03/09/2023
🕯️عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ:
🌱 *إِنْ قَامَتِ السَّاعَةُ وَفِي يَدِ أَحَدِكُمْ فَسِيلَةٌ فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ لَّا تَقُومَ حَتَّى يَغْرِسَهَا فَلْيَغْرِسْهَا.*
🌴﴿ السلسلة الصحيحة: ١٢٢٨ ﴾🌴........................................
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
🌱 *اگر قیامت قائم ہو جائے ، اور تم میں سے كسی شخص كے ہاتھ میں کھجور کا پودا ہو ،اور اسے قیامت قائم ہونے سے پہلے پودا گاڑنے كی مہلت مل جائے تو وہ اس پودے كو گاڑ دے۔*
🌴﴿ السلسلة الصحيحة: ١٢٢٨ ﴾🌴........................................
Anas ibn Malik reported that the Prophet ﷺ said,
🌱 *"If the Final Hour comes while you have a shoot of a plant in your hands and it is possible to plant it before the Hour comes, you should plant it."*
🌴﴾As Silsilah as Saheeha:1228﴿🌴