27/12/2024
https://youtu.be/knc9gDvzjOY
السلام علیکم میجک فرینڈز۔
میجک ماسٹر نزاکت رضا صاحب پہلے کنونشن کی طرح اس بار بھی ہمارے کنوینشن کے اہم ترین رکن تھے۔
اس وقت پاکستان میں موجود تمام میجک ماسٹرز میں نزاکت رضا سب سے زیادہ تخلیقی صلاحیت کے حامل ہیں۔
کنونشن میں سب سے انوکھے منفرد اور تخلیقی آئٹمز جناب نزاکت رضا صاحب نے پرفارم کیے آپکو مزا آئیگا۔
جزاک اللہ
Magician Nazakat Raza at 2nd All Pakistan Magic Masters Festival at Port Grand Karachi 2024 MAGIC▀▀▀▀▀▀▀▀ALl pakistani magician at port grand | magic big mel...