23/09/2023
انہیں DC کوہاٹ اور RSO صاحب اجازت کیسے دے سکتے جب یہاں آل پاکستان ٹورنامنٹ کا اعلان بھی RSO Sajid Khan Afridi صاحب 1 اکتوبر سے کر چکے ہیں ؟ اتنے بے حس ہیں سب فٹبالر ؟ پچھلے کچھ مہینوں میں کتنی محنت کر ک گراؤنڈ کو لیول کیا گیا ؟ سب فٹبالرز کو احتجاج کرنا چاہے اور بروز ہفتہ DC آفس یا سپورٹس بورڈ کے آفس کے سامنے ؟
ا نتظامیہ کی جانب سے سپورٹس کمپلیکس کوہاٹ میں جلسہ کی اجازت دینا سمجھ سے بالاتر ہے - یہ وہ running track ہے جہاں ایک عام شہری کے پاس اگر ممبر شپ کارڈ نا ہو تو اس کو اس وجہ سے واپس بھیج دیتے ہیں کہ اس سپورٹس کمپلیکس پر کروڑوں روپے لگے ہیں کہیں خراب نا ہو جائے - تو یہ آج ہم کیا دیکھ رہے ہیں؟؟ کیا جلسہ کے لیے آنے والی مخلوق سے یہ ٹریک خراب نہیں ہوگا؟؟ کیا جلسہ کے لیے کوئی اور جگہ نہیں ملی؟؟ انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انتظامیہ نے آخر کار اجازت دی کیوں؟؟ 🤔🤔
کوہاٹ یوتھ یونین اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور جلسہ کو فوری طور پر سپورٹس کمپلیکس سے منتقل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے....