عبداللہ ، حشام, آفاق ، مسعود) بمقابلہ نیو سٹار سیور (حارث لفٹی ، سہیل خان ، کامی، رفاقت ، بھائیا، حسن شہزاد ، عبداللہ شہزاد)
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 پہلا سیمی فائنل 🏐 نوید مرحوم آویڑہ ( راجہ فیصل ، راجہ حسن، عبداللہ ، حشام, آفاق ، مسعود) بمقابلہ گرین سٹار سیور (فرحان ، تیمور ، نجیب ، عثمان ، عبدرحمان , آوش
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 نیو سٹار سیور (حارث لفٹی ، سہیل خان ، کامی، رفاقت ، بھائیا، حسن شہزاد ، عبداللہ شہزاد) بمقابلہ وسیم مرحوم کری ( راجہ مبین ، منصور، اویس، بابو ، زاوش، رومی، افضال)
🏆 پہلا شہدائے بلوچ سپر فور والی بال میلہ بمقام بلوچ،سدھنوتی،آزادکشمیر🏆 🏐فائنل میچ🏐 🏅خان کبیر خان کلب ٹاہلیان(نایاب نابی،قمر حیات،عمر حیات،سادات منشی،ذوبی،امان🏅 🎖️بمقابلہ🎖️ 🏅احتشام یونائیٹڈ کلب قلعاں(احسان گورا،اسد کھوسہ،حوالدار افراز،احسن اشتیاق،ارتظاہ شاہ،قیصر ذولفقار🏅
Kafi and Nayab Nabiii❤ بلوچ کے مقام پر کیفی اور نایاب کی لگائی گئ بہترین سمیش😍 ویڈیو کو شئیر کریں۔شکریہ
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 سنرائز کوٹیڑی ( زاہد، اخلاق ، سمران ، شیراز، عامر، سعد) بمقابلہ وسیم مرحوم کری ( راجہ مبین ، منصور، اویس، بابو ، زاوش، رومی، افضال)
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 سنرائز کوٹیڑی ( زاہد، اخلاق ، سمران ، شیراز، عامر، سعد) بمقابلہ وسیم مرحوم کری ( راجہ مبین ، منصور، اویس، بابو ، زاوش، رومی، افضال)
🏐دوسرا سیمی فائینل🏐 🏅خان کبیر خان کلب ٹاہلیان(نایاب نابی،قمر حیات،عمر حیات،سادات منشی،ذوبی،امان🏅 🎖️بمقابلہ🎖️ 🏅فیاض مرحوم کلب ایراڑی(کیفی،جعفر کشمیری،شاہذیب بالو،عمار،آیان،حماد🏅 🏆 پہلا شہداۓ بلوچ سپر فور والی بال میلہ بمقام بلوچ🏆 🏐دوسرا سیمی فائینل🏐 🏅خان کبیر خان کلب ٹاہلیان(نایاب نابی،قمر حیات،عمر حیات،سادات منشی،ذوبی،امان🏅 🎖️بمقابلہ🎖️ 🏅فیاض مرحوم کلب ایراڑی(کیفی،جعفر کشمیری،شاہذیب بالوAJK VolleyBall Channel VKhan Kabeer Khan مرحوم والی بال کلب ٹاہلیان سدھنوتیl Khan Kabeer Khan مرحوم والی بال کلب ٹاہلیان سدھنوتی شاکر مرحوم والیبال بنجونسہ
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 نوید مرحوم آویڑہ ( راجہ فیصل ، راجہ حسن، عبداللہ ، حشام, آفاق ، مسعود) بمقابلہ اسامہ شہید ریڑبن (عادل ، رضوان ، عاصم ، سعد، حسیب، فرحان)
🏐پہلا سیمی فائنل🏐 🏅احتشام یونا ئیٹڈ کلب قلعاں(احسان گورا،اسد کھوسا،حوالدار افراز،احسن اشتیاق،اسامہ گورا،ارتظاء شاہ،قیصر ذولفقار🏅 🎖️بمقابلہ🎖️ 🏅سٹی کلب بلوچ(افشد ،باسط فوجی،اردم،دانش لیفٹی،معین،انظمام🏅 🏆 پہلا شہداۓ بلوچ سپر فور والی بال میلہ بمقام بلوچ🏆 🏐پہلا سیمی فائنل🏐 🏅احتشام یونا ئیٹڈ کلب قلعاں(احسان گورا،اسد کھوسا،حوالدار افراز،احسن اشتیاق،اسامہ گورا،ارتظاء شاہ،قیصر ذولفقار🏅 🎖️بمقابلہ🎖️ 🏅سٹی کلب بلوچ(افشد ،باسط فوجی،اردم،دانش لیفٹی،معین،انظمام🏅 AJK VolleyBall Channel Faheem shaheed club pachiot @everyone @followers
تیسرا راجہ نوید مرحوم ڈسٹرکٹ لیول باغ سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ بمقام ہائی سکول گراؤنڈ آویڑہ 🏐 نیو سٹار سیور ( حارث ، سہیل ، ، کامی ، رفاقت ، بھائیا ، عمر ) بمقابلہ فرینڈز کلب پنیالی (کامل ، انظمام ، شیری، اسامہ ، اظہار ، بدر )
Best Blocks of Nayab Nabiii and Umer Hayat at Pandkari Kotli. Share this video. Title: Jelly Bean Artist: Brent Bourgeois Link: https://business.facebook.com/sound/collection/?sound_collection_tab=sound_tracks&asset_id=2190922770934078&reference=artist_attr Khan Kabeer Khan مرحوم والی بال کلب ٹاہلیان سدھنوتی