20/12/2019
معزرت
ہمیں محبت نہیں " فری سیکس" کی تلاش ہوتی ہے ۔۔۔ اور پھر اسکے لیے محبت کے جال پھینکے جاتے ہیں۔۔ یہ دل شل کبھی نہیں ٹوٹتا۔۔۔ اصل میں خواب ٹوٹتے ہیں جو ہمیں رلاتے ہیں ۔۔۔اب خوابوں سے مراد وہ خواب ہیں جو ہم دکھاتے ہیں " یعنی۔۔۔شادی کے خواب ۔۔ہونے والے بچوں کے خواب یہ وہ فلاں۔۔۔اور اینڈ پہ تُو کون اور میں کون۔۔۔ جو کہ غلط ہے جناب۔۔۔ آپ کسی انجان لڑکی کو بولو " میں سیکس کرنا چاہتا ہوں " جُوتا اٹھا کر مارے گی۔۔۔ سو کیا کِیا جاتا ہے۔۔۔ اسے قریب لایا جاتا ہے خواب دکھائے جاتے ہیں۔۔۔کام نکالا جاتا ہے اور تھوک دیا جاتا ہے۔۔۔غلط ہے جناب غلط ہے۔۔۔
اتنے رنڈی خانے ہیں مگر پھر بھی تم نے دل سے کھیلنا ہے۔۔
اور لیڈیز۔۔۔ موبائل میں کینڈی کرش ڈائلوڈ کرلو۔۔۔یا پب جی۔۔۔ اگر بور ہو رہی ہو تو۔۔۔ آج تم کسی شریف لونڈے کے ساتھ ٹائم پاس کرتی ہو اسے ذلیل کر کے آخر میں شُرررر ہو جاتی ہو۔۔۔ اور پھر وہ اسکا بدلہ کسی اور سے لے لیتا ہے۔۔۔سرکار۔۔۔ ہتھ ہولا رکھو۔۔۔
لڑکو تم نے جسم سے کھیلنا ہے صاف بولو۔۔۔ یا رنڈی خانے کا رُخ کرو۔۔۔ نہیں تو روزے رکھو۔۔۔
اور لڑکیو۔۔۔ ڈرامے دیکھ لو۔۔۔فلمیں دیکھ لو۔۔ گیمز کھیل لو۔۔۔
مگر یہ محبت کے نام پہ زومبیز مت پیدا کرو۔۔۔
چار دن کسی سے بات کی۔۔ پھر وہی محبت والا کُت خانہ۔۔پھر بازووں پہ کٹ، ہاتھوں پہ کٹ۔۔
تعلق بنانے سے پہلے ہی بتایا کرو کہ اصل مقصد کیا ہے۔۔۔
دو دو سال،الیکڑانک چمیاں۔۔اور بستر گرم کیے جاتے ہیں اور آخر میں بولا جاتا ہے۔۔۔اوہ ساڈی تے ذات ای ہور اے۔۔۔ ہم تو خاندان سے باہر رشتہ نہیں کرتے۔۔۔ گھر والے نہیں مان رہے ۔۔ مجھے کینسر ہے۔۔۔
ڈب کے مرجاؤ ۔۔۔
نوٹ: اب انباکس میں کمینٹس می گالیاں آئیں گی ایڈی ریپوٹ کی خائے گی ۔۔ بدتمیز بولا جائے گا۔۔۔
مگر مجھے گالی وہی دے جس نے کبھی الیکڑانک چمی تک نہ لی ہو۔۔۔نہ دی ہو۔۔۔
😓😓😓