Mufti Mamoon

Mufti Mamoon we provides , nikah services any many more like birth certification , nikah nama , talaq nama
for more please contact on WhatsApp
thanks

تمام دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی کی مبارک ہو گورنمنٹ نکاح خواں و نکاح رجسٹرار قاضی مفتی مامون الرشید اعوان...
18/06/2024

تمام دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی کی مبارک ہو
گورنمنٹ نکاح خواں و نکاح رجسٹرار قاضی مفتی مامون الرشید اعوان
+923022341334

چودہ مئی کو یوم غصب منایا جائے مفتی مامون الرشید اعوان اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جس کا قیام ہی غیر قانونی ہے کراچی(اسٹ...
13/05/2024

چودہ مئی کو یوم غصب منایا جائے مفتی مامون الرشید اعوان اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جس کا قیام ہی غیر قانونی ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ممتاز عالم دین مفتی مامون الرشید اعوان نے کہا کہ اسرائیل کا موجودہ وجود ہی ناجائز اور زہرآلود خنجر ہے جو کہ مسلمانوں کے سینے میں پیوست کیا گیا انہوں نے کہا 14 مئی 1948 کا وہ سیاہ ترین دن تھا جس دن ڈیوڈ بن گوریان نے صہیونی ریاست کے ناپاک وجود کا اعلان کیا اور اس کے بعد سے ہی امت مسلمہ اور عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا ظلم وستم شروع ہوگیا جو کہ بڑھتے بڑھتے اس حد کو پہنچ چکا ہے کہ اب اہل عرب کا وہاں رہنا ہی دشوار ہو چکا ہے وہ اپنے ملک میں ہی اقلیت میں تبدیل ہو چکے ہیں اب ان کو ملک بدر کرنے کے لئے جدوجہد کی جا رہی ہے لہذا
اقوام متحدہ پر اور تمام انسانیت کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں پر ضروری ہے کہ وہ اسرائیل کا راستہ روکیں تاکہ انسانیت سوز مظالم کا رستہ رک سکے
کیونکہ اسرائیل کا بدنما چہرہ آپ پوری دنیا کے سامنے واضح اور عیاں ہوچکا ہے ضروری ہے چودہ مئی کو اسرائیل کے مظالم کو آشکار کرنے کے لئے یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے اور عالم دنیا کو پیغام دیا جائے کہ صہیونی ریاست عالم انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ ہے اگر اسکے رستے مسدود نہ کئے گئے تویہ صہیونی اپنے ماسوا تمام بنی نوع انسانیت کا کرہ ارض پر رہنا محال کر دیں گے اور یہ انسانیت کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہوگا انہوں نے زور دیا کے تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے اور تمام ارباب اقتدار و اختیار اپنی طاقت قوت اور استطاعت کے مطابق اپنا کردار ادا کریں
تاکہ عالم انسانیت محفوظ و مامون ہو سکے

جمعہ مبارک مفتی مامون الرشید اعوان
10/05/2024

جمعہ مبارک
مفتی مامون الرشید اعوان

25/10/2023
ہنگو اور مستونگ حملے کی شفاف تحقیقات کروائے جائے مفتی مامون الرشید اعوان
03/10/2023

ہنگو اور مستونگ حملے کی شفاف تحقیقات کروائے جائے مفتی مامون الرشید اعوان

29/07/2023
شکریہ اگر مناسب سمجھیں تو اپنے فیس بک پیچ اور وٹساپ پر گروپس میں ٹک ٹاک اور لائکی پر شئیر فرمائیں
23/05/2023

شکریہ
اگر مناسب سمجھیں تو اپنے فیس بک پیچ اور وٹساپ پر گروپس میں ٹک ٹاک اور لائکی پر شئیر فرمائیں

#تصوف کا لغوی اور اصطلاحی معنیفقیر مفتی مامون الرشید اعوان+*** Nasir

22/05/2023

مذہب اسلام میں نکاح کرنے کا ہے نہایت ہی آسان طریقہ
گورنمنٹ قاضی و نکاح خواں مفتی مامون الرشید اعوان
نکاح کی شرعی رہنمائی کے لئے رابطہ فرمائیں
+924022341334

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهہم یہ سروس فراہم کرتے ہیں1۔گھر کورٹ اورشادی ہال کے نکاح٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫کورٹ میرج      ہوم میرج؛...
03/05/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم یہ سروس فراہم کرتے ہیں
1۔گھر کورٹ اورشادی ہال کے نکاح
٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫کورٹ میرج ہوم میرج؛؛؛؛؛
2۔کمپیوٹراز برتھ سرٹیفکیٹ
یعنی نادراکے پیداءشی فارم
3۔ ۔کمپیوٹراز نکاح سرٹیفکیٹ
یعنی نادراکا نکاح فارم
4۔۔کمپیوٹراز ڈیتھ سرٹیفکیٹ
یعنی نادراکے وفات کا فارم
5۔۔کمپیوٹراز ڈاءیورس سرٹیفکیٹ
یعنی نادراکے طلاق کافارم
6۔ خلع کی کنفرمیشن
یعنی نادراسے خلع کی تصدیق کا فارم
کے حلفنامہ
7۔یکطرفہ اور باہمی رضامندی والا طلاق نامہ
8۔ نکاح نامے کے اردو انگلش عربک فارم
9۔نکاح نامے کا انگلش اردو اور عربک ترجمہ
10۔ کرایہ نامہ سیل ایگریمنٹ
11۔آنلاءن نکاح جیسے کے لڑکا پاکستان سے باہر ہو یا لڑکی انکے نکاح کا مکمل تصدیق شدہ فارم
دنیا کے ہر کونے میں اور پاکستان کے تمام شہریوں کیلءے
12۔اخبارات میں اشتہارات
13۔کورٹ کے نکاح کی دستاویزات کی مکمل معاونت
رابطہ نمبر
00923022341334
کراچی پاکستان
marriage

Court marriage

home marriage

Online marriage

Contect us for any kind of nikah
Karachi in Pakistan

+923022341334

Procedure and Lawyer for Court marriage in Pakistan
Court marriage is a formal union of a man and a woman, typically solemnized by legal procedure in the court of law. By which they become husband and wife. In Pakistan such a court marriage is solemnized before the marriage registrar of the area. Where both or any of the parties to such a marriage reside or available. Our lawyers are experts of court marriage in Pakistan. Moreover, we also provide services for online court marriage in Pakistan. we keep client secret in confidential and we do not have any hidden charges.

How you proceed.
Constitution of Pakistan has given Right of Liberty to choose a person to marry with. Our family lawyer in Lahore supports the youth so that their desires should be fulfilled through Marriage. Besides, there are other reasons causing raise of court marriage in Pakistan for example, late marriages. Rise in education level and increased contact among the members of opposite s*x etc.

Nowadays, rise in education level has changed the way of life in Pakistan. Still our society is conservative on this particular Issue of court marriage. Parents also treat their children as a property of their family rather than a living person. Furthermore, due to rise in court marriage trends the incidents of honor killing are also increasing. So it’s important that life and liberty of the court marriage couple should be protected by state.

So at last not least, grownups reaching age of marriage can fulfill their wish of marriage. Using their free will through court marriage and adopting the legal procedure. Above all, the couple performing court marriage should be protected. So that they can enjoy there right of court marriage in Pakistan.

13/04/2023

نکاح خواں کواپنے عہدے کا پاس کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ پر الزام عائد نہیں کرنا چاہیے قاضی مفتی مامون الرشید
اعوان
مفتی سعید سے پوچھا جائے کہ انکو کون استعمال کر رہا ہے گورنمنٹ نکاح خواں

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ قاضی و نکاح خواں ممتاز عالم دین مفتی مامون الرشید اعوان نےکہا کہ عمران خان کا نکاح کرنا ان کا ذاتی معاملہ تھا جبکہ مفتی سعید کی طرف سے ان پر یہ الزام عائد کرنا شرعاً درست نہیں کیونکہ اس میں نکاح خواں کی اپنی کوتاہی ہے جب وہ خود کہہ رہے ہیں کہ میں نے بشری بی بی سے پوچھا تو انہوں نے کہاکہ ان میں نکاح کے تمام شرائط پائی جاتی ہے۔بشری بی بی کیا عالمہ و مفتیہ ہیں جنکو سب شرائط کا معلوم تھا یہ نکاح خواں کی زمہ داری ہوتی ہے کہ ان کو ایک ایک چیز واضح کرکے پوچھنی چاہیے تھی کہ کیا یہ شرائط مکمل ہیں یا نہیں اور دوسری بات یہ ہے ۔پھر مفتی سعید یہ کہہ رہے ہیں کہ یکم جنوری کو میں نے نکاح پڑھایا اور ایک مہینے کے بعد دوبارہ رابطہ کیا کہ ان کا نکاح درست نہیں تھا ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو کسی نے کہا ہو کہ عدت تین ماہ کے بعد ہوتی ہے اس وجہ سے انہوں نے تجدید نکاح کیا بقول مفتی سعید کے تو60 دن گزر چکے تھے جبکہ عندالاحناف 39 دن کے اندر اندر عدت کا مکمل ہونا ممکن ہے
لہذا نکاح خواں ایک ذمہ دار انسان ہوتا ہے اور اس پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو اس کو لوگوں کی عزت دکو نیلام نہیں کرنا چاہیے
اور عوام کو چاہیے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کریں جو آپ کی عزتوں کا پاس نہیں رکھتے
انہوں نے کہا مفتی سعید سے باز پرس کی جانی چاہئے کہ اگر یہ معاملہ فروری 2018 کا ہے تو 5 سال تک خاموش کیوں رہے اس دوران زناہوتا رہا تو وہ اس کے سہولت کار بنے اور ہے انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب سے پوچھا جائے کہ انہوں نے نکاح کس حیثیت سے پڑھایا کیا بشری بیبی کا ولی موجود تھا جب انکاخود مختاری لیٹر وہاں پر موجود تھا اگر وہ کہتے ہیں کہ بشریٰ بی بی خود مختار ہیں جب وہ خود مختار ہیں تو انکی بات پر بھی اعتبار کرنا ہو گا
مفتی سعید پر کیس کر کے ان سے یہ بات معلوم کی جائے کہ ان کو کون سے لوگ استعمال کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے ذاتی مفادات حاصل کرسکیں انہوں نے کہا کہ علماء کو چاہیے کہ وہ عوام کو اپنے قریب کریں نہ کہ یہ اپنے قول و قرار اور اپنے کردار سے دین اسلام سے دور کریں انہوں نے کہا کہ علماء وارث انبیاء ہیں تو ان کو ایسا ہی کرنا چاہیے ذاتی یا سیاسی مفادات کے لیے اپنے مقام کو مجروح نہیں کرنا چاہیے

قرآن مجید کا نزول بتدریج انسانوں کے ظاہرو باطن کی اصلاح کے لیے کیا گیا مفتی مامون رشید اعوان کراچی (اسٹاف رپورٹ) ممتاز ع...
12/04/2023

قرآن مجید کا نزول بتدریج انسانوں کے ظاہرو باطن کی اصلاح کے لیے کیا گیا مفتی مامون رشید اعوان
کراچی (اسٹاف رپورٹ) ممتاز عالم دین مفتی مامون رشید اعوان نے مولانا سلیم خورشید صاحب کو جامعہ مسجد شیر شاہ میں تینتیسواں مصلی قرآن
سنانے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کا یک بارگی نزول بیت المعمور پر ہوا جبکہ
بنی نوع انسانیت کی ھدایت کے لئےبتدریج نازل ہوتا رہا اور اس کے نازل ہونا لوگوں کے ظاہر اور باطن کی اصلاح کے لئے تھااللہ رب العزت نے اپنی مخلوق کی اصلاح کے لئے جس کتاب کو قیامت تک باقی رکھا وہ قرآن مجید ہے قرآن مجید کتاب ہدایت ہے اور لوگوں کے ظاہر اور باطن کے اصلاح کا ذریعہ ہے اگر کوئی انسان حقیقی کامیابی چاہتا ہے تو اس کو قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہوگا
انہوں نے کہا کہ وہ لوگ بڑے خوش نصیب ہیں جنہوں نے قرآن مجید کو اپنے سینے میں محفوظ کیا ہوا ہے اور وہ لوگ اس سے بھی زیادہ مبارک باد کے مستحق ہیں جو ماہ رمضان المبارک میں صلاۃ التراویح کے میں قرآن مجید سناتے ہیں اور مولانا سلیم خورشیدی صاحب
اس وجہ سے بہت ہی زیادہ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آپ نے زندگی کا ایک بڑا حصہ قرآن پاک کی خدمت میں لگایا اللہ تعالی ان کی خدمات کو قبول کرے انہوں نے کہا کہ قرآن مجید
صرف پڑھنے پڑھانے اور یاد کرنے کے لیے نہیں بلکہ قلب و روح کی پاکیزگی کے لیے آیا ہے اس لیے ہر مسلمان قرآن پاک کو پڑھے یاد کرے اور اس کو اس کی تعلیمات کو سیکھے اور قلب و روح کی طہارت کے ساتھ ساتھ تزکیہ نفس بھی کرے اور اقوام عالم پرچم توحیٹ کو بلند و بالا کرے

03/09/2021
03/09/2021
03/09/2021

Address

Rasheedabad
Karachi

Telephone

+923022341334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Mamoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Wedding planning in Karachi

Show All