07/12/2023
*تمام غیر ملکیوں کو ملائیشیا آنے سے پہلے ملائیشیا ڈیجیٹل آمد کارڈ (MDAC) جمع کرانے کی ضرورت ہے*
ملائیشیا کی امیگریشن کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق، تمام غیر ملکیوں کو ملائیشیا پہنچنے پر ملائیشیا ڈیجیٹل ارائیول کارڈ جمع کرانے کی ضرورت ہے جس کا اطلاق یکم دسمبر 2023 سے ہو گا۔ درخواست ملائیشیا پہنچنے سے 3 دن پہلے جمع کی جا سکتی ہے۔