31/12/2022
30 دسمبر بعد نماز عشاء ہریاوالہ گجرات جامع مسجد حضرت بلال رضی اللہ عنہ میں محفل پاک کے خوبصورت مناظر جبکہ سٹیج پر شہنشاہ نقابت محترم جناب قاری شیراز کیلانی صاحب اور مجاہد اہل سنت حضرت علامہ مولانا صدیق قادری صاحب محترم جناب حضرت علامہ عامر شہباز چشتی صاحب تشریف فرما ہیں بھائی محمد اشرف صاحب کی محبتوں کا بہت شکریہ