بہت ہی مشہور معروف کلام منقبت خواں شہید سبط جعفر کی آواز میں سبزواری ٹاؤن ملتان میں جشن صادقین کے موقع پر مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری۔
جب خدا کو پکارا علی آگئے
جب علی آگئے زندگی آگئی ✨❤️
الحمدللہ سورج میانی ملتان میں تلاوت قرآن پاک سے لوگوں کے دلوں کو منور کرتے ہوئے ۔
الحمدللہ2021 جامعہ مظہرالا یمان ڈھڈیال چکوال میں کی گئی ایک یادگار تقریر ✨❤️
فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھے اور
دوسروں کو سیکھا ئے ۔ ❤️❤️
حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
مولا حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں چند جملے
شیعہ میانی ملتان استادِ محترم قبلہ عابد حسین قلب
کے مکان پر حاضری۔
یوٹیوب چینل لینکس
https://youtu.be/YUR68kXT64U
بہت ہی پیارا کلام پاک
میرے علی کا قرآن سے میزاج ملتا ہے
امام بارگاہ باقر یہ محلہ عالم آباد بھکر میں مولا
کی بارگاہ میں حاضری دیتے ہوئے ۔
https://youtu.be/JB9xayJVvvM یوٹیوب لینکس۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری امت میں سب سے بہترین لوگ وہ ہیں جو حاملان قرآن ہیں اور راتوں کو جاگ جاگ کے عبادت کرنے والے ہیں ۔اسلام آباد میرج حال میں مولانا عارف حسین واحدی صاحب کے ہمراہ قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت کرنے کا موقع ملا۔ یوٹیوب چینل لینکس ۔
https://youtu.be/8hb3NcxI2hE
بہت ہی پیارا دلوں کو چھو دینے والا کلام
جہاں والو یہ میرا مشورہ ہے
علی کو مان لینے میں بھلا ہے
سیوا سادات ضلع جھنگ میں مولا کائنات علی علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دیتے ہوئے
مکمل کلام https://youtu.be/_XHxaeFa0YE
13 رجب جشن مولا علی علیہ السلام کے موقع پر سردار حبیب اللہ خان نوانی اور جناب علی بخآری سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ حاجی صغیر حسین خان کے مکان فاطمی ہاؤس پر حاضری دیتے ہوئے۔
You toub link
https://youtu.be/3mDrsE3BJiQ
بہت ہی پیارا کلام
علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی
اسلام آباد میں شادی پر حاضری دیتے ہوئے
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہ لنک اوپن کریں۔ https://youtu.be/dy0AfIyaP5U
فرمان سیدہ فاطمہ زہرہ
مجھے تمھاری دنیا میں سے تین چیزیں پسند ہیں
ان میں سے ایک قرآن کریم کی تلاوت بہت پسند ہے۔
اسلام آباد شادی حاضری دیتے ہوئے
علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی
میرے گھر پہ سجا غازی کا علم
اور در پہ لکھا ہے یا علی مدد ❤️❤️
16 دسمبر سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد تازہ کرنے کے لیے 2017 میں حسن رضا عسکری اور ھادی ایجوکیشن سسٹم اسلام آباد کے ہونہار طلباء کی جانب سے پڑھاجانے والا ایک خوبصورت ملی نغمہ ۔
وَ لَا تَقُوۡلُوۡا لِمَنۡ یُّقۡتَلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَمۡوَاتٌ ؕ بَلۡ اَحۡیَآءٌ وَّ لٰکِنۡ لَّا تَشۡعُرُوۡنَ﴿۱۵۴﴾
۱۵۴۔اور جو لوگ راہ خدا میں مارے جاتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، مگر تم (ان کی زندگی کا) ادراک نہیں رکھتے۔