04/09/2022
عوام لیاری کی بربادی کا سبب
کون۔۔۔ اہم انکشاف
° افسوس ہر سال میل کالج آف نرسنگ لیاری کی پچہتر75 نشستوں پر لیاری کے بچوں کا کوئی حق نہیں !
° لیاری کی بلوچ قوم کو تعلیم کے اجالے سے تاریکی میں رکھنے کے ذمہ دار شبانہ بلوچ اور عزیر لعل ہیں
° جسکی وجہ داخلوں سے پہلے ہی نشستوں کا بک جانا ہے۔
° پچہتر نشستیں لیاری جنرل ہسپتال کو دی جاتی ہیں جبکہ لیاری کے لوگ تعلیم سے محروم ہیں۔
° یہ بلوچ قوم کے ساتھ حق تلفی اور قوم پرستی نہیں چلنے دیں گے۔
خدارا شبانہ بلوچ اور عزیر لعل جیسے کرپٹ زمہ داران کو ہٹا کر اس کالج میں ایماندار اور تعلیم یافتہ شخص کو لایا جائے۔
° کرپٹ شبانہ نامنظور
° گینگ وار عزیر لعل نامنظور
° ان چور چوکیداروں کو دھکے دو دھکے دو