12/07/2022
جہلم ویلی ٹوررزم فیسٹول 🏞️🧗🪂🚣
🧿18 to 28 July 2022 🧿
جہلم ویلی ٹوررزم فیسٹول کا مقصد کشمیر کے ان علاقوں کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنانا ہے جو نہ صرف خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں بلکہ سیاہوں کے لیے بغیر دشواری کم از کم وقت میں دیکھے جا سکتے ہیں جہلم ویلی بیشمار میڈوز آبشاریں ویلیز اور قدرتی حسن سمیٹے ہوئے ہے جو شاید الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے تاہم جہلم ویلی فیسٹول کے انعقاد سے نہ صرف اس علاقہ میں سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ لوگوں کے روزگار کا باعث بنے گا تاہم اس سلسلے میں ہماری کمپنی TASQ Marketing نے اس ایونٹ میں بطور ایونٹ پارٹنر حصہ لیا اور اس عمدہ مقصد میں اپنی شمولیت کی اس ایونٹ کی کامیابی کے لیے ایونٹ آرگنائزرز Syed Zeeshan Haider Kazmi
Kaleem Abbas Kazmi
اور مقامی صحافی بھائی اساتذہ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بڑھ چڑھ کر محنت کر رہے ہیں، اور میری سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ ایک مرتبہ جہلم ویلی سیاحتی مقامات کا ضرور دورہ کریں-
For more ℹ️ visit
🌐www.tourjammukashmir.com
🤙 0 5 1 2 7 2 0 5 8 5
Facebook.com/TASQ MARKETING