The Grand Marquee Daharki

The Grand Marquee Daharki شادی ھال
(2)

11/03/2024

رمضان المبارک _ دی گرینڈ مارکی, ڈھرکی

20/01/2024

Thanks to Allah Almighty. For giving such a Client satisfaction,

01/01/2024
01/01/2024

دی گرینڈ مارکی ڈھرکی _

22/12/2023
Some click'sThe Grand Marquee Daharki
22/12/2023

Some click's
The Grand Marquee Daharki

23/11/2023

کاپی تحریر::
ابوالکلام کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔
زندگی کو شکر صبر کیساتھ خوشحال بنائیں۔
بیشک اللہ شکر کرنے والوں کو پسند کرتاہے

We want changes for our valued customers, & keep on trying to meet your expectations,Thanks for believing on our team, T...
22/10/2023

We want changes for our valued customers,
& keep on trying to meet your expectations,
Thanks for believing on our team,
The Grand Marquee Daharki

با با  جی اشفاق احمد
14/06/2023

با با جی اشفاق احمد

الخدمت فاونڈیشن۔ ڈھرکی   کا ہم پر اعتبار۔ بے شک اجر اللہ ہی کی طرف سے ہے۔
20/04/2023

الخدمت فاونڈیشن۔ ڈھرکی

کا ہم پر اعتبار۔ بے شک اجر اللہ ہی کی طرف سے ہے۔

یا اللھ ہمیں سیدھا اور کامیاب راستہ دکھا۔ جو دنیا اور آخرت دونوں کے لیے ہو۔ آمین
09/04/2023

یا اللھ ہمیں سیدھا اور کامیاب راستہ دکھا۔
جو دنیا اور آخرت دونوں کے لیے ہو۔ آمین

اسلام وعلیکم!
30/03/2023

اسلام وعلیکم!

اسلام و۔ علیکم
06/02/2023

اسلام و۔ علیکم

Little chill pill
02/01/2023

Little chill pill

01/01/2023

We welcome you.

27/12/2022

Address

Daharki Sindh
65101

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923052411002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Grand Marquee Daharki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


You may also like