Visit pakistan

Visit pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Visit pakistan, KPK.

Gulmat boi nager gilgitbaltistan
05/10/2021

Gulmat boi nager gilgitbaltistan

خیبر پختونخوا کی حسین وادی کمراٹ دیر بالا کے خوبصورت مناظر
29/09/2021

خیبر پختونخوا کی حسین وادی کمراٹ دیر بالا کے خوبصورت مناظر

Apricot Fresh From The Tree, Brok Laspur, Upper Chitral 🇵🇰💚👍
27/09/2021

Apricot Fresh From The Tree, Brok Laspur, Upper Chitral 🇵🇰💚👍

Beautiful Umbrella Waterfall, Abbottabad KPK 🇵🇰.📸 Zakir Khan.
25/09/2021

Beautiful Umbrella Waterfall, Abbottabad KPK 🇵🇰.
📸 Zakir Khan.

The Majestic Passu Cones,Hunza, Pakistan 🇵🇰
06/09/2021

The Majestic Passu Cones,Hunza, Pakistan 🇵🇰

Beautiful Jama Masque Kashmir Pakistan❣️
14/07/2021

Beautiful Jama Masque Kashmir Pakistan❣️

دومیل استورDomail,Astore♥— at Astore Valley.
04/07/2021

دومیل استور
Domail,Astore

— at Astore Valley.

          2021
29/06/2021

2021

 بالاکوٹ سے ناران کی طرف جاتے پارس سے بائیں ہاتھ تقریبا 14کلومیٹر جبکہ ڈیڑھ گھنٹے کا فوربائی فور جیپ ٹریک آپکو اوپر شارا...
27/05/2021


بالاکوٹ سے ناران کی طرف جاتے پارس سے بائیں ہاتھ تقریبا 14کلومیٹر جبکہ ڈیڑھ گھنٹے کا فوربائی فور جیپ ٹریک آپکو اوپر شاراں لے جاتا ہے، وہ جگہ جہاں آپ کی سوچ دنیا کو بھول جاتی اورخدا کو یاد کرنے لگ جاتی ہے، پرندوں اور حشرات کی مختلف آوازیں آپکو دنیا سے بھلا دیتی ہیں، صرف آپ جنگل ہی کے ہو کے رہ جاتے ہیں، یہاں گورنمنٹ کے قائم شدہ خوبصورت لکڑی کے 11 پوڈز 2016 سے قائم ہیں، ان میں سے 3 پوڈز 4 بیڈز والے جنکا کرایہ پانچ ہزار جبکہ 8 پوڈز 2 بیڈز والے جنکا کرایہ تین ہزار روپے ہے، اسکے علاوہ 8 کیمپ بھی لگے ہوئے ہیں جس میں چار سے چھ لوگ آسکتے ہیں، فی کیمپ کا کرایہ ایک ہزار ہے، اسکے علاوہ آپ اپنی کیمپنگ بھی کرسکتے ہیں، اسکے لیے آپ فی کیمپ ایک ہزار روپے سے پانچ سو تک ریچارج کروائینگے

لوگ اسے شڑاں بھی کہتے لیکن میری تحقیق کے مطابق اصل لفظ شاراں ہے، شاراں کے اس جنگل میں دیودار، بیاڑ، پڑتل، کائل کے درخت زیادہ تر پائے جاتے ہیں، شاراں سے دو گھنٹہ کی ہائیکنگ ٹریکنگ کرکے آپ مانشی ٹاپ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جہاں سے آپ بہت سی بادلوں میں سر پھنسائی چوٹیوں کا نظارا کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ آدھے گھنٹہ کی پیدل مسافت پہ آپ خوبصورت آبشار کا نظارا بھی کرسکتے ہیں، چونکہ یہ سب جنگلی علاقہ ہے اسلیے کوشش کریں کہ کسی مقامی گائیڈ کو ساتھ لے لیں
Copied.

پاکستان میں ی کونسا جگہ ہوگا آپ کا خیال میں */+؟
10/05/2021

پاکستان میں ی کونسا جگہ ہوگا آپ کا خیال میں */+؟

خیبر پختونخوا کے خوبصورت ضلع بونیر کے علاقہ ملکہ مہابن میں بھی سیاحوں کیلئے کیمپنگ پارڈز کی تنصیب ۔ پشاور سے 144 اور اسل...
22/04/2021

خیبر پختونخوا کے خوبصورت ضلع بونیر کے علاقہ ملکہ مہابن میں بھی سیاحوں کیلئے کیمپنگ پارڈز کی تنصیب ۔
پشاور سے 144 اور اسلام آباد 117 کلومیٹر کے فاصلے پر یہ خوبصورت علاقہ واقع ہے۔

is on the rise in Khyber Pakhtunkhwa🇵🇰

Khyber Pakhtunkhwa Government installing Camping Pods in different tourists destinations of the province; Camping Pods installed in Malka, .



۔


Malka, Buner is 144 kilometres away from and 177 kilometres from , at a height of 6000 feet above sea level. Out of 10 pods in Malka, 3 pods have 4 beds and 7 pods have 2 beds each.

KP Government is installing Camping Pods in 10 different sites across the province, and Camping Pods will be installed in 10 more sites across the province in next 12-18 months.

Jahaz Banda, Meadows,
05/04/2021

Jahaz Banda, Meadows,

31/03/2021

Margala Hills hidden place ❤️

27/03/2021


پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

 .
20/03/2021

.

    ناران سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پے واقعہ پھولوں کی اس سرزمین کو لوگ (لالہ زار) کے نام سے جانتے ہیں۔
15/03/2021


ناران سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پے واقعہ پھولوں کی اس سرزمین کو لوگ (لالہ زار) کے نام سے جانتے ہیں۔

   ,     🇵🇰📸 Bakht Bedar
11/03/2021

, 🇵🇰
📸 Bakht Bedar

خیبر پختونخوا کی خوبصورت وادی تیراہ ۔۔ سیاحوں کیلئے ایک نیا سیاحتی مقام ۔۔         🇵🇰🇵🇰
02/03/2021

خیبر پختونخوا کی خوبصورت وادی تیراہ ۔۔ سیاحوں کیلئے ایک نیا سیاحتی مقام ۔۔
🇵🇰🇵🇰

Address

Kpk

Telephone

+923003350063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visit pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share