Imran Baloch

Imran Baloch فالو کریں نوٹیفکیشن آن کریں اور اپنی پسندیدہ فلمی کلپ دیکھیں
please follow this page & watch more �

‏انیلا علی سے پاکستان کا اور پاکستانیوں کا تو کوئی تعلق نہیں ہے، ہاں آسمان سے آئی جماعت اور انکے لندن سے امپورٹڈ انقلابی...
16/11/2023

‏انیلا علی سے پاکستان کا اور پاکستانیوں کا تو کوئی تعلق نہیں ہے، ہاں آسمان سے آئی جماعت اور انکے لندن سے امپورٹڈ انقلابی لیڈر کا تعلق ہو تو وہ اس کے جوابدہ ہیں، کیونکہ شہباز حکومت میں محترمہ انیلا اسرائیل کا دورہ بھی کرچکی ہیں، کس کے کہنے پر یہ دورہ ہوا وہ جواب قوم ان سے لے گی.

01/05/2023

سابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر بزرگ سیاستدان کی افسوس ناک گفتگو جس میں پاکستان تحریک انصاف کے MNA کو نازیبا الفاظ سے پکارا گیا۔۔۔۔۔

19/04/2023

Nabi hony ka dawa karny wali aorat

یہ نبی کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔۔
نعوذبااللہ

16/04/2023

پانچ منٹ کی وڈیو دیکھ لیجیئے حکومت کا ضمیر جاگے نہ جاگے آپکا وجود دہل جائے گا شہباز شریف دور حکومت اپریل 2022 سے اپریل 2023 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سال سمجھا جائے گا کل تک جو مخیر تھے غریبوں میں بانٹنے تھےآج خود ضرورت مند ہوگئے کراچی کے عالمی شہرت یافتہ چیریٹی اداروں سیلانی عالمگیر بیت السلام ایدھی جے ڈی سی وغیرہ میں الحمداللہ لوگ قطار لگا کرعطیات جمع کراتے تھے وہاں اب ضرورتمندوں مفت کھانا کھانے والوں کا اژدہام ہے وہ مہنگائی ہوئی کہ آٹا انڈا ڈبل روٹی نان بجلی گیس پیٹرول گنی ہوگئی روزگار کاروبار سکڑ گئے مگر بے پرواہ اقتدار کے نشے میں چور حکومت کو رتی ملامت نہیں

13/04/2023

mariam nawaz leak video
انی دے پٹواریو اے مزاق اے

قوم کے بچے زمین اور تم کرسی پر چونا نمبر 420🥾بھٹو نے دوران جلسہ خطاب کرتے اچانک مڑ کے دیکھا تو بیٹے کو اپنی کرسی پر بیٹھ...
12/04/2023

قوم کے بچے زمین اور تم کرسی پر چونا نمبر 420🥾

بھٹو نے دوران جلسہ خطاب کرتے اچانک مڑ کے دیکھا تو بیٹے کو اپنی کرسی پر بیٹھا پایا۔
بھٹو چیخے: مرتضی، قوم کے بچے زمین پر ہوں اور تم کرسی پر؟
مرتضی اٹھ گیا۔
تالیاں گونجیں۔
جلسہ کامیاب رہا۔
رات کوثر نیازی نے منہ پھلائے مرتضی سے پوچھا تم کیوں کرسی پر بیٹھے؟
جواب ملا: ڈیڈی نے کہا تھا-

10/04/2023

بیڈ اور بینچ بیشک ٹوٹ جائیں مگر مریم کا دل نہیں ٹوٹنا چاہیے!
حافظ دواخانہ
راولپنڈیکیپٹن صفدر بھی تو میاں صاحب کو قبول نہیں تھا لیکن پھر کرنا پڑا۔ 👋👋

اب الیکشن بھی قبول نہیں مگر یہ بھی قبول کرنا ہوں گے

09/04/2023

‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ▪ ‏اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے... 🥀

09/04/2023

بیت المقدس😭
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ہمارے قبلہ اول کے ساتھ یہود و نصاری کیا کر رہے ہیں اور ہمارے حکمران ان کے ساتھ تجارت شروع کر دی کہاں ہیں مولوی دین کے ٹھیکیدار 5لاکھ علمائے کرام کا سربراہ کہاں گئے یہ سب لوگ آنکھیں کھولو🚫🚫🚫

06/04/2023

Kurulus Osman Season 4 Episode 120 Urdu Subtitles

Kurulu? Osman Season 4 Episode 120 Trailer in Urdu Subtitles
Kurulus Osman Episode 18 Urdu Subtitles
Kurulus Osman Season 4 episode 47 (120) urdu subtitles


?20 ?Osman ? ?Osman (18)inUrdusubtitles


?osman ?sh
Kurulus Osman season 4 episode 19(20) in Urdu subtitles
Episode 119-120 Kurulus Osman season 4 Today new episode Bolum 120
Follow Us ?? Kurulus Osman Fans Page
Kurulus Osman Season 4 Episode 20 Urdu Subtitles

06/04/2023

افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھاکجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے, پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا ہمیں؟؟

29/03/2023

پاکستانی حکومت اور وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی وزیراعظم کے نقشِ قدم پر ۔۔۔۔

29/03/2023

یااللہ!!پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین🤲

26/03/2023

59 seconds to:

~No force no police can stop an idea whose time has come! ~

24/03/2023

Kurlus Osman Season 4 ep 119 with Urdu Subtitles | Kurulus Osman Episode 119 Urdu Subtitles | Kurulus Osman Season 4 episode 119 urdu | Kurlus Osman Season 4 ep 119 | Kurlus Osman Season 4 New ep

Kurulus Osman season 4 episode 18(118) in Urdu subtitles

19/03/2023
06/03/2023

یہ انسانوں کے ذریعے ریکارڈ کی گئی پہلی تصویر اور ویڈیو ہے، آپ زمین پر رہنے والے 8 ارب لوگوں میں سے پہلے انسانوں میں سے ایک ہیں جنہیں اس خوبصورت اور خوفناک واقعہ کو دیکھنے کا موقع ملا ہے

اس ویڈیو کو کوہ پیماؤں کے ایک گروپ کو نیپال میں ایورسٹ پہاڑی سلسلے کی مشرقی دیوار پر نظر نہ آنے والا واقعہ بادل کے گزرنے کے بعد، اس شاندار شو کے اختتام پر دریا پر ایک قوس قزح نمودار ہوتی ہے۔

18/02/2023

حقیقت یہ فٹ ہوتا ہے

18/02/2023

مردہ قوم

Address

Karor Lal Isa

Telephone

+923315312558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Party Entertainment Services in Karor Lal Isa

Show All