28/06/2024
علی شیخانی بھائی اور بلخصوص ظفر بھائی اگر جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ؟
وہ بھائی کہنا یہ تھا کہ، "کے الیکٹرک" تو آپ خرید نہیں سکتے 2044ء تک ٹھیک ہے، تو یہ پروگرام تو آپ کا وڑ گیا ۔ تو بھائی اب جب چورن منجن مارکیٹ میں آ ہی چکا ہے تو کیا ایسا نہیں ہوسکتا بھائی کہ آپ کراچی کے ہر گھر پر سولر سسٹم لگوا دو بھائی، بھائی وہ آپ نے کہا ناں کہ مجھے کراچی سے کمانا کچھ بھی نہیں ہے تو بھائی جتنے میں آپ "کے الیکٹرک" خریدو گے اتنے میں بھائی کراچی کو "سولر سٹی" بنا دو اور "کے الیکٹرک" کو ہی واڑ دو۔اس سے کم خرچہ آوے گا۔ قسم سے بہت دعائیں دیں گے کراچی والے۔Yasir