29/01/2024
ملیر
یوسی 3 پپری گڈاپ ٹاؤن مرید گبول گوٹھ درمحمد کالونی ایک ہفتے سے گٹر کی گندے پانی کے لپیٹ میں مرید گبول گوٹھ کے رہائشی گلی میں سیوریج کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ٹاؤن اور یوسی کے نمائندے الیکشن ورک میں مصروف ۔
عوام بے یار و مددگار۔