18/10/2020
اللہ کریم اس دنیا میں سب کی دعا سنتے ہیں، لیکن روز محشر کسی کی نہیں سنی جائے گی سوائے محبوب رب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے، اور ہم سب آپ صلی اللہ وعلیہ وسلم کی طرف بیتابی سے دیکھ رہے ہونگے کہ آقا شفاعت کی اک بوند ادھر بھی گرا جانا۔
صلی اللہ علیہ وسلم۔