Voiced Poetry

Voiced Poetry شاعری باعثِ تسکینِ دل گرفتہ ھے...
ورنہ کیا رکھا ھے اس داد

27/08/2023

فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں

انشاء جی

24/08/2023

تجھ سے کیا کہیں جاناں

امجد اسلام امجد

21/08/2023

نظم ذرا سی بات

امجد اسلام امجد

19/08/2023

درد بھری شاعری

17/08/2023

مرزا غالب

16/08/2023

فیض احمد فیض

15/08/2023

علامہ اقبال کے چند مشہور اشعار

08/08/2023

جون ایلیاء

06/08/2023

ایک افسردہ ، دلگیر و دلسوز اشعار پہ مبنی غزل

03/08/2023

بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

علامہ اقبال

01/08/2023

نظم
سیّدالشہدا
ہدیہ عقیدت بحضور مولائے کربلا
حضرتِ امامِ حُسین علیہ السلام

احمد فراز

31/07/2023

گئے دنوں کا سراغ لے کر کہاں سے آیا کہاں گیا وہ

ناصر کاظمی

29/07/2023

کربلا کی داستاں لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی

پیر سید نصیرالدین نصیر گیلانیؒ

23/07/2023

دل تو یوں بھی اداس ہے

محسن نقوی

23/07/2023

کبھی کبھی یاد میں ابھرتے ہیں نقشِ ماضی مٹے مٹے سے

فیض احمد فیض

20/07/2023

برسوں کے بعد دیکھا اک شخص دلربا سا

احمد فراز

19/07/2023

دل سا مکان چھوڑ کے دنیا کی سمت ہم
اچھا تو تھا یہی کہ نہ جاتے ، مگر گئے

عرفان ستار

18/07/2023

سب کو پہنچا کے منزل پر
آپ رستے میں رہ گیا ہوں میں

عبدالحمید عدم

17/07/2023

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی کتاب ضربِ کلیم سے منتخب چند خوبصورت اور زندگی بدل دینے والے اشعار

16/07/2023

وہ صبح کبھی تو آئے گی

ساحر لدھیانوی

15/07/2023

خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں نظر آتے بھی نہیں

داغ دہلوی

13/07/2023

خانہ بدوش لوگ ہیں آب و ہوا کے ہیں
دیوار و در ، دیار کا مطلب نہیں پتا

سید خرم نقوی

12/07/2023

نیند گئی آرام گیا

جون ایلیاء

11/07/2023

میں تھک چکا ہوں

اشفاق احمد میر

01/07/2023

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتار دو

اعتبار ساجد

11/06/2023

ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم

جون ایلیاء

08/06/2023

میرا آکھا من لے پترا
ہر گل پلے بنھ لے پترا

05/06/2023

اس دنیا میں جینے کے لئے سخت وقتوں سے گزرنا پڑتا ہے یقین کریں اگر زندگی نے آپ سے امتحان نہیں لئے ہیں تو آپ زندگی جیئے ہی نہیں ہے وقت جتنا آزمائش بھرا ہوتا ہے اختتام اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے بس صبر کا دامن تھامے رکھیں❤️
از قلم Hafeez Ur Rehman

04/06/2023

اک شخص کو دیکھا تھا تاروں کی طرح ہم نے
اک شخص کو چاہا تھا اپنوں کی طرح ہم نے

03/06/2023

مجھے محسوس ہوتا ہے ، کہ لطفِ زندگی کم ہے
غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے،میسر اب خوشی کم ہے

مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو؟
تمھیں معلوم ہو شاید ۔۔مجھے تو آگہی کم ہے

‎ ناصر کاظمی۔

27/05/2023

تو کہ سنتا ہی نہیں کوئی دہائی میری
میں کہ اب بھی ہے لبوں پہ میرے مولا مولا

خادم رزمی

21/05/2023

میری حسرتوں کو سخن سنا

محسن نقوی

19/05/2023

محبت چھوڑ دی میں نے

17/05/2023

سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیا
وعدہ لپیٹ لو جو لنگوٹی نہیں تو کیا

شمسی مینائی

12/05/2023

زندگی مختصر نہیں ہوتی۔۔۔

01/05/2023

ملوں کے منتظمو ، سلطنت کے فرزندو
بشر ، بشر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں

ساحر لدھیانوی

26/04/2023

کس شباہت کو لے آیا ہے دروازے پہ چاند
اے شب ہجراں ذرا اپنا ستارہ دیکھنا

پروین شاکر

17/04/2023

کی دعائیں میں نے وصال کی ، غمِ ہجر میرا نصیب ہے ، یہ عجیب ہے

یونس عظیم سعیدی

Address

Kabirwala

Telephone

+923037594595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voiced Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voiced Poetry:

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Kabirwala

Show All