22/09/2024
عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ PHQ ہسپتال کے میڈیکل سٹور میں اینٹی ریبیز اور اینٹی سینیک ویکسین Anti Rabies and Anti snake Venom سال بھر دستیاب ہوتی ہے اگر کسی کو کتا یا سانپ کاٹے تو ہسپتال کے میڈیکل سٹور سے اور دو بجے کے بعد ایمرجنسی سے رابطہ کریں۔انٹی ربیبز ویکسین فرسٹ ڈوز ایمرجنسی میں لگائی جائے گی مزید ڈوز کے لیے دفتری اوقات میں ڈی ایم ایس آفس سے رابطہ کریں کسی مشکل کی صورت میں ہسپتال کے وارڈ ماسٹر سے 03469747770 پر رابطہ کریں