Friend's Den

Friend's Den Invitation For every one

Wela insan. 😂 Follow karo yaar. abi b sab Request send kar rhy mujhy.
21/07/2024

Wela insan. 😂 Follow karo yaar. abi b sab Request send kar rhy mujhy.

Pakistan ko filwaqt yeh super hero he theek kar skta hay
18/07/2024

Pakistan ko filwaqt yeh super hero he theek kar skta hay

15/07/2024
13/07/2024

ایک بات تو کنفرم ہے کہ ہم صرف باتوں کے شیر ہیں۔ عقل نامی مادہ ہمارے اندر دور دور تک نہیں۔ کورس کے لنک دے رہا تھا کسی کو پروا نہیں۔ جاب کی آفر دی۔ بہت سے لوگوں کو چاہیے۔ سب کو کل سے بتا رہا کہ سی وی سینڈ کرو۔ تا کہ پتا چلے تعلیم کیا ہے۔ کیا تجربہ ہے۔ سب نے مجھے چاہیے کی رٹ لگائی۔ سی وی کسی ایک کی بھی نہیں ملی۔ سب وٹس ایپ نمر مانگ رہے کہ اس پہ سینڈ کرتے۔ جیسے مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ وہاں صرف ٹھرک جھاڑنے آنا۔ واہ پاکستانی قوم سہی میں یوتھیے،پٹواری اور جیالے بننے کے لائق ہو۔ انسان نہیں

12/07/2024

السلام علیکم!
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ لوگ کوئی بزنس یا کوئی اچھی پوسٹ پر ہیں اور آپ کو جاب کے لیے لوگ چاہیں تو برائے مہربانی مجھے مطلع کریں۔ میرے پاس بہت سے لوگوں کا بائیو ڈیٹا موجود ہے جو نوکری کی تلاش میں ہیں۔ مزید جو بھائی نوکری کی تلاش میں ہیں وہ بھی اپنی سی وی بھیج سکتے ہیں۔ میں بنا کوئی چار چز فی سبیل اللہ یہ کر رہا ہوں۔
شکریہ

11/07/2024

انور مقصود لکھتے ہیں کہ چائنہ کی فوج بھی دشمن کے بچوں کو پڑھا سکتی تھی لیکن انہوں نے وہ کام کیا جس کی وہ تنخواہ لیتے ہیں۔ ہماری قوم لیڈر اس لیے چنتی ہے کیونکہ اس نے غریب کو گلے لگا لیا۔ فرش پر بیٹھ کر روٹی کھا لی۔ بچے کو کمپیوٹر دے دیا۔ شرٹ پر آٹو گراف دے دیا۔
لیکن تنخواہ تو وہ ملکی اکانومی ٹھیک کرنے کی لے رہا تھا۔ عوام کو گلے لگانے کا کام ہسپتال والوں کو دے دیتے۔ تا کہ عوام کا بھی بھلا ہو جاتا۔ اسے ضرورت نہیں عوام کا حال احوال دریافت کرے۔ اسے ادارے اس قابل بنانے چاہیے کہ اسے پتا ہو عوام کا حال ٹھیک ہے۔ لیکن بتائے کون۔ ان کو پتا ہے کہ کام کر کے ان کے بنک بیلنس نہیں بن پائیں گے۔ اس لیے عوام کو ان شعبدہ بازیوں میں لگا دیا جن کی بدولت عوام ایک دوسرے کی ماوں بہنوں کو یاد کروانے پر تلے ہوے،
یہ باتیں جنرل ہیں۔ کسی سیاسی پارٹی کو زیر بحث نہیں لا رہا۔ کوئی یوتھیا،پٹواری ، جیالا ، محافظ نہ سمجھے مجھے۔ یہ صرف میری ذاتی تسکین کے الفاظ ہیں تا کہ کسی کو تو سمجھ آے

10/07/2024

سٹیج ڈرامہ میں جگت باز بات کر رہا تھا کہ ایک بچے کے ساتھ بچپن میں کسی نے ذیادتی کر دی۔ وہ بچہ اس دل پہ لے گیا۔ دن رات اپنی جوانی کا انتظار کرنے لگا۔ تا کہ اس بندے سے بدلہ ہے سکے۔ جب اٹھارہ سال کا ہوا تو پہلے ہی ہفتے شناختی کارڈ بنوایا، بندوق خریدی ، اس کا لائسنس بنوایا اور بدلہ لینے اس بندے کے گھر پہنچ گیا۔اس کے کمرے کا دروازہ زور سے کھٹکٹھا کر بد تمیزی سے باہر بلایا۔ وہ باہر آیا اور اسے اندر کمرے میں لا کر دوبارہ سے کنڈی لگا لی۔
۔
۔
۔
یہ اصل میں کہانی نہیں ہے بلکہ داستان ہے۔ دو کردار ہیں عوام اور سیاست دان۔ پتہ بھی ہے کہ پہلے کیا کر چکے یہی سیاستدان ہمارے ساتھ، پھر بھی لے کر انہی کو آنا ہے واپس۔

پھر انھوں نے تو کنڈی ہی لگانی ہے بھائی۔

10/07/2024

کسی دور میں لکھنے کا شوق اور مشغلہ تھا۔ اب بھی بہت سے دوست کہتے ہیں لکھنے کو، لیکن وقت کی کمی اور ملکی حالات ایسے ہیں کے کوئی مثبت سوچ ہے ہی نہیں ذہن میں۔ ہر طرف آہ و بقا، اضطراری کیفیات اور ملکی حالت کی برہمی ۔ ایسے میں اچھا لکھنا اس ملک میں زندہ رہنے سے بھی ذیادہ مشکل ہے۔

یہ دو پوسٹس کا موازنہ کر لیں۔ کورس والی پوسٹ پانچ دن پہلے لگائی تھی۔ اس پر پانچ لائک اور ایک کومنٹ ہے۔ تصویر والی ابھی چ...
25/06/2024

یہ دو پوسٹس کا موازنہ کر لیں۔ کورس والی پوسٹ پانچ دن پہلے لگائی تھی۔ اس پر پانچ لائک اور ایک کومنٹ ہے۔ تصویر والی ابھی چودہ منٹ پہلے لگی ہے پوسٹ اور ستائیس لائیک اور پانچ کومنٹ آ گئے ہیں۔ اسی تجربے کا ذکر ابھی دس منٹ پہلے کیا تھا کہ لوگ جب کورس کا لنک مانگتے ہیں تو میں کیوں نہیں دیتا۔ کیونکہ انہیں تصویر چاہییے۔ ٹھیک ہے جی۔ کرو ٹھرک پورے۔ مجھے تو کمی نہیں ہے پیسوں کی۔ نہ بجلی مہنگی ہونے کا افسوس۔ فری میں کورس دے رہا تھا تا کہ پیسے نہ خرچ کرنا پڑیں۔ لیکن جیسے کتے کو کھیر ھضم نہیں ہوتی ویسے ہماری قوم کو جوتوں کے بنا سمجھ نہیں آتی۔ اب خریدو یہ کورس جہاں سے مرضی میں نہیں دے رہا۔

25/06/2024

بہت سے بھائی کہہ رہے تھے کہ میں کورسز کا لنک نہیں دے رہا۔ ایک لنک دے کر مزید نہیں دئیے۔ اس کی ایک وجہ تھی۔ تھوڑی دیر تک پریکٹیکل کر کے سمجھاتا ہوں۔

Please Try to Avoid those frauds. In k target wo log hain jo job nahi karty ya short cut find karty hain. Ager aap nay i...
20/06/2024

Please Try to Avoid those frauds. In k target wo log hain jo job nahi karty ya short cut find karty hain. Ager aap nay in ko mana kar diya k aap ko package nahi lena to pure gali wala voice msg aay ga. ager koi in ko seedha karny ka tareeka janta hay to please share.

10/06/2024

اب دو تین دن کرکٹ پر لعنت کے چکر میں گزر جانے سب کے۔

Follow me. I can't add friends in my ID now. 5000 limit reached.
15/05/2024

Follow me. I can't add friends in my ID now. 5000 limit reached.

Kulfi tame😂
12/05/2024

Kulfi tame😂

ہمارے بعد بھی شامیں حسین بہت ہوں گیہمارے بعد مگر دل نہیں لگے کا تیرا8 سال۔ اللہ پاک آپ کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمی...
25/03/2024

ہمارے بعد بھی شامیں حسین بہت ہوں گی
ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے کا تیرا

8 سال۔ اللہ پاک آپ کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین

Address

310-B Block Millat Town
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friend's Den posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friend's Den:

Share


Other Party Entertainment Services in Faisalabad

Show All