19/01/2021
کچہ وقت مسکراہٹ کے نام
☁😊☁☁😊☁😁☁
☁😊☁☁😊☁☁☁
☁😊😊😊😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں
پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋
stupid science
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا 😎
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتی ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
no clapping plz ... ✋
I do not like publicity.....
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا:
پہلی بات: ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا آئی ڈی کارڈ میں دکھتا ہے. اور اتنا بھی اچھا نہیں ہوتا جتنا فیس بک اور وهاٹس اپ پر دکھتا ہے
دوسری بات: ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی هے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے
بولا تھا نا قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا ..
😄😘: لائن مارنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں،
جن میں سے 3 مشہور ہیں؛
1. پنسل سے
2. قلم سے
3. مارکر (Marker) سے
اچھا سوچو، کچھ لوگ شریف بھی ہوتے ہیں.
میری طرح! 😍😍😍😍😍
😄😘: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے؛
آج نہیں آیا
کہا نہ کبھی کبھار آتا ہے!
😜😜😜😜😜😜
سیٹھ کو خواب میں ایک لڑکی نے جوتے مار ے،
2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا،
کیونکہ بینک میں لکھا تھا، "ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہیں."
😂😂😂😂😂😂😂
😄😘: خدا اور ڈاکٹر کو کبھی ناراض مت کرنا؛
کیونکہ خدا ناراض تو آپ ڈاکٹر کے پاس؛
اور ڈاکٹر ناراض تو آپ خدا کے پاس😌😌😌😌
😄😘: زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو؛
کبھی کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے؛
کیونکہ دل 1 ہی ہوتا ہے؛
توڑنا ہی ہے تو اس کی ہڈیاں توڑ
206 ہوتی ہیں.
😆😆😆😆😆😆😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Note:Agr meri is post ki wajah se apky chehry par (ghlti se hi) smile aai ho to koi comment kr k hi jana kanjooso😒😛😂😂😂