K-electric ki badmashi chek kro PIB colony k ilaqy mai khulam khulla badmashi buzrug sehri k sat zabardasti kar k mara bhi or chori ka ilzam lagaya hai jab 3 ghanty barbaad kiye tw muhally walo ny jawab manga tw ulti seedhi agaye peechi kibat karny laga Qurban naam ka Yr banda pory PIB colony k ilaqay mai tamasha kartahai or logo sy bhatta wasool karta hai kisi sy 40 hazar tw kisi sy 50 hazar lekr chup karadyty hai sb hushiyar rahy is beghairat logo ko apny ghar k kareeb bhi na any do
Ustad Afghanio ka Plug Shat ho gya hai 🙂
UAE imposed curfew in Sharjah after afganistan lost against Pakistan very badly 😂😂😂
Now we can say "Bhutto Zindah hai".
کورنگی میں ڈکیتوں نے ایک اور نوجوان کو موت کی نیند سلا دیا
دو موٹرسائیکل سوار 6 ملزمان نے دکان میں لوٹ مار کی
ڈکیت ملزمان کو دیکھ کر علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
ملزمان واردات کے دوران فائرنگ بھی کرتے رہے
ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار ایک شہری کو گردن پر گولی لگی
مقتول 30 سالہ شفیع گردن پر گولی لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا
مقتول ناشتہ کا سامان لینے کے لئے گھر سے نکلا تھا،علاقہ مکین
ملزمان کو دیکھ کر واپس جانے لگا تو ایک ملزم نے سیدھی گولی مار کر قتل کردیا
ملزمان واردات انجام دینے کے بعد آسانی سے فرار ہوگئے
کچھ چیزیں زندگی میں ادھوری رہ جاتی ہیں 😔
نسیم شاہ جیسے جانے کتنے انسان اس قرب سے گز رہے ہیں
Sindh Nahien Sudhrenge😢
Wadera Saen apne gaon ke garebon se shaded barsat k bad taklef pochne aaya or bottle biscuits kha kar chala gaya🖐️
Kayo Ghulami Buddii Maroo Chal😢
*سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی وجہ پوچھو تو بتایا جاتا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مہنگی ہوئی ہے پر ہرگز ایسا نہیں حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو پوری دیکھیں*
کراچی والوں جیسا دل کسی کے پاس نہیں ہے یہ پورا ملک چلاتا ہیں پھر بھی انہیں انکے جائز حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے ملک میں کوئی بھی آفت زلزلے سیلاب آجائیں کراچی والے سب سے آگئے کھڑے نظر آئیں گے ۔۔
سہراب گوٹھ سے لے کر ٹول پلازہ تک ٹرک کے ٹرک بھرے کھڑے ہیں سیلاب متاثرین کی امداد کو اور تو اور ہزاروں متاثرین کو اپنے شہر میں جگہ بھی دے رہے ہیں۔۔
بس دل وہاں جا کر دکھتا ہے کہ جن کی آج مدد کر رہے ہیں اپنے گھر میں جگہ دے رہے ہیں ان میں سے 70 فیصد کل کلا کو آپ ہی کا گیربان پکڑے کھڑے ہوں گے جو جگہ آپ ان کو آج دے رہے ہیں کل کو یہی جگہ وہ قبضہ کر کے اپنی ملکیت بنالیں گے۔
میرا شہر کراچی اس بعد بھی اگلی آفت کے بعد بھی آپ کے ساتھ یہی بھائی چارے اور دریا دلی کا ثبوت دے گا اور آپ اگلی بار بھی انہیں انسانیت کی مدد کرنے والوں کو کاٹتے رہوگے۔۔
تربیلہ ڈیم ایمرجنسی واٹر ڈسچارج
اللہ پاک پہ رحم کرے 🥺🖤
پاک فوج سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوٸے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر رہی ہے۔
پاک فوج کا ریسکیو آپریشن بغیر کسی تعطل کے مسلسل جاری ہے۔
Massive Flood Water have entered into Under Construction Site of Coffer and Mohmand Dam. Hopefully these New Constructed Tunnels will Bear the Load and Flood Water will pass thru Safely InshahALLAH.
اس بچے کی لاش دیکھ کر یقین کرےالفاظ دم توڑ چکے ہیں.
میرے اللّه تیرے نبی کی امت مشکل میں ہے رحم فرما 💔
رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے شوہر میر منور تالپور سیلاب متاثرین میں 50 روپے کے نوٹ تقسیم کرتے ہوئے ـ بہت زبردست امداد دی ہے اور زبردست کارنامہ انجام دیا ہے وڈیو بنواٸی اور نکل لٸے
Flood Alert
M9 Saadi Town scheme 33 saadi garden Gulshan e usman Gulzar e hijri
نیو ہنی مون ہوٹل کالام بھی گر گیا
شھر میں مہنگی بائیک لے کر نکلنا اب جرم ہوگیا ہے اگر آپ کے پاس بھی مہنگی بائیک ہے تو بیچ دیں ورنہ نقصان آپ کا ہوگا.😔😔
Shafiq calony block 22 FB Area .
*بریکنگ نیوز*
نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں واقع فیصل بینک کے مینیجر پر فائرنگ کا واقعہ
عینی شاہدین کے مطابق بینک مینیجر اپنی برانچ سے باہر آئے تو نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔
مینیجر تقریباً 20 منٹ تک وقوعہ پر تڑپتے رہے۔
بینک کا سیکیورٹی اسٹاف جو بینک کے باہر موجود تھا کسی قسم کا ایکشن نہیں لیا ۔
وقوعہ پر لوگوں کے شور کرنے پر بمشکل بینک اسٹاف مینیجر کو اسپتال لیکر گیا ہے۔