ASVO Marraiges Registered

ASVO Marraiges Registered Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASVO Marraiges Registered, Wedding planning service, Karachi.

یہ آل سید والنٹیئر آرگنائیزیشن پاکستان جو کے ایک رجسٹرڈ جماعت ہے اس کے ASVO میریجز کا رجسٹرڈ ادارا ہے جو سید کمیونٹی میں رشتوں کے مسائل کو priority بیسز پے حل کرتا ہے یہ واحد رجسٹرڈ تنظیم ہے جو پاکستان کے سیدوں کے لیئے کام کر رہی آپ سب سے تعاون کی اپیل🙏

29/05/2024

please
جو سید رشتوں کے لیئے سیریس ہیں وہ انباکس میں رابطہ کریں فضول ٹائیم ویسٹ نہ کریں

29/05/2024

حیدرآباد سے پڑھی لکھی سیدزادیوں کے پرپوزلس رشتوں کے لیئے انباکس میں رابطہ کریں

fill your details and inbox me
29/05/2024

fill your details and inbox me

21/05/2024

Good evening all dear friends

20/05/2024

syedo ke prposals boht ziada aa rhe hen pakistan se lekn syedzayon ke prposals kam h

20/05/2024

syedzadyon ke prposal boht kam a rhe hen kindly syedzadyaon ke prposals share kren

19/05/2024

for syed proposals kindly inbox me rabta kren

19/05/2024

good morning dear friends

17/05/2024

good evening dear friends

17/05/2024

plz inbox
اپنے پسند کی میچنگ ڈھونڈنے کے لیئے آج ہی ASVO میریجز پے رجسٹرڈ ہوجائیں

16/05/2024

سیدوں کے رشتوں کے لیئے انباکس میں رابطہ کریں

16/05/2024

رشتوں کے پرپوزلس کے لیئے آج ہی ASVO میریجز پے رجسٹرڈ کروائیں اور اپنے من پسند میچنگز کی تلاش کریں

12/05/2024

😂😂🤣

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



















.


03/05/2024

مھربانی کر کے فضول سوالات انباکس میں نہ کریں سیریس ہو کر اپنے پرپوزلس بھیجیں

03/05/2024

لاڑکانہ شکارپور میں سیدوں کے رشتوں کے لیئے پرپوزلس انباکس میں رابطہ کریں

03/05/2024

قمبر شھدادکوٹ جیکب آباد میں سیدوں کے رشتوں کے لیئے پرپوزلس انباکس میں رابطہ کریں

03/05/2024

دادو میں سیدوں کے رشتوں کے لیئے پرپوزلس انباکس میں رابطہ کریں

03/05/2024

حیدرآباد میں سیدوں کے رشتوں کے لیئے پرپوزلس انباکس میں رابطہ کریں

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد:میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمار...
01/05/2024

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد:
میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمارے خاندان کی رسم ہے کہ خاندان سے باہر رشتہ کرنا نیچ حرکت ہے ۔خاندان کے بڑے بوڑھے جب آپس میں بیٹھتے ہیں تو بڑے فخریہ انداز سے کہتے ہیں کہ سات پشتوں سے اب تک ہم نے کبھی خاندان سے باہر رشتہ نہیں کیا ۔
عمر کے 35ویں سال میں پہنچی ہوں اب تک میرے لئے خاندان سے کوئی رشتہ نہیں آیا جب کہ غیر خاندانوں سے کئ ایک رشتے آئے لیکن مجال ہے کہ میرے والدین یا بھائیوں نے کسی سے ہاں بھی کیا ہو۔
میرے دلی جذبات کبھی اس حدتک چلے جاتے ہیں کہ میں راتوں میں چیخ چیخ کر آسمانوں سر پر اٹھاؤں اور دھاڑیں مار مار کر والدین سے کہوں کہ میرا گزارہ نہیں ہورہا خدارا میری شادی کرادیں اگرچہ کسی کالے کلوٹے چور سے ہی صحیح ۔لیکن حیاء اور شرم کی وجہ چپ ہوجاتی ہیں۔
میں اندر سے گھٹ گھٹ کر زندہ نعش (لاش) بن گئی ہوں ۔
شادی بیاہ وتقریبات میں جب اپنی ہمچولیوں کو اُن کے شوہروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے دیکھتی ہوں تو دل سے دردوں کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔۔۔۔۔۔ یا خدا ایسے پڑھے لکھے جاہل ماں باپ کسی کو نہ دینا جو اپنی خاندان کے ریت ورسم کو نبھاکر اپنی بچوں کی زندگیاں برباد کردیں ۔
کبھی خیال آتا ہے کہ گھر سے بھاگ کر کسی کےساتھ منہ کالا کرکے واپس آکر والدین کے سامنے کھڑی ہوجاؤں کہ لو اب اچھی طرح نبھاؤ اپنے سات پشتوں کا رسم ۔
کبھی خیال آتا ہے ہے کہ گھر سے بھاگ جاؤں اور کسی سے کہوں مجھے بیوی بنالو لیکن پھر خیال آتا ہے اگر کسی برے انسان کے ہتھے چڑھ گئی تو میرا کیا بنے گا ۔
میرے درد کو مسجد کا مولوی صاحب بھی جمعہ کے خطبے میں بیان نہیں کرتا ۔۔۔۔
اے مولوی صاحب ذرا تو بھی سن!!!!! رات کو جب ابا حضور اور اماں ایک کمرے میں سورہے ہوتے ہیں بھائی اپنے اپنے کمروں میں بھابیوں کے ساتھ آرام کررہے ہوتے ہیں تب مجھ پر کیا گزرتی ہے وہ صرف میں اکیلی ہی جانتی ہوں۔

اے حاکمِ وقت! تو بھی سن لے فاروق اعظم کے زمانے میں رات کے وقت جب ایک عورت نے درد کے ساتھ یہ اشعار پڑھے جن کا مفھوم یہ تھا ۔
(اگر خدا کا ڈر اور قیامت میں حساب دینے کا ڈر نہ ہوتا تو آج رات اِس چارپائی کے کونوں میں ہل چل ہوتی) (مطلب میں کسی کے ساتھ کچھ کررہی ہوتی) فاروق اعظم نے جب اشعار سنے تو تڑپ اٹھے اور ہر شوہر کے نام حکم نامہ جاری کیا کہ کوئی بھی شوہر اپنی بیوی سے تین مہینے سے زیادہ دور نہ رہے ۔
۔
اے حاکمِ وقت،
اے میرے ابا حضور،
اے میرے ملک کے مفتی اعظم،
اے میرے محلے کی مسجد کے امام صاحب ،
اے میرے شہر کے پیر صاحب میں کس کے ہاتھوں اپنا لہو تلاش کروں ؟
کون میرے درد کو سمجھے گا؟
میری 35 سال کی عمر گزر گئی لیکن میرے ابا کا اب بھی وہی رٹ ہے کہ میں اپنی بچی کی شادی خاندان سے باہر ہرگز نہیں کروں گا ۔
۔
اے خدا تو گواہ رہنا بے شک تونے میرے لئے بہت سے اچھے رشتے بھیجے لیکن میرے گھروالوں نے وہ رشتے خود ہی ٹھکرا دیئے اب کچھ سال بعد میرا ابا تسبیح پکڑ کر یہی کہے گا کہ بچی کا نصیب ہی ایسا تھا ۔
اے لوگو مجھے بتاؤ کوئی شخص تیار کھانا نہ کھائے اور بولے تقدیر میں ایسا تھا تو وہ پاگل ہے یا عقلمند ۔۔
اللہ پاک نوالے منہ میں ڈلوائے کیا ؟؟؟
یونہی اس مثال کو سامنے رکھ کر سوچیں کہ میرے اور میرے جیسی کئی اوروں کےلئے اللہ نے اچھے رشتے بھیجے لیکن والدین نے یا بعض نے خود ہی ٹھکرا دیئے اب کہتے پھرتے ہیں کہ جی نصیب ہی میں کچھ ایسا تھا۔۔۔

یہ کوئی مذاق والی پوسٹ نہیں ہے۔۔۔لازمی سوچیں۔۔۔
ایک ایک لفظ حقیقت پر مبنی ہے اس لیے سخت الفاظ کے لیے معذرت ۔۔

01/05/2024

ڈیٹیلس فل کرکے Asvo Marriages میسینجر پے سینڈ کریں
City: شھر
Gender: مذکر مونث
Name: نام
Cast: ذات
Sect:فقہ
Age: عمر
occupation;کاروبار
education:تعلیمات
contact no ;رابطہ
Marital Status: شادی شدہ \سنگل طلاق
Fathers name:والد صاحب کا نام
Father’s occupation:والد صاحب کا کاروبار
Any demand:کوئی ڈمانڈ

30/04/2024

راولپنڈی اسلام آباد سے سیدوں کے رشتوں کے لیئے انباکس میں رابطہ کریں

30/04/2024

پلیز فضول سوال فضول ڈسکشن انباکس میں نہ کریں رشتوں کے حوالے سے رابطہ کریں ہماری ٹیم آپکی رہنمائی کریگی

28/04/2024

ہماری ASVO میریجز ٹیم رشتوں کے مسائل حل کرنے کے لیئے ہر وقت آپکی رہنمائی کریگی

Address

Karachi

Telephone

+923002491965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASVO Marraiges Registered posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ASVO Marraiges Registered:

Share


Other Wedding planning in Karachi

Show All