
07/01/2025
🙏
شیوہ سوپر لیگ میں خپل ٹیم پختون زلمی اپنا ایلیمنٹر میچ ہار کر باہر ہوگئی، پختون زلمی کا سفر یہی تک تھا۔
ہم سب سے پہلے پختون زلمی کے تمام سپورٹرز سے معزرت خواہ ہیں کہ ہم ان کو لیگ اچھی طرح انٹرٹین کرنے سے قاصر رہے۔
ہم اپنے ٹیم کے اونر جناب حنیف رضا صاحب کیپٹن دانی پٹھان، اور تمام منیجمنٹ جناب شاکر زرزمان صاحب، ذاکر خان ، عارف بنگش صاحب، باسط خان، عبدالیمین خان اورقیصرخان کا بھی انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ہر دم خپل ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ شیوہ سوپر لیگ کے تمام آرگنائزرز اور چیئرمین و صدر کا بھی بہت شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے چوتھی بار شیوہ سوپر لیگ میں خپل ٹیم پختون زلمی کو موقع دے کر عزت بخشی۔
آخر میں ہم اپنے تمام مہمان اور لوکل کھلاڑیوں کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے خوب جان کر میچ کھیلنے کی حامی بھری، مگر بدقسمتی سے زیادہ تر میچز کو اچھی طرح فِنش کرنے میں ناکام رہے۔
ازطرف ۔ ذاکر خان