Qoumi aman Council M District jacobabab

Qoumi aman Council M  District jacobabab Aman sab ke liye sab aman ke liye.

11/04/2022
⭐🌙YE WATAN MERA HAI MAIN HON PASBAN      ISKA  PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰
26/01/2022

⭐🌙
YE WATAN MERA HAI MAIN HON PASBAN
ISKA PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰

07/10/2021
DEFENSE DAY -
05/10/2021

DEFENSE DAY -

امن سب کے لئے سب امن کے لئے. پاکستان زنده آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.  جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس ک...
05/12/2019

امن سب کے لئے سب امن کے لئے. پاکستان زنده آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.

جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم میٹنگ زیرِ صدارت صوبائی چئیرمین راشد علی بلیدی
ضلعی چئیرمین ظفر علی مغل ضلعی صدر عبدالنبی لاشاری ضلعی نائب صدر عبیداللہ رند کی قیادت میں ھوئی جس مین عھدیداران ممبران نے شرکت کی اور یہ فیصلہ کیا کے کشمیر میں مظلوم کشمیری شھریون پر مظالم ظلم زیادتی کے ایجنڈ پر تبادلہ تبصرہ ھوا اور تاریخ 7-12-2019 بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے ٹریکنڈو پارک شھید اللہ بخش پارک سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی جائے گی کارکنوں عھدیداران بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور ٹائیم کی پابندی کرین جبکہ دیگر تعلقا کے عھدیداران کو بھی ھدایت جاری کی گئیں.

ضلعی جنرل سیکریٹری دانش علی آفریدی قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم ضلع جیکب آباد.

امن سب کے لئے سب امن کے لئے. پاکستان زنده آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.  جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس ک...
05/12/2019

امن سب کے لئے سب امن کے لئے. پاکستان زنده آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.

جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم میٹنگ زیرِ صدارت صوبائی چئیرمین راشد علی بلیدی
ضلعی چئیرمین ظفر علی مغل ضلعی صدر عبدالنبی لاشاری ضلعی نائب صدر عبیداللہ رند کی قیادت میں ھوئی جس مین عھدیداران ممبران نے شرکت کی اور یہ فیصلہ کیا کے کشمیر میں مظلوم کشمیری شھریون پر مظالم ظلم زیادتی کے ایجنڈ پر تبادلہ تبصرہ ھوا اور تاریخ 7-12-2019 بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے ٹریکنڈو پارک شھید اللہ بخش پارک سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی جائے گی کارکنوں عھدیداران بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور ٹائیم کی پابندی کرین جبکہ دیگر تعلقا کے عھدیداران کو بھی ھدایت جاری کی گئیں.

ضلعی جنرل سیکریٹری دانش علی آفریدی قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم ضلع جیکب آباد.

29/11/2019

پاکستان کی آواز پاک افواج زندہ آباد
امن سب کے لئے سب امن کے لئے.

قومی امن کائونسل (ایم) ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم کے عھدیداران پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے.

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰امن سب کے لئے سب امن کے لئےپاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.---------———--------------------- ...
29/11/2019

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
امن سب کے لئے سب امن کے لئے
پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.
---------———---------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جیکب آباد قومی امن کائونسل ایم ، ھیومن رائیٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آھنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم کی جانب سے.
مرکزی وائیس چیئرمین سید صنم شاہ صوبائی
چیئرمین سندھ راشد علی بلیدی
ضلعی صدر عبدالنبی خان لاشاری
ضلعی سینيئر نائب صدر عبيدالله رند
اور دیگر رہنمائوں کی قیادت میں پاک فوج سے اظھارے یکجھتی کے لیئے پاک فوج کو عزت دو کے عنوان سے شاندار ریلی نکالی گئی
ریلی ٹکنڈو پارک سے پریس کلب تک نکالی گئی ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان اور سول سوسائیٹی کے لوگوں نے شرکت کی ریلی کے شرکاء نے پاکستانی پرچم ہاتھوں میں اٹھا کر پاکستان زندہ باد پاک فوج پائیندہ باد کے فلک شگاف کے نعرے بلند کیئے
ریلی سے خطاب کرتے ھوئے مقررین کا کہنا تھا پاک فوج کے ساتھ پورے پاکستان کی عوام کھڑی ہے پاکستانی عوام کا ہر ایک آدمی پاک فوج کا سپاہی ہے پاک افواج دنیا کی بہادر اور عظیم فوج ھے ھم مرتے دم تک پاکستان کا اور پاک افوج کا شانہ بشانہ ساتھ دین گے .

دانش علی آفریدی جیکب قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی ضلع جیکب آباد.

امن سب کے لئے سب امن کے لئےپاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد. قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین...
29/11/2019

امن سب کے لئے سب امن کے لئے
پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد.
قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم کے عھدیداران نے سکندر علی مھر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر گھر پھنچ کر مبارکباد دے.

دانش علی آفریدی ضلعی جنرل سیکریٹری قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم

امن سب کے لئے سب امن کے لئے.پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد جیکب آباد تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کے آج...
15/11/2019

امن سب کے لئے سب امن کے لئے.
پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد
جیکب آباد تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کے آج کی ریلی جو ٹیکنڈو شھید اللہ بخش پارک سے نکلنی تھی بارش کے باعث فلحال کینسل کی گئی ہے.

ترجمان قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم ضلع جیکب آباد.

پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد
14/11/2019

پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد

قومی امن کونسل ایم ہیومن رائیٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان صوبائی چیرمین سندھ راشد علی بلیدی اور ضلعی جیکب...
14/11/2019

قومی امن کونسل ایم ہیومن رائیٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان
صوبائی چیرمین سندھ راشد علی بلیدی اور
ضلعی جیکب آباد کے صدر عبدالنبی خان لاشاری ایس ایس پی جیکب آباد بشیر احمد بروہی صاحب سے ملاقات اور امن وامان پر بات چیت کے بعد خشگوار موڈ میں گروپ تصویر ۔
ترجمان قومی امن کونسل ایم ضلع جیکب آباد

پاکستان زندہ آباد پاک افواج پائیندہ آباد امن سب کے لئے سب امن کے لئے. قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین ا...
13/11/2019

پاکستان زندہ آباد پاک افواج پائیندہ آباد
امن سب کے لئے سب امن کے لئے.
قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم کی جانب سے اجوا کوئٹہ ھوٹل مین اھم میٹنگ صوبائی چئیرمین سندھ راشد علی بلیدی ضلعی صدر عبدالنبی لاشاری ضلعی جنرل سیکریٹری دانش علی آفریدی کی قیادت میں ھوئی جس میں پاک افواج کی ھمایت میں عزت دو کے ھوالے سے عظیم الشان ریلی بروز جمعہ۔30۔ 2 بجے ٹیکنڈو شھید اللہ بخش پارک سے نکالی جائے گی تمام دوست پارٹی کارکونان وا میمبران شرکت کریں ٹائیم کی پابندی کرین ترجمان قومی امن کائونسل ضلع جیکب آباد

پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آ...
12/11/2019

پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آباد.

امن سب کے لئے سب امن کے لئے.

پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آ...
12/11/2019

پاکستان زندہ آباد پاکستان افواج پائیندہ آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آباد.

امن سب کے لئے سب امن کے لئے.

پاکستان پائیدہ آباد پاک افواج زندہ آباد-----------------------------------                 امن سب کے لئے سب امن کے لئےضل...
12/11/2019

پاکستان پائیدہ آباد پاک افواج زندہ آباد
-----------------------------------
امن سب کے لئے سب امن کے لئے

ضلعی جیکب آباد کے سب دوستون کو اطلاح کیا جاتا ہے کے بدھ کے دن 3بجے ایک اہم میٹنگ رکھی گئی ہے جس مین ضلعی سٹی تعلقا کا عیدیداران کو میٹنگ کا دعوت دیا جاتا ہے سب دوست ٹیم کی پابندی کرین میٹنگ کے صدارت ضلعی چیرمین ظفر علی مغل ضلعی صدر عبدالنبی خان لاشاری
اور میٹنگ کے نگرانی صوبائی چیرمین سندھ راشد علی بلیدی کرینگے ۔ضلعی جنرل سیکرٹری دانش علی آفریدی میٹنگ کے جگا ٹاور روڈ کوئیٹہ اجوا ہوٹل جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلعی جیکب آباد پاکستان

{امن  سب کے لئے سب امن کے لئے}-----------------------------------      پاکستان زندہ آباد پاک افواج پائیندہ آباد انٹرنیشن...
11/11/2019

{امن سب کے لئے سب امن کے لئے}
-----------------------------------
پاکستان زندہ آباد پاک افواج پائیندہ آباد

انٹرنیشنل قومی امن کونسل "ایم ہیومن رائیٹس
کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان
محب وطن پاکستانی تنظیم کی جانب سے۔صوبائی چیرمین سندھ راشد علی بلیدی۔ضلعی صدر جیکب آباد عبدالنبی لاشاری ضلعی ۔جنرل سیکیٹری دانش علی آفریدی سمیت ضلعی وائیس چیرمین اصغرعلی جکرو۔ ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد ایوب بنگلانی۔ ضلعی پریس سیکرٹری عبدالغفور جتوٸی۔ برکت علی نے عبدالرشید سولنگی کو میڈیا فورم پریس کلب کا جنرل سیکیٹری مقرر ہونے اور شہر بہر کے تمام ایشوز پر مظلوم عوام کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہچانے پر میڈیا فورم پریس کلب کی پوری باڈی کو پھولوں کے ھار پہنا کر مبارکباد دی۔

ترجمان قومی امن کائونسل ضلع جیکب آباد.

{امن سب کے لئے سب امن کے لئے} -----------------------------------جیکب آباد قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے ...
10/11/2019

{امن سب کے لئے سب امن کے لئے}
-----------------------------------
جیکب آباد قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستانی تنظیم امن کے سفیروں کی مھر شاھ بخاری پر حاضری چند تصاویر. امن سب کے لئے سب امن کے لئے کے خواھشمند دعا کی. ترجمان امن کائونسل ضلع جیکب آباد.

QOUMI AMAN COUNCIL (M) HUMAN RIGHTS COMMISSION BRAE BENUL MAZAHIB HUM AHANGI  KA AWAMI SHIKAYAT PAR TOWER ROAD CHOKI INC...
09/11/2019

QOUMI AMAN COUNCIL (M) HUMAN RIGHTS COMMISSION BRAE BENUL MAZAHIB HUM AHANGI KA AWAMI SHIKAYAT PAR TOWER ROAD CHOKI INCHARGE AFTAB TAREEN SE SOBAYI CHAIRMAN RASHID ALI BULEDI ZILAE CHAIRMAN ZAFAR ALI MUGHAL ZILAE SADAR ABDUL NABI LASHARI ZILAE JUNRAL SECRETARY DANISH ALI AFRIDI KI QAYADAT MAIN MULAQAT DUBARA SE INCHARGE HONE PAR PHOLON KE HAR PEHANAYE MUBARAKBAD DI AWAMI MASAIL PAR GUFTAGO TARJUMAN QOUMI AMAN COUNCIL (M) ZILA JCD.

جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آباد کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان...
09/11/2019

جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آباد کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان کامیاب ریلی پر قومی امن کونسل ایم کی ٹیم کو ضلعی وائس چیئرمین قومی امن کائونسل جیکب آباد ھمت علی پٹھان کی جانب سے ٹی پارٹی دی گئ چند تصاویر خوشگوار مونڈ میں.

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #پاکستان  #زندہ  #آباد   🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #پاکستان  #افواج  #پائیندہ #آباد.(امن سب کے لئے سب امن کے لئے)جیکب ...
08/11/2019

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#پاکستان #زندہ #آباد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#پاکستان #افواج #پائیندہ
#آباد.

(امن سب کے لئے سب امن کے لئے)

جیکب آباد آج مورخہ تاريخ 8-11-2019 کو قومی امن کائونسل ایم ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی محبِ وطن پاکستان تنظیم کی جانب سے (صوبائی)چئیرمین راشد علی بلیدی (ضلعی چیئرمین)ظفر علی مغل (ضلعی صدر) عبدالنبی لاشاری (ضلعی جنرل سیکریٹری) دانش علی آفریدی کی قیادت میں ٹیکنڈو شھید اللہ بخش پارک سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں جیکب آباد کے شھریون پارٹی قارقونان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی شھر کے مختلف راستوں سے ھوکر ڈی سی چوک پر دھرنا دیا جس کے باعث آنے جانے والے ٹریفک جام ھوگئ روڈ بلاک کیا صوبائی صدر نے کہا کہ کشمیری شھریون پر مظالم بند کیئے جائیں جب تک کشمیری شھریون کو آزادی نھین ملے گی ھمارا احتجاج جاری رہے گا مظاہرین نے پاک فوج زندہ آباد آئی ایس پی آر زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے ضلعی صدر نے کہا کہ پاکستانی قوم فوج کے ساتھ کھڑی ھے کسی بھی قسم کے جنگ مین قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. دانش علی آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوامِ متحدہ کشمیر میں مظلوم مسلمانوں کے ساتھ انسانی درندگی اور آرٹیکل 370 کے خاتمے پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف کارروائی کرے. جبکے مظاھرین نے مودی کا پتلا بھی نظرے آتش کیا اور سخت نارے بازی کی.
(ترجمان قومی امن کائونسل ضلع جیکب آباد)

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #پاکستان  #زندہ  #آباد   🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #پاکستان  #افواج  #پائیندہ #آباد.جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومی...
06/11/2019

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#پاکستان #زندہ #آباد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#پاکستان #افواج #پائیندہ
#آباد.

جیکب آباد قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلعی جیکب آباد کے محب وطن پاکستانی تنظیم کے طرف سے یکجتی کشمیر بنے گا پاکستان ریلی بعد نمازِ جمعہ تاریخ 8-11-2019 کے دن 2بجے ایک شاندار ریلی نکالی جائیگے ریلی ٹریکنڈو شہد اللہ بخش پارک سے ڈی سی چوک تک نکالی جائیگے جیکب آباد کے باشعور عوام محب وطن پاکستانی کو اس ریلی مین شرکت کا دعوت دی جاتی ھے سب دوست مہربانی کرکے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور ٹائیم کی کے پابندی کرین ۔صوبائی چیرمین سندھ راشد علی بلیدی ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ عبدالنبی لاشاری. ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری دانش علی آفریدی. قومی امن کونسل ایم ہیومن رائیٹس کمیشن ایم برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان.

جیکب آباد قومی امن کونسل ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آباد کا صوبائی چیئرمین راشد علی بلیدی کی ...
06/11/2019

جیکب آباد قومی امن کونسل ھیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ھم آہنگی ضلع جیکب آباد کا صوبائی چیئرمین راشد علی بلیدی کی قیادت مین عوامی شکایات پر جیمس کا دورا ڈائریکٹر جیمس سے ملاقات مختلف وارڈس کا دورا عوامی سھولیات کا جائزہ بچوں کے وارڈ کا دورا گائینی پیشنٹس کے مسائل سے ڈاریکٹر جیمس عبدالواھد ٹراگڑ کو آگاھ کیا باز اوقات پیشنٹس کو میڈیسنس کی غیر موجودگی کی وجہ سے درپیش مسائل ھین وارڈ میمبر کی شکایات گائینی پیشنٹس کی کمزوری کے بائیز کمزور بچے پیدا ھونے سے وارڈ فل ھوجاتا ھے گائینی مریض کو دوشواری کا سامنا ڈینگی ویکسینیشن کا فکدان کتے کے کاٹنے والی ویکسین بازاوقات پرچیس کر کے آنے والے مریضوں کو فراہم کی جاتی ھے ڈاریکٹر جیمس انشاءاللہ جلد ایمرجنسی کے لئیے عالا حکام سیکریٹری کو لکھا ھے جلد شروع کی جائے گی. امن کائونسل کی عھدیداران نے ڈاریکٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا اور عوام کے لئے ھر ممکن تعاون کی یقین دہانی ڈاریکٹر صاحب نے اپنی تجاویز سے اگاھی کے لیے دسٹرکٹ وا صوبائی پریذیڈنٹ سے مشاورت کی اور تمام عھدیداران کو ویلکم کیا.

آج مورخہ تاريخ 05-11-2019 کو قومی امن کائونسل برائے ھیومن رائٹس کمیشن بین المذاہب ھم آہنگی کی اھم میٹنگ  ای ڈی سی کالونی...
05/11/2019

آج مورخہ تاريخ 05-11-2019 کو قومی امن کائونسل برائے ھیومن رائٹس کمیشن بین المذاہب ھم آہنگی کی اھم میٹنگ ای ڈی سی کالونی میں کی گئی جس میں صوبائی صدر راشد علی بلیدی کو صوبائی چئیرمین منتخب ھونے پر ضلعی صدر عبدالنبی لاشاری نے ، صوبائی چئیرمین سندھ منتخب ھونے پر سندھ کی ثقافت اجرک پہنائی اور مبارکباد دی ضلعی چیئرمین ظفر علی مغل نے سندھی ٹوپی پھنائی ضلعی جنرل سیکریٹری دانش علی آفریدی سینئر نائب صدر رجب علی لاشاری اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد ایوب بنگلانی نے پھولوں کے ہار پھنائے مبارکباد دی اور ویلکم کیا اور دیگر ضلعی عھدیداران اور میمبران نے راشد علی بلیدی کوپھولون کے ھار پھنائے اور مبارکباد دی جس میں مقرریں نے قومی امن کائونسل کی کاوشوں اور کوشیشون کو سراہا اور کشمیر میں مظلوم کشمیری شھریون کے ساتھ کیئے جانے والے مظالم کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت کی اور جلد ھی احتجاجی تحریک چلانے اور ریلی نکالنےکا اعلان کیا گیا۔

🇵🇰پاکستان زنده آباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان افواج پائينده آباد🇵🇰  🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰ضلع جیکب آباد کے سب قومی امن کونسل M جیک...
02/11/2019

🇵🇰پاکستان زنده آباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان افواج پائينده آباد🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ضلع جیکب آباد کے سب قومی امن کونسل M جیکب آباد کے عھدیداروں اور میمبرس کو اطلاح کیا جاتا ہے کہ منگل کے دن 4 بجے ایک اہم میٹنگ رکھی گئی ہے جس میں ضلعی سٹی تعلقہ کے عہدیداران کو میٹنگ کی دعوت دی جاتی ہے سب دوست ٹائیم کی پابندی کریں میٹنگ کے صدارت ضلعی

چیئرمین ظفر علی مغل

ضلعی صدر عبدالنبی لاشاری

اور میٹنگ کی نگرانی صوبائی

چیئرمین سندھ راشد علی بلیدی
کرینگے ۔
ضلعی جنرل سیکرٹری دانش علی آفریدی
قومی امن کونسل ایم ہیومین رائیٹس کمیش برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلعی جیکب آباد پاکستان

عبیداللہ رند. محمد ایوب بنگلا نی اسرار احمد لاشاری نے قومی امن کائونسل M جیکب آباد کے پریزیڈنٹ عبدالنبی لاشاری سے ملاقات...
08/09/2019

عبیداللہ رند. محمد ایوب بنگلا نی اسرار احمد لاشاری نے قومی امن کائونسل M جیکب آباد کے پریزیڈنٹ عبدالنبی لاشاری سے ملاقات کر کے قومی امن کائونسل M ميں اعلان کردیا. ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری جیکب آباد دانش علی آفریدی.

Address

Jacobabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923147312050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qoumi aman Council M District jacobabab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qoumi aman Council M District jacobabab:

Videos

Share


Other Performance & Event Venues in Jacobabad

Show All