Zaman Tent service

Zaman Tent service every kind of items are avaliable which are required in marriage ceremony. evry thing available on rent on easy pay

پکائی والے بڑے پتیلے نامعلوم  کسٹمرز نے رینٹ پہ لئے تھے ابھی تک جمع نہیں کرائے ھیں ایک دو سال ھوگیا ھے اگر کسی کے گھر می...
18/04/2024

پکائی والے بڑے پتیلے نامعلوم کسٹمرز نے رینٹ پہ لئے تھے ابھی تک جمع نہیں کرائے ھیں ایک دو سال ھوگیا ھے اگر کسی کے گھر میں ھے تو برائے مہربانی مسلمانیت کی خاطر جمع کرائے میں نشانی بتاونگا

10/04/2024

تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو عید الفطر کے خوبصرت لمحات مبارک ھوں• اللہ پاک سب کے رمضان کے مبارک اعمال کو قبول فرمائے آمین

20/08/2023
18/07/2023

میں کیوں پہل کروں
میں کیوں پہل کروں۔ میں کیوں جھکوں۔ کئی سال ھم صرف یہ سوچنے میں ضائع کر دیتے ھیں پہلے وہ رشتہ دار ھمارے گھر آئے پھر ھم انکی طرف جائیں گے پہلے وہ پہل کرے وہ مجھے منانے آئے ورنہ میں نہیں جاونگا ،دیکھیں تکبر کس بات کا غرور کس چیز کا جب ایک دن مٹی میں چلے جانا ھے یہ مال یہ اولاد یہ گھر یہ جس پر آج آپ کو اتنا غرور ھے یہ سب کچھ یہی رہ جائیگا یہ دنیا ھمیشہ کیلئے نہیں ھے آج ھی رشتہ دار کے گھر جانے میں پہل کریں منائے اپنوں کو قطع تعلقی نہ کو

سکول اور کالج کی تقریبات کیلئے سالہاسال %25 تک ڈسکاونٹ 03555301562_03095163630_03488897188
06/07/2023

سکول اور کالج کی تقریبات کیلئے سالہاسال %25 تک ڈسکاونٹ 03555301562_03095163630_03488897188

زمان ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کی طرف 25 جولائی تک %10 تک اسپیشل آفر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے ھماری خدمات حاحل کریں ...
06/07/2023

زمان ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کی طرف 25 جولائی تک %10 تک اسپیشل آفر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے ھماری خدمات حاحل کریں ابھی سے ھی اپبا آڈر بک کروائیں03555301562

28/06/2023

تھوڑی سی بے صبری بڑے بڑے مقاصد کو تباہ کر دیتی ھے

10/04/2023

عدالتوں میں انصاف نہیں
تھانوں میں رحم نہیں
رشتوں میں احساس نہیں
نصیحت میں اثر نہیں
زبان میں اخلاق نہیں
دعوے جنت کے ھیں واہ

Zaman Tent service
12/03/2023

Zaman Tent service

09/03/2023
Zaman tent and catering servir juglot sai
28/11/2022

Zaman tent and catering servir juglot sai

Address

UPPER BAZAR JUGLOTE SAI GILGIT
Gilgit

Telephone

+923555301562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaman Tent service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Event Planners in Gilgit

Show All