Nikah Registrar Karachi - نکاح رجسٹرار کراچی

Nikah Registrar Karachi - نکاح رجسٹرار کراچی Nikah, Nikah registration, Birth certificate, Marriage certificate, Divorce certificate.

بیوی سے نفرت نہ رکھیں!
24/11/2024

بیوی سے نفرت نہ رکھیں!

آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بنوانے پر %50 ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔CONTACT  # 03452746105WhatsApp ...
20/11/2024

آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بنوانے پر %50 ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
CONTACT # 03452746105
WhatsApp Link: https://wa.me/c/923452746105
!


#نکاح














‏اردو کے حروف تہجّی کی دو اقسام ہیں * نمبر 1نقطہ والے جیسے کہش چ ج ظ ض ق ف غ ث ت ب وغیرہ* نمبر 2بلا نقطہ والے جیسےح ع ط ...
19/11/2024

‏اردو کے حروف تہجّی کی دو اقسام ہیں
* نمبر 1
نقطہ والے جیسے کہ

ش چ ج ظ ض ق ف غ ث ت ب وغیرہ

* نمبر 2
بلا نقطہ والے جیسے

ح ع ط س ر ص و ک ل م د وغیرہ

بغیر نقطہ والےحروف قوی اور طاقتور مانے جاتے ہیں اور نقطہ والے حروف کمزور اور ضعیف مانےجاتے ہیں.

‏اب آپ ذرا غور تو کریں کہ سسرال ، سسر ، ساس ، سالا ، سالی کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے، کیونکہ یہ تمام رشتے بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں.

داماد کے کسی حرف پر بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ بھی شادی کےبعد بہت قوی ہوجاتا ہے.

‏آپ داماد اور ساس کی طاقت اندازہ اس بات سے لگائیں کے انکو جدھر سے بھی پڑھیں گے داماد اور ساس ھی رہیں گے یعنی دونوں کا سیدھا تو سیدھا ہے ھی مگر دونوں کا الٹا بھی سیدھا ہوتا ہے

اس لیئے ان ارکان خمسہ ،کا خیال رکھیں 😷

"اردو کی وچ کارلی کتاب" سے منقول"

عورت کا سب سے قیمتی سرمایہ!
19/11/2024

عورت کا سب سے قیمتی سرمایہ!

18/11/2024
آج الحمدللہ منظور کالونی کراچی میں!یااللّٰہ ہر بہن، بیٹی کا نصیب اچھا فرما❤️ آمین  : مولانا محمد فہیم مغل
16/11/2024

آج الحمدللہ منظور کالونی کراچی میں!
یااللّٰہ ہر بہن، بیٹی کا نصیب اچھا فرما❤️ آمین
: مولانا محمد فہیم مغل



Hahahaha 😆😂
14/11/2024

Hahahaha 😆😂

شوہر بھی بيوى كے لئے زیب و زینت اختیار کرے!
13/11/2024

شوہر بھی بيوى كے لئے زیب و زینت اختیار کرے!

الحمدللہ Avenue 105 کلفٹن کراچی!نکاح خواں و نکاح رجسٹرار کلفٹن کراچی قاضی مولانا محمد فہیم مغل صاحب اردو انگریزی نکاح نا...
10/11/2024

الحمدللہ Avenue 105 کلفٹن کراچی!
نکاح خواں و نکاح رجسٹرار کلفٹن کراچی
قاضی مولانا محمد فہیم مغل صاحب
اردو انگریزی نکاح نامہ کیلئے یا نکاح خواں کی سروس صرف کراچی میں حاصل کرنے کے لیے آپ بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ اور برتھ سرٹیفکیٹ بھی بنوانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔

خواتین راستے کے کنارے پر چلیں!
06/11/2024

خواتین راستے کے کنارے پر چلیں!

یااللّٰہ
03/11/2024

یااللّٰہ

نمازِ فجر اور عصر کے بعد نماز !
29/10/2024

نمازِ فجر اور عصر کے بعد نماز !

28/10/2024

شوہر اور بیوی کی ذمّہ داریاں ؟

Address

Karachi, Sindh
Karachi
7550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nikah Registrar Karachi - نکاح رجسٹرار کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nikah Registrar Karachi - نکاح رجسٹرار کراچی:

Videos

Share


Other Wedding planning in Karachi

Show All