Alnaseeb Pakwan Center

Alnaseeb Pakwan Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alnaseeb Pakwan Center, Caterer, Karachi.

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💕💕❤
16/11/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💕💕❤

01/11/2023

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

جب رب راضی ھونے لگتا ھے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ھو جاتا ھے.
اور یہی اسکی رحمت کی پہلی نشانی ھے.
انسانیت وه چیز هے جو دشمن کو بهی سهارا دینے پر مجبور کر دیتی هے. اور
احساس وه چیز هے. جس میں غیروں کا بهی دُکھ آپ کو اپنا لگتا هے.‎
ھمیشه لوگوں کا بھلا کرتے رھیں *الله‎ پاک* آپ کا بھلا کرتے رہیں گے.
اللہ پاک ہمیں آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے
آمین ثمہ آمین

04/09/2023

See the complete business profile on Pakistan Business Directory

02/09/2023

چھوٹی سی باتیں جنہیں ہم لوگ اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔

مہنگائی کی وجہ سے آج کل معاشی طور پہ سب کے حالات ایسے ہیں کہ hand to mouth ہیں۔۔۔اس لیے جب بھی کسی کے گھر جائیں تو ایک چیز کا خیال رکھیں،

کھانے کے وقت پہ نہ جائیں کیونکہ آپ نہیں جانتے دوسرا کس پوزیشن میں ہے، ہو سکتا ہے ان کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہو۔۔۔

زیادہ دیر کسی کے گھر نہ بیٹھیں، تا کہ انہیں چاۓ پانی کا تکلف نہ کرنا پڑے، کیا معلوم ان کے گھر دودھ، چینی پتی ہے بھی یا نہیں۔۔۔۔

02/09/2023

دماغ میں بٹھا لیں اچھے سے
------------------
دیکھو کوئی بھی آپ کو گھر بیٹھے آپ کے جھولی میں پیسے ڈال کر نہیں جائے گا، اگر اگلا دو پیسے دے گا تو وہ 4 پیسے کا کام بھی نکالے گا جو کہ اس کا حق ہے...
سو یہ سوچ کر کہ کوئی آکے راتوں رات میری زندگی بدل دے گا، تو بھائی ابھی تک ہمارے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ہوا... چھ سال ہوگئے ہیں محنت کرتے اور اعتماد بناتے ابھی بھی سفر جاری ہی ہے. کوئی آلہ دین کا چراغ ہمارے ھاتھ نہیں لگا...
1 پاو کا بھروسہ اور اعتماد بنانے کے لیے 1 کلو کی زندگی لگانی پڑتی ہے پھر جاکے لوگ آپ پہ کچھ ٹرسٹ کرنا شروع کرتے ہیں... آپ کے بابا جانی کی 1000 کنال زمین بھی ہے تو اگر آپ اس کے بھروسے پہ بیٹھے ہو تو میرے خیال سے آپ سے ڈھیٹ کوئی نہیں ہے.
آپ مرد ہو مرد! مرد خود کما کر اچھا لگتا ہے...
اپنے خون پیسنے سے کمائے گئے پیسوں سے کچھ کھانے میں جو سکون اور سرور ہے شاید وہ آپ نے ابھی تک چھکا بھی نہیں ہے!
اگر آپ کسی کے بھروسہ بیٹھ کر اپنی لائف کی بہتری دیکھ رہے ہو تو بھائی کڑوا سچ یہ ہے کہ!
یا تو آپ کی کھوپڑی میں خیالی پلاو پک رہا ہے
یا آپ ایموشنلی بلیک میل ہورہے ہیں

آپ کی حقیقی کمائی وہی ہے جو آپ محنت کرکے کماتے ہیں، اب یہ آپ پہ ہے کہ آپ محنت کرکے کہاں تک کماپارہے ہیں... اگر سارے سپورٹر ہی آپ کو چھوڑ دیں تو یہی وہ واحد کمائی ہے جو آپ کو اس موڑ پہ سپورٹ کرتی ہے...
آپ حقیقت میں وہی ہو جتنے کے لیے لوگ آپ کے محتاج ہیں، جس کام میں آپ نے لوگوں کو اپنی ضرورت بنا لیا ہے تو آپ کی قیمت وہاں تک ہے،

آپ KFC کی طرح پوری دنیا کو یہ محسوس کرادو کہ آپ ہر شہر میں اس کی ضرورت ہو تو دنیا آپ کے پیچھے پیچھے ہے کیونکہ آپ مسلسل چل رہے ہو... لیکن اگر آپ نے یہ سوچ لیا کہ میرے گھر کا خرچ 50 ہزار ہے اور میں نے ماہانہ 20000 بنانا ہے کیونکہ 30 ہزار کی میری ہلیپ ہوجاتی ہے، دوست، بھائی، ابو دے دیتے ہیں... تو سمجھ جائیں کے آپ تاحیات 20 ہزار کے ہی آدمی بن کر رہ جائیں گے اور اس کا پتہ آپ کو تب چلے گا جب یہ دوست، بھائی اور ابو کا خانہ خالی ہوگا..

سو اپنی کمائی پہ فوکس کریں خود کی دنیا اور آخرت خود بنانے کے لیے جُت جائیں...

اعجاز اللہ خان بھائی کے وال سے

31/08/2023

Alnaseeb Pakwan Center
النصیب پکوان سینٹر کی جانب سے فخریہ پیشکش۔
چکن بریانی۔۔ 10 کلو چاول 10 کلو مرغی ۔۔/13500
بیف بریانی.. 10 کلو چاول 10 کلو بیف کا گوشت ۔۔۔/17000
چنا بریانی۔۔ 10 کلو چاول ڈھائی کلو چنا۔۔/8300
الو بریانی۔۔ 10 کلو چاول 5 کلو الو۔۔ /7800
اسپیشل زردہ۔۔ 10کلو /11000
چکن قورمہ اور چکن کوئلہ کڑاہی۔۔ /11000
رابطہ :03333820278
03303649494
03453435102

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیںتب پلیٹ کا  پانی بھی پی جاتے ہیں،آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.مونگ پھلی کھانے...
30/08/2023

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں
تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں،
آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.
مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں،
*لیکن*
*کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں.*
*تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں،*
*ایسا کیوں ؟*
*ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے،*
*ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں۔*
*اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں جتنا کھا سکیں۔*
*کم ہو دوبارہ لے لیں۔ مگر پلیز رزق کو ضائع مت کریں۔*
*اللہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸیں۔*
آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن

21/07/2023
النصیب پکوان سینٹر کی جانب سے فخریہ پشکش ۔۔۔چکن حلیم، بیف حلیم  ،چکن بریانی ،بیف بریانی، چنا بریانی ۔الو بریانی، تکہ بری...
20/07/2023

النصیب پکوان سینٹر کی جانب سے فخریہ پشکش ۔۔۔
چکن حلیم، بیف حلیم ،چکن بریانی ،بیف بریانی، چنا بریانی ۔الو بریانی، تکہ بریانی، وائٹ پلاؤ، چکن قورمہ ،بیف قورمہ، چکن کڑہی،دال چاول مناسب ریٹ پر تیار کیاجاتا ہے
Alnaseeb Pakwan Center
Contact 03333820278
رفیع اللّه
03303640494
مولانا نسیم الحق
03453435102
انعام اللّه

20/07/2023

کچھ میٹھا ہو جائے ❤❤💕

Address

Karachi
74200

Telephone

+923333820278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnaseeb Pakwan Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category