18/10/2026
😂 جب Manager کہے: “Customer کے اوپر چڑھ کے رہنا!” تو ویٹر نے بات ہی دل پر لے لی! 🤣😭
Customer: “Bhai, یہ سب کرنا ضروری ہے؟” 😂 Waiter: “آپ کو زیادہ پتا ہے؟ بس چپ کریں اور Order دیں!” 🤣💀
Saggian Kababish میں Service نہیں، Personal Attention ملتی ہے! 😂🔥