12/11/2023
درد محبت اک انجانہ لے بیٹھا
خواب تمھارا اک دیوانہ لے بیٹھا
میں نے کی تھی بات محبت کی
مجھ کو تیرا یہ یارانہ لے بیٹھا
خواہش تھی وہ کچھ تو بولے
پیار کا جھوٹا اک افسانہ لے بیٹھا
سنتے تھے کہ کوئی بچ نہیں سکتا
آنکھ سے نکلا تیر نشانہ لے بیٹھا
میں نے لکھا جو کچھ چاہت میں
باتیں اس کی پھر زمانہ لے بیٹھا
//🙂🥀🕊️💯✍️🔥//