Khan jarwar

Khan jarwar Imran Khan Videos

‏جامپور الیکشن ہارتا نظر آ رہا، تحریک انصاف کے رہنما سلطان اختر کے گھر کو آگ لگا دی گئی ہے۔۔۔
25/02/2023

‏جامپور الیکشن ہارتا نظر آ رہا، تحریک انصاف کے رہنما سلطان اختر کے گھر کو آگ لگا دی گئی ہے۔۔۔

25/02/2023

راجن پور کی عوام کے لیے خان صاحب کا پیغام

25/02/2023

خان صاحب کا پولیس والوں کو پیغام

01/02/2023
05/01/2023

غزل
(اپ ڈیٹڈ)
۔
نہ کچھ وعدہ کرو ایسا کہ پھر وعدہ خلافی ہو
بھلا حاصل ہی کیا جو بعد میں رسمِ تلافی ہو
۔
محبت کر ہی لی ہے تو اسی کی بات کرتے ہیں
کریں وہ بات کیوں کر ؟ جو محبت کے منافی ہو
۔
سبھی جھگڑے مٹانے کو ، چلو یہ طے کریں مل کر
سِرے سے چھوڑ دیں وہ گفتگو جو اختلافی ہو
۔
ہجومِ دوستاں چاہوں ، نہ لاکھوں چاہنے والے
”اگر تم دل سے میرے ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو“
۔
جو رشتہ دل سے ہوتا ہے ، بڑا ہی خاص ہوتا ہے
”اگر تم دل سے میرے ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو“
۔
تمھاری ذات سے آگے کسی کو تب ہی مانگوں ، مَیں
کوٸی تم سا ہو پھر اس میں کوٸی خوبی اضافی ہو
۔
تمھی تک آرزو پہنچی ، تمھی تک جستجو لاٸی
”اگر تم دل سے میرے ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو“
۔
سنو ! ہوتی ہے دل کو راہ دل سے ، تم بھی کَہ دو نا !
”اگر تم دل سے میرے ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو“
۔
خدا ناراض ہوتا ہے ، کسی دل کو دکھانے سے
معافی تب ہی ملتی ہے جو بندے سے معافی ہو
۔
مریضِ دردِ فرقت کے لیے بن وصل ، ناممکن
دواٸے زندگی سے بھی علاجِ درد شافی ہو
۔
انعام الحق

07/12/2022

تمہیں کیا پتہ "کوہیڑ" تلکیڑ"سیالا"پالا" کسے کہتے ہیں ۔🙂
تم سرائیکی تھوڑے ہو🖤

22/11/2022

استاذی المکرم، داعی الی اللہ،
شیخ الحدیث مولانا کریم بخش صاحب رحمہ اللّٰہ(مہتمم جامعہ عمر بن الخطاب) وفات پاگئے۔

ہم ایک شفیق استاذ، مہربان مہتمم، پیکر جود و سخا، و عفو و کرم مربی سے محروم ہوگئے۔
آج ایک بار پھر ہم یتیم ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ استاجی کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں ادا کی جائے گی۔ ان شاءاللہ

27/10/2022

آج شب جمعہ ہے درودشریف کا اہتمام کیجیئے
ﷺﷺﷺﷺ

23/10/2022

‏اور مہاجرین اور اَنصار میں سے جو لوگ پہلے ایمان لائے، اور جنہوں نے نیکی کے ساتھ اُن کی پیروی کی، اللہ اُن سب سے راضی ہوگیا ہے، اور وہ اُس سے راضی ہیں، اور اللہ نے اُن کے لئے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کےنیچے نہریں بہتی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔

﴿سورۃ التوبۃ، ۱۰۰﴾

22/10/2022

لاتقنطوامن رحمةاللہ
اللہ تعالی کی رحمت سےمایوس
مت ہو
القرآن

آج جمعہ شریف ہے خصوصی طورپر درودشریف کا اہتمام کیجئیےاور سورة کہف کابھی
21/10/2022

آج جمعہ شریف ہے
خصوصی طورپر درود
شریف کا اہتمام کیجئیے
اور سورة کہف کابھی

20/10/2022

السلام علیکم
آج جمعرات ہے کثرت سے درودشریف کا اہتمام کیجئے

19/10/2022

السلام علیکم
مارکہ سویردا سلام تھی گیا

17/10/2022

السلام علیکم کیا حال ہے
سب ٹھیک ہو ٹھاک ہو

16/10/2022

بیشک تنگی کےبعد آسانی ہے
القرآن

15/10/2022

صبح کا سلام قبول کیجئے

14/10/2022

عصرکی نمازکےبعد اسی مرتبہ یہ درودشریف پڑھیں اپنی جگہ سے اٹھنےسے پہلے
اللھم صلی علی محمدۨالنبی الامی وعلی الہ وسلم تسلیما

14/10/2022

جمعہ مبارک
جمعہ کے دن سورة کہف اور
درودشریف لازمی پڑھیں

14/10/2022

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔

13/10/2022

السلام علیکم
صبح کاسلام

12/10/2022

وہ اچھاتھا
یہ کہلوانےکیلئے
مرناپڑتاہے

Address

Dera Ghazi Khan

32201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan jarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan jarwar:

Videos

Share