دریائے جہلم ضلع خوشاب کون کون عید پر یہاں جائے گا ؟ ❤️🩹👀
#khushab #khushab
آج خوشاب میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل تھا جس میں سیٹی بی نے فائنل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی ہمارے بہت ہی معزر ٹیچر وائس پرنسپل آف گورنمنٹ ہائی سکول خوشاب حاجی محبوب صاحب تھے انہوں نے نوجوانوں کی خوب حوصلہ افزائی کی 👍😍
#khushab #cricket
باپ پیار کرتا ہے لیکن اظہار نہیں کرتا
جب تک یہ بات سمجھ آتی #باپ دنیا سے چلا جاتاہے
AP KIS KE SATH HEIN ?
#electionchallenge
سیٹھ علی منیر علی آئل شاپ خوشاب کی قل خانی کی دعا کل بروز جمعہ صبح (9:30) ساڑھے نو بجے مسجد خاناں والی محلہ سردار بہادر خان خوشاب میں پڑھائی جائے گی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سب بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے 🥺
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
دو دن پہلے کی وڈیو جس میں میرے کزن نے سردار علی خان کا خوب استقبال کیا اور آج اس دنیا سے رخصت ہوگئے اللّٰہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائیں آپ سب سے دعا کی اپیل ہے 🥺
AP KIS PARTY KE SATH HEIN MAINY ABHI KOI CHOICE NI KI ☺️♥️
خوشاب کے بہت ہی مشہور پکوان باوا پہلوان پکوان کے نام سے جانے جاتے ان کے ہاتھ کا کھانا بہت ہی عمدہ لزیدہ ہوتا ہے ہے انکا عملہ صاف ستھرا اور خاص کر کے یہ صفائی کا خاص خیال رکھتے اور اگر آپ بھی ان کے ہاتھ کا عمدہ اور لزیزہ کھانا تیار کروانا چاہتے ہیں تو ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ نام بدر پہلوان 03086397256
کوئی بھی انسان گھیٹا یا کمی نہیں ہے 💯یا اللّٰہ ہم سب کو شریعت پر چلنے کی توفیق دے اگر ہم شریعت پر عمل کرے تو کبھی بھی کسی قسم کا ہم سب میں کوئی مسلہ نہ بنے بس اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے 🥺♥️
Me and my friends Crusing togather one day inshAllah🫀
خوشاب والوں چاچا اچار والا کو کون کون جانتا ہیں اور انکے اچار کا ذائقہ کس کس نے چکھا ہوا ہے ان چاچا جی کا کہنا تھا کے میں خود اچار تیار کرتا ہوں اور میرے پاس ہر قسم کا اچار دستیاب ہوتا ہے #khushab #acharrecipe #khushab
چاچا اچار والا موبائل نمبر 03216070054
پاکستان کا سب سے مشہور ضلع خوشاب 😍 #khushab #
Kon kon janta Hain inko 🥰#khushab
خوشاب میں مہندی کی رسم کی سپیشل وڈیو دیکھے اور لطف اندوز ہوئے 😍
#رسم #مہندی #khushab #mehndi
دیہاتی زندگی کا اپنے ہی مزاہے دوستوں میرے خیال میں آب ہوا کے لہاز سے دیہات کی زندگی بہت بہتر ہے اور سوہیلیات کی بات کی جائے تو شہر کی زندگی مگر آج کل دیہات میں بہت سی سوہیلیات آچکی ہیں پنڈاں والے ♥️ 🥀
#villagelife #pendu #pindawale
خوشاب کے مشہور مغل کے مشہور چنے کس کس نے چھکے ہوئے ہیں اور کس جگہ ہے بتاؤ سب ایم الیاس مغل بھائی فیاض خان میانوالی 😍اپنی اس قسم کی وڈیو کے لیے مجھ سے رابط کریں فری میں 😍
خوشاب میں بہت ہی عمدہ اور لذیذ کھانے بنانے والے پہلوان پکوان سنٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں کس کس نے ان کے ہاتھ کا کھانا ٹیسٹ کیا ہوا ہے 😍 #cookingmaster #cooking