Pardesi

Pardesi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pardesi, Party Entertainment Service, Islamabad.

05/09/2023

پٹواریوں نے جب سے سنا ہے کہ نواز شریف واپس آرہا ہے تب سے ہر اڑتے ہوئے جہاز کو دیکھ کر کہتے ہیں
"اماں وہ دیکھو ابّا آ گیا😁🥱🙆🏻

27/08/2023

🔥بریکنگ نیوز 🔥
پاکستان نے پرویز خٹک کے ساتھ 10 غبارے باندھ کر چاند پر بھیجنے کا اعلان کر دیا
😁🤣😂

20/08/2023
12/07/2023

جس نے القا در یونیور سٹی براے علماۓ دین بنائی وہ یہودی ایجنٹ ، اور جو آیات قرآن پڑھ کر سینما گھر کا افتتاح کر رہے ہیں وہ مسلمان 🤔

11/07/2023

*تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو مجھے* ♥️🌸
*کئی بار خاص سے عام ہوا ہوں* 🙃🖤

11/07/2023

Fallow me

Fallow me page.  pardesi Ghazanfar hassnain Baloch
09/07/2023

Fallow me page.
pardesi
Ghazanfar hassnain Baloch

09/07/2023

Fallow me please ghazanfar hassnain Baloch

09/07/2023

Mara ledar imran Khan

09/07/2023

I love Imran Khan

Fallow me please.pardesi.
02/07/2023

Fallow me please.pardesi.

01/07/2023

Murshad

22/03/2023

اگر ڈنڈے کے زور پر عزت کروانا ممکن ہوتا تو آج ہر انسان فرعون کو سجدے کر رہا ہوتا
لیکن اللہ نے فرعون کو کہا "میں تمہیں نشان عبرت بنادونگا" اور پھر بنادیا۔۔۔۔۔

19/03/2023
شادی حال میں جلسے کرنے والو بات بہت آگے نکل چکی ہے
13/03/2023

شادی حال میں جلسے کرنے والو
بات بہت آگے نکل چکی ہے

ماشاءاللہ مرشد گاڑی سے عوام کو دیکھتے ہوئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ حفاظت فرمائے آمین 💞🥰
13/03/2023

ماشاءاللہ
مرشد گاڑی سے عوام کو دیکھتے ہوئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ حفاظت فرمائے آمین 💞🥰

خواجہ آصف توشہ خانہ سے لیڈیز پیڈ کے علاوہ بیڈ شیٹ تک کے چور نکلے 🤣🤣
13/03/2023

خواجہ آصف توشہ خانہ سے لیڈیز پیڈ کے علاوہ بیڈ شیٹ تک کے چور نکلے 🤣🤣

‏گھڑی اور گاڑی تو کیا قالین بھی نہ چھوڑے ہم نےپانامہ رانی کمال کردیا آپ نے!!!
13/03/2023

‏گھڑی اور گاڑی تو کیا قالین بھی نہ چھوڑے ہم نے
پانامہ رانی کمال کردیا آپ نے!!!

اس صحافی نے بھی ٹوچہ خانہ سے دو گھڑیاں لی حالانکہ اس کو تو گولڈن پرل کریم لینی چاہیے تھی 🥺
13/03/2023

اس صحافی نے بھی ٹوچہ خانہ سے دو گھڑیاں لی حالانکہ اس کو تو گولڈن پرل کریم لینی چاہیے تھی 🥺

یہ تھی وہ ن لیگ کنیزہ مریم چنگڑزیب جنہوں نے گھڑی پہ ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ ڈالے تھے اور آج خود گھڑی چور ثابت ہوئی ہیں، تو...
13/03/2023

یہ تھی وہ ن لیگ کنیزہ مریم چنگڑزیب جنہوں نے گھڑی پہ ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ ڈالے تھے اور آج خود گھڑی چور ثابت ہوئی ہیں، توشہ خانہ ریکارڈ کے مطابق مریم چنگڑزیب نے توشہ خانہ سے ایک رولیکس گھڑی چوری کی،

میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑیتخت پر تمھیں بیٹھاؤں گا اور چلا جاؤں گا ✌️
11/03/2023

میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑی
تخت پر تمھیں بیٹھاؤں گا اور چلا جاؤں گا ✌️

01/03/2023

‏9ماہ ہو گئے
شہباز شریف ایک بار بھی بیمار نہیں ہوا یاد رکھنا جس دن اس کی حکومت گئی اس کو حمل کے علاوہ سب بیماریاں ہو جائیں گی

"بھوک سے مَر جاتے ہیں ،  زمین نہیں بیچتے    گاؤں کے لوگ ہیں جی ، یقین نہیں بیچتے"
27/02/2023

"بھوک سے مَر جاتے ہیں ، زمین نہیں بیچتے
گاؤں کے لوگ ہیں جی ، یقین نہیں بیچتے"

‏دودھ نال__ پُتَّر پال کےترسن ماواں پانی نُوں 😥
27/02/2023

‏دودھ نال__ پُتَّر پال کے
ترسن ماواں پانی نُوں 😥

‏ایک عدد  Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کن...
26/02/2023

‏ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ۔۔ اَن ٹچ۔

ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے، ایک دفعہ شلوار والی جیب میں ڈال کر گیارہ کلومیٹر پیدل سفر کیا ہے،
ڈبّی ایک ہی ہاتھ میں رہی ہے، فرسٹ پرچیز۔۔۔ خریداری کی اوریجنل رسید موجود ہے۔

اندر باہر سے بالکل اوکے ہے اور سارے سیگریٹ اپنی اوریجنل ترتیب سے پڑے ہوئے ہیں،
برائے فروخت ہے ۔۔۔
کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے اور نہ کسی فالٹ کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، صرف کچھ پیسوں کی ضرورت پڑنے پر مجبوراً بیچنا پڑ رہی ہے ۔۔۔

بار بار صبح شام تصویریں منگوانے والے دور رہیں، چسکا پارٹی بھی دور رہے ۔۔۔ صرف سنجیدہ لوگ جو خریدنا چاہتے ہیں قیمت کے لئے انباکس میں رابطہ کریں.

راجن پور کی باشعور اور غیور عوام نے پی ڈی ایم جماعتوں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا، یہی وجہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت انتخابات ...
26/02/2023

راجن پور کی باشعور اور غیور عوام نے پی ڈی ایم جماعتوں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا، یہی وجہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔

26/02/2023

NA -193 😎
پی پی اور نون لیگ عوام میں کافی مقبول جماعتیں ہیں۔۔
عوام نے ایک دفعہ پھر انہیں بتا دیا۔۔
کتنا بھاگو گے الیکشن سے عوام یاد رکھے گی مزید😎

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Party Entertainment Services in Islamabad

Show All