22/10/2023
*محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نورپورتھل میں ہفتہ صحت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ مورخہ 23 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک ہے جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل محمد سعد بن خالد بہمراہ ڈپٹی ڈی ایچ او تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر توقیر احمد قیصر بوڑانہ کرینگے*
*ہیلتھ ویک برائے صحت کی تفصیلات درج ذیل ہے*
1. *ڈیجیٹل رجسٹریشن*
2. *کلینکل ہسٹری*
3. *بنیادی معائنہ*
4. *ہیماٹولوجیکل سرجیکل سکرینگ، Hb ، شوگر فری , ہیپاٹائیٹس B&C، HIV اور ملیریا کے فری ٹیسٹ*
5. *پھیپھڑوں کی صحت اور ٹی بی سکریننگ*
6. *حاملہ خواتین کا چیک اپ فری الٹراساؤنڈ*
7. *حاملہ خواتین اور دوسال سے کم عمر بچوں کی ویکسین*
8. *کونسلنگ اور طبعی رہنمائی*
*عوام الناس سے اپیل ہے کہ اس کیمپ میں بھر پور شرکت کریں اور اپنے عزیزو اقارب تک یہ پیغام پہنچائیں تاکہ وہ بھی زیادہ سے زیادہ مستعفید ہو سکیں*
*سرجن ڈاکٹر امیر عمر*
*میڈیکل سپرنٹینڈنٹ THQ نورپورتھل*