Choor & Chorni

Choor & Chorni spread happines and peace everywhere :))
stay with us .. Enjoy with us��
DIE HARD FAN OF IMRANKHAN PTI :)
(1)

18/08/2024

بریلوی کی غوثیہ مِلک شاپ،
وہابی کی مکہ مِلک شاپ،
شیعہ کی حیدری مِلک شاپ ہو گی، لیکن دودھ کہیں خالص نہیں ہو گا
الحمدللہ 😊

26/07/2024
06/06/2024

جاپانی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں پیشاب

لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹہرا ہوا تھا
میں ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اترا تب میرے علاوہ وہاں کوئی نہیں تھا،نہاتے نہاتے می‍ں نے سوئمنگ پول میں پیشاب کر دیا کسی کیمیکل کی وجہ سے چند لمحوں میں پورے سوئمنگ پول کے پانی کا رنگ تبدیل ہوگیا
سکیورٹی پر معمور افراد فوری پہنچ گئے اور مجھے سوئمنگ پول سے نکالا، میری نظروں کے سامنے عملہ آیا اور سوئمنگ پول کے پانی کو تبدیل کر دیا
مجھے ہوٹل کے ریسیپشن میں بلایا گیا میرا پاسپورٹ اور سامان مجھے پکڑا دیا گیا اور ہوٹل سے مجھے باہر کر دیا
اب میں شہر کے جس بھی ہوٹل کا رخ کرتا ریسیپشن پر بیٹھا عملہ میرا پاسپورٹ دیکھ کر کہتا تم ہی ہو نا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا
مجھے کسی فائیو سٹار ہوٹل میں روم نہیں ملا، میں نے اپنے سفارت خانے کا رخ کیا اور انہیں ساری کہانی سنا دی، سفارت خانے سے یہ راہنمائی ملی کہ ایسا ہوٹل تلاش کریں جہاں سوئمنگ پول نہ ہو
میں جب جاپان چھوڑنے کیلئے ائیرپورٹ امیگریشن پہنچا تھا* *میرے پاسپورٹ پر مہر لگاتے ہوئے وہاں کے ایک آفیسر نے کہہ دیا امید ہے آپ کو اچھا سبق ملا ہوگا
وہ لبنانی شخص کہتے ہیں تین دنوں میں پورا جاپان جان چکا تھا کہ میں ہی تھا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا،اس واقعے کو عرصہ بیت گیا ، آج بھی کوئی جاپانی مجھے نظر آتا ہے تو مجھے لگتا ہے اسے بھی پتہ ہوگا

دوسری طرف ہمارے ملک میں اربوں ڈالر ملک کے لوٹ لیے گیے، خزانہ خالی کر دیا گیا لیکن کسی کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کون لوٹ گیا ، کون کھا گیا ، کس نے ہاتھ صاف کیا ؟
ہمارے اداروں نے ہمیں معلوم ہی ہونے نہیں دیا کہ کون کون ، قومی خزانے میں کتنا پیشاب کر گیا ہے

تصویر کے مالک کا کہنا ہے کہ: میرے بیٹے نے کل شام مجھے بتایا کہ اس کا کلاس میں ایک دوست اس جیسا لگتا ہے اور وہ اس کے ساتھ...
26/05/2024

تصویر کے مالک کا کہنا ہے کہ: میرے بیٹے نے کل شام مجھے بتایا کہ اس کا کلاس میں ایک دوست اس جیسا لگتا ہے اور وہ اس کے ساتھ ٹوئنز ڈے منائے گا، اس نے مجھے بتایا کہ وہ اس کی آنکھوں اور بالوں کے رنگ میں اس سے کیسے مشابہت رکھتا ہے۔ اصرار کیا کہ وہ مکمل طور پر ایک جیسے ہیں۔

میں اسے سونے کے لیے اس کے بستر پر لے جانے کے بعد، میں اسے اور اس کے دوست کے لیے جڑواں بچوں کا دن منانے کے لیے پہننے کے لیے ملتے جلتے کپڑے خریدنے کے لیے شام کو ٹھیک نو بجے بازار گیا۔

اگلے دن، ان کے استاد نے مجھے یہ تصویر بھیجی جس سے میرا دل پگھل گیا، یہ بالکل واضح تھا کہ دونوں بچے ایک جیسے نظر نہیں آتے تھے، لیکن اس کے باوجود، میرے بچے، مائلز نے وہ حیرت انگیز فرق نہیں دیکھا۔

دنیا ایک شاندار جگہ بن جائے گی جب ہم اسے دو پانچ سال کے بچوں کی آنکھوں سے دیکھیں گے..🌸

دنیا میں جتنی حوراک پیدا ہوتی ہیں وہ 10 ارب انسانوں کیلئے کافی ہے  دنیا کی ابادی صرف 7 ارب ہے اگر اس کے باوجود کروڑوں ان...
30/04/2024

دنیا میں جتنی حوراک پیدا ہوتی ہیں وہ 10 ارب انسانوں کیلئے کافی ہے دنیا کی ابادی صرف 7 ارب ہے اگر اس کے باوجود کروڑوں انسان عذائی قلت کا شکار ہے تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ وسائل کے کمی ہے بلکہ اصل وجہ یہ ہے وسائل چند لوگوں کے قبضے میں ہے

‏جب شوہر کو پتہ چلے کہ اس کی بیگم چھپکلی سے بہت ڈرتی ہےلے پھر شوہر:  👇👇 😂😂😂😂۔
19/04/2024

‏جب شوہر کو پتہ چلے کہ اس کی بیگم چھپکلی سے بہت ڈرتی ہے

لے پھر شوہر: 👇👇 😂😂😂😂

۔

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاعِ حیات لُٹ گئی!!!
25/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاعِ حیات لُٹ گئی!!!

🤣🤣
17/03/2024

🤣🤣

10/02/2024

یا اللّٰہ ہم نواز شریف جیسے شریف حکمران کے قابل نہیں اسکو اسرائیل پر نازل فرمادے 🤧🤲

01/02/2024

" یا اللہ! ۔۔۔
آپ نے کِتنی تقدیریں سنواری ہیں ،
اب کی بار بس اِتنا کہہ دیں
اب تُمہاری باری ہے! ۔ " ♥️✨❣️💯

✅
26/01/2024

😆
13/01/2024

😆

08/01/2024

اسلامی ملک میں اگر مسجد کو مفت بجلی نہیں دی جاتی تو پھر سرکاری افسران کی مفت بجلی بھی بند کر دیں !

😄
14/11/2023

😄

01/11/2023

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choor & Chorni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Faisalabad event planning services

Show All