Jattak Tent House, Hub Chowki

Jattak Tent House, Hub Chowki جتک ٹینٹ ہاؤس، گلشن الحمید سوسائٹی، دریجی (ساکران) روڈ حب چوکی

✍️نیو چٹائیاں مناسب کرایہ پر دستیاب ہیں 👇
11/10/2023

✍️نیو چٹائیاں مناسب کرایہ پر دستیاب ہیں 👇

06/10/2023
04/10/2023

سچے تاجر کی فضیلت

دینی پروگرام ، میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے محافل ، شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے لئے صاف ستھرا سامان مناسب کر...
28/09/2023

دینی پروگرام ، میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے محافل ، شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے لئے صاف ستھرا سامان مناسب کرایہ پر دستیاب ہیں۔
رابطہ : 03323663665

22/09/2023

اعلان
سالانہ اجتماع خانقاہ رحیم آباد حب کے سلسلے میں دکان تین دن بند رہے گی۔
22,23,24 ستمبر 2023

الحمد للّٰہ 💚آج 22 ستمبر 2023 بروز جمعہ مبارک سے سالانہ اجتماع شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللّٰہ عزوجلآخری و خصوصی نشست 24 س...
22/09/2023

الحمد للّٰہ 💚
آج 22 ستمبر 2023 بروز جمعہ مبارک سے سالانہ اجتماع شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللّٰہ عزوجل
آخری و خصوصی نشست 24 ستمبر 2023 بروز اتوار ظہر تا عصر ہوگی۔ ان شاء اللّٰہ عزوجل۔

تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاوّل کا چاند 🌙 مبارک ہو 🥰
17/09/2023

تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاوّل کا چاند 🌙 مبارک ہو 🥰

13/09/2023
14/08/2023

14 August Mubarak Ho
🤲💚🇵🇰💚🤲

صبح بخیر 🥰السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🏵️
27/07/2023

صبح بخیر 🥰
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🏵️

24/07/2023

تیز بارش 🤲🥰👇🇵🇰 جتک ٹینٹ ہاؤس ساکران روڈ حب چوکی بلوچستان پاکستان

پبلسٹی 👇
17/07/2023

پبلسٹی 👇

13/07/2023

خود کو اتنا مصروف رکھو کہ آپ کے پاس نفرت ، پچھتاوے ، ڈر اور خوف کیلئے وقت نہ ہو۔

عید الاضحیٰ کا دوسرا دن مبارک ہو 🥰
30/06/2023

عید الاضحیٰ کا دوسرا دن مبارک ہو 🥰

09/12/2022

اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك.

In Sha Allah 🥰 🇵🇰
09/12/2022

In Sha Allah 🥰 🇵🇰

04/12/2022

🍁کامیابی🍁
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہوجائو!
کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کرتی ہیں۔

04/12/2022

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں!
عبادت کے ساتھ عملی زندگی، کاروبار، نوکری اور لوگوں سے اس کے سلوک سے لگانا چاہئے؟

الحمدللہ ثم الحمدللہ آپ کے اپنے دکان جتک ٹینٹ ہاؤس ساکران روڈ حب چوکی بلوچستان میں نئی ورائٹی مناسب کرایہ پر دستیاب ہے۔
16/11/2022

الحمدللہ ثم الحمدللہ
آپ کے اپنے دکان جتک ٹینٹ ہاؤس ساکران روڈ حب چوکی بلوچستان میں نئی ورائٹی مناسب کرایہ پر دستیاب ہے۔

12/11/2022

لالچ میں آکر ادھار نہ دیں!

09/11/2022

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
(09 نومبر اقبال ڈے)

آپ کے اپنے دکان (جتک ٹینٹ ہاؤس ساکران روڈ) پر مناسب کرایہ پر دستیاب ہے۔
26/10/2022

آپ کے اپنے دکان (جتک ٹینٹ ہاؤس ساکران روڈ) پر مناسب کرایہ پر دستیاب ہے۔

18/10/2022
گلشن الحمید سوسائٹی، بالمقابل گل جان بلاک ورکس، ساکران روڈ حب چوکی بلوچستان۔(برائے پبلسٹی)
17/10/2022

گلشن الحمید سوسائٹی، بالمقابل گل جان بلاک ورکس، ساکران روڈ حب چوکی بلوچستان۔
(برائے پبلسٹی)

الحمدللہ ثم الحمدللہ الشکر للہ عزوجل۔
15/10/2022

الحمدللہ ثم الحمدللہ الشکر للہ عزوجل۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!🤲صبح بخیر 🥰اللہ عزوجل آپ سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے اور حلال روزی میں برکت عطاء فرمائے۔...
12/10/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!🤲
صبح بخیر 🥰
اللہ عزوجل آپ سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے اور حلال روزی میں برکت عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲

صلی اللہ علی النبی المختار و علی آلہ الأطهار و صحبه الاخیار۔
09/10/2022

صلی اللہ علی النبی المختار و علی آلہ الأطهار و صحبه الاخیار۔

08 October 2022
08/10/2022

08 October 2022

07/10/2022

ہمارے زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں! بلکہ وعدہ خلافی، معاملات میں دو نمبری، جھوٹ، بے ایمانی اور منافقت ہے۔

30/09/2022

خانقاہ رحیم آباد شریف حب چوکی کے سالانہ اجتماع کی وجہ سے جتک ٹینٹ ہاؤس 3 دن بند رہے گی۔
جمعہ 30 ستمبر، ہفتہ 01 اکتوبر اور اتوار 02 اکتوبر 2022ء۔

Address

Jattak Tent House Hub Chowki
Karachi
90250

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923323663665

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jattak Tent House, Hub Chowki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jattak Tent House, Hub Chowki:

Videos

Share

Category


Other Event Planners in Karachi

Show All

You may also like