My cute bhanji, have so much fun....so cute
Don't miss to watch it
A beautiful and very Emotional Surprise,
Most loveable friendship. Remind yourself.
Plz Like, comments and Share...Enjoy the Vedio 😅😅
انوکھی واردات
کراچی میں ڈکیتوں نے رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ گلے لگا کر لڑکے کی حوصلہ افزائی کی اور چلے گئے۔۔۔ لوٹنے سے بچنے پر لڑکا رو پڑا۔۔
خلافت عثمانیہ کے سلطان عبد الحمید کی نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے محبت کا اظہار اس ویڈیو کو دیکھ کر شیئر ضرور کیجئے جزاک اللّٰہ 🌹 ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں شکریہ
یا اللہ کریم ہمارے ملک پاکستان کو ارطغرل غازی جیسے بہادر دلیر مرد مجاہد دوبارہ عطاء فرما جو کہ اسلام کی سربلندی کیلئے عالم اسلام کو ایک پلیٹ فارم پر دوبارہ یکجا کرسکے۔۔۔تاکہ دنیا میں مسلمان پھر سے سرخ روح ہوجائیں ۔۔۔۔سب مل کر کہیں آمین
دل کی گہرائیوں کو چھو جانے والی اک معصوم کی آواز ۔۔۔۔لازمی شئیر کریں
یا نبی سلام علیکہ یا رسول سلام علیکہ صلی اللہ علیہ وسلم
جس جس کی یہ خواہش ھے وہ پیج کو لائک کرکے لازمی ویڈیو شیئر کریں ۔۔۔۔۔یا اللہ ہمیں ایسی کلمے والی موت نصیب فرمانا۔۔۔خاتمہ ایمان پر خاتمہ بلخیر عطاء فرمانا۔ سب مل کے بولیں آمین
نیو مشین گن۔۔۔۔۔۔آپ بھی چلتی ہوئی ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔
پوسٹ اچھی لگی ہو تو ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں شکریہ
آج رات آپ گھر پر کھانے کے لئے آجائیں۔۔۔۔حکیم صاحب کی دعوت
ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی ثواب کی نیت سے پہنچائیں ۔۔۔۔
پوسٹ اچھی لگی ہو تو ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں شکریہ
Watch Till the end....enjoy the vedio
جس چیز کا ڈر تھا وہ ہی چیز اسٹارٹ ہو چکی ہے ۔
راشنکے حصول کے لئے دیکھیئے لوگوں کا جم غفیر ۔۔۔۔
کویت میں آسمان نیچے آنے لگا لوگوں نے زور زور سے کلمہ طیبہ پڑھ پڑھ کر اللہ تعالی کو پکارنے لگے۔۔۔۔۔
اللہ تعالی مجھے سمیٹ امت مسلمہ کو معاف فرما دے آمین
26-03-2020 کا واقعہ ہے۔۔۔
بفرزون سیکٹر 15-B بنگالی پاڑے میں سے کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ یہ شخص چند دن قبل ہی ایران سے آیا تھا اور بنگالی محلے میں پناہ گزین تھا۔اہل محلہ کی شکایت پر حکومتی میڈیکل ٹیم نے علاقہ پولیس کی موجودگی میں مریض کو اسولیشن شفٹ کردیاگیا ۔۔۔ اہل علاقہ سے مودبانہ گزارش ھے برائے کرم اپنے اپنے گھروں میں رہیں ۔ اپنے لئے اپنے گھر والوں کےلئے ۔۔۔ شکریہ