Absolutely Not

Absolutely Not Never Look Behind
(2)

عمران خان کے گھر کو اجاڑنے کے بعد عوام پر امپورٹڈ حکومت کا ظلم اور اس کے بعد زلزلہ سے پورے ملک میں خوف کی لہر استغراللہ ...
22/03/2023

عمران خان کے گھر کو اجاڑنے کے بعد عوام پر امپورٹڈ حکومت کا ظلم اور اس کے بعد زلزلہ سے پورے ملک میں خوف کی لہر استغراللہ اللہ خیر کرے

18/03/2023

شیر کی غیر موجودگی میں گیدڑ❤️❤️❤️

18/03/2023

اس طوفان سے الجھ پڑے آج کے فرعون

18/03/2023

دیکھو ان بزدل لوگوں کو یزیدی بنے ھوئے ہیں

18/03/2023

Well speak by pti tiger

18/03/2023

اس شیرنی کو سلام

عمران خان عدالت کی عزت کرتا ھے وہ خود گرفتاری دینا چاہتا تھا پر اس کی جان کو خطرہ تھا جس کی وجہ سے عوام نے گرفتاری نہیں ...
15/03/2023

عمران خان عدالت کی عزت کرتا ھے وہ خود گرفتاری دینا چاہتا تھا پر اس کی جان کو خطرہ تھا جس کی وجہ سے عوام نے گرفتاری نہیں دینے دی اگر عمران خان گرفتار ہو جاتا تو ھم عمران خان کو کبھی نہ دیکھ پاتے سب عوام کو جنہوں نے ڈٹ کر ضمیر فروش کا مقابلہ کیا ان کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں ❤️❤️❤️❤️

مریم نے جو توشہ خانہ سے گڑھی چوری کی اس کے مناظر 😂🤣😂🤣
14/03/2023

مریم نے جو توشہ خانہ سے گڑھی چوری کی اس کے مناظر 😂🤣😂🤣

29/01/2023

کپتان کا کھلاڑی

23/12/2022

آٹے کی کلت سے غریب عوام پریشان ہیں پنجاب حکومت سے درخواست ہے کہ غریب عوام کے لیے آٹے کی فراہمی یقینی بنائے 😭😭😭😭

22/12/2022

ذرا غور کریں کتنے نئے نئے چھرے سامنے آ گئے ھیں عمران خان کی کردار کشی کرنے کے لئے باقی آپ سمجھدار ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Aaj sab ka pata chley ga
06/12/2022

Aaj sab ka pata chley ga

05/12/2022

آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کی شاندار فتح، بلدیاتی انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب۔

04/12/2022

Imran Khan about zardari

01/12/2022
01/12/2022

Miss you so much😭😭😭😭😭

01/12/2022
Met with our ambitious young tiger Mukarram, clad in police uniform.
01/12/2022

Met with our ambitious young tiger Mukarram, clad in police uniform.

ان کے پروپیگنڈہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا یہ ہیکر کا نام استعمال کرکے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہے ابھی تو اور پروپیگنڈ...
07/10/2022

ان کے پروپیگنڈہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا یہ ہیکر کا نام استعمال کرکے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہے ابھی تو اور پروپیگنڈے استعمال ہونے ہیں آ گے آگے دیکھو ہوتا کیا ہے شرم کرو اس دن سے ڈرو جب تمہارا حساب کیا جائے گا

05/10/2022

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو خان صاحب 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

01/10/2022

کیا پاکستان کی عوام کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے پہلے اسماعیل مفتاح سے مہنگائی کروائی پھر عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے اسحاق ڈار جیسے فرعون کو مقبول کروانے کے لیے پاکستان بھیجا پٹرول سستا ہو گیا پٹرول سستا ہو گیا اب عوام آپ کے بہکاوے میں نہیں آئے گی میرے پاکستانیوں اب تو پہچان لو ان کو خدارا کچھ عقل سے کام لو نہیں چاہئے ھمیں یہ پیسے کماو ٹولہ 😭😭😭😭

Share for Imran Khan and likes for Shahbaz
29/09/2022

Share for Imran Khan and likes for Shahbaz

28/09/2022

فرق دیکھیں آپ لوگ 😭😭😭😭

28/09/2022

قسم سے یار یہ سادگی دیکھ کر اور خان صاحب کے لیے پیار بڑھ گیا 🌹❤️🌹❤️🌹

27/09/2022

اس ملک میں رہنا اب گناہ سا لگتا ہے کاش ہمارے قائد نے دو قومی نظریہ پیش نہ کیا ہوتا 😭😭😭😭😭😭😭

10/09/2022

سب کو شعور آگیا اب چوروں کا خاتمہ ھوگا پاکستان زندہ باد🌹🌹🌹🌹🌹🌹

میرے پاکستانیوں افغانستان کے بارے میں غلط الفاظ نہ بولیں یہ ٹیم والے افغانی نہیں ہیں یہ تو انڈیا کی اولاد ہے افغانستان ک...
08/09/2022

میرے پاکستانیوں افغانستان کے بارے میں غلط الفاظ نہ بولیں یہ ٹیم والے افغانی نہیں ہیں یہ تو انڈیا کی اولاد ہے افغانستان کا نام خراب کر رہے ہیں ٹیم میں 2سے4کھلاڑی افغانی ہیں باقی سب انڈیا کی اولاد ہے تو برائے مہربانی افغانستان کے بارے میں غلط الفاظ استعمال نہ کریں شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹

07/09/2022

عام آدمی کا ری ایکشن🥰🥰🥰🥰

07/08/2022

یہ ویڈیو صرف اور صرف پٹواری کےلئے ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Kot Addu

Telephone

+923421032187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absolutely Not posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absolutely Not:

Share


Other Party Entertainment Services in Kot Addu

Show All