Bilal Hussain Khayal

Bilal Hussain Khayal NAqeeb-E-Mehfill
03041491066
03084870669

25/2/2024Jashan ki raat
02/03/2024

25/2/2024
Jashan ki raat

انہیں توعرش پہ محبوب کو بلانا تھاطلب تھی دید کی،معراج کا بہانہ تھاBest photo of the day 😘                               ...
07/02/2024

انہیں توعرش پہ محبوب کو بلانا تھا
طلب تھی دید کی،معراج کا بہانہ تھا
Best photo of the day 😘








❤❤❤❤❤
04/02/2024

❤❤❤❤❤

Mehfill Naat Att CM House Special Thnks To Irfan Khan  sab 9.10.2023
11/10/2023

Mehfill Naat Att CM House
Special Thnks To Irfan Khan sab
9.10.2023

03/10/2023
24/07/2023

سلام یا حسین ؑ

23/07/2023

💚 قتلِ حُسین اصل میں مرگِ یزید ہے🥀
💛 اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ❤️

22/07/2023

ھم تو حسنین کے دشمن کو برا کہتے ھیں
رنگ کیوں آپ کے چہرے کے اڑے جاتے ھیں

اپنی مستی میں آپ مست ہوں میںہاں ازل سےعلی پرست ہوں میں...میرےہاتھوں میں ہےدامن علیارےکون کہتاہےتنگدست ہوں میں...حق مولا...
08/07/2023

اپنی مستی میں آپ مست ہوں میں
ہاں ازل سےعلی پرست ہوں میں...

میرےہاتھوں میں ہےدامن علی
ارےکون کہتاہےتنگدست ہوں میں...

حق مولاعلی

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم۔۔⁦❣️⁩

آپ (حضرت علیؑ) اپنے علم کی وجہ سے سارے عالم کے سردار ہیں۔اور اپنے فقر کی وجہ سے سارے فقراء کے آقا ہیں۔

مولانا جلال الدین رومیؒ

03084870669
07/07/2023

03084870669

Insha Allah 03084870668
06/07/2023

Insha Allah
03084870668

Insha Allah 03041491066
04/07/2023

Insha Allah
03041491066

29/06/2023
11/06/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


22مارچ 2022 چندرائے کی مرکزی محفل نعت میں حاضری اور استاد گرامی قبلہ بابا جانی پروفیسر الحاج عابد حسین خیال قادری صاحب س...
07/04/2022

22مارچ 2022 چندرائے کی مرکزی محفل نعت میں حاضری اور استاد گرامی قبلہ بابا جانی پروفیسر الحاج عابد حسین خیال قادری صاحب سے بڑی محبتیں ملیں الحمد اللّه

20/01/2022

پنجابی کلام پیر سید مہر علی شاہ خوبصورت نقابت بلال حسین خیال صاحب

مشکل کشا علیؓ ہے حاجت روا علیؓ ہے شیر خدا علیؓ ہے مت پوچھ کیا علیؓ ہے جب  یا علیؓ پکاریں بنتی ہے بات بگڑی ہوتی نہیں کبھی...
05/12/2021

مشکل کشا علیؓ ہے حاجت روا علیؓ ہے
شیر خدا علیؓ ہے مت پوچھ کیا علیؓ ہے
جب یا علیؓ پکاریں بنتی ہے بات بگڑی
ہوتی نہیں کبھی رد ایسی دعا علیؓ ہے

سالانہ 708 واں عرس مبارک شیخ السلام و المسلمین قطب الاقطاب ابوالفتح حضرت شاہ رکن الدین و العالم نوری حضوری ملتانی رحمت ا...
05/12/2021

سالانہ 708 واں عرس مبارک
شیخ السلام و المسلمین قطب الاقطاب ابوالفتح حضرت شاہ رکن الدین و العالم
نوری حضوری ملتانی رحمت اللہ علیہ
انشاء اللہ تعالیٰ 5.6.7 جمادی اول کو
دربار عالیہ پر منعقد ہو رہا ہے،
عرس مبارک کی تین روزہ بابرکت محفل میی باوضو شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرین۔

ہم پر حُضورﷺ یونہی نظر آپﷺ کی رہے‏جیسی بنی ہوئی ہے، ہماری بنی رہے‏اُترے حُضورﷺ دل پر میرے ⁦‪نعت‬⁩ آپﷺ کی‏ہر رات یونہی گھ...
05/12/2021

ہم پر حُضورﷺ یونہی نظر آپﷺ کی رہے
‏جیسی بنی ہوئی ہے، ہماری بنی رہے
‏اُترے حُضورﷺ دل پر میرے ⁦‪نعت‬⁩ آپﷺ کی
‏ہر رات یونہی گھر میں میرے چاندنی رہے

محفلِ نعتِ مُصطفیٰ ﷺ
4_12_2021
والٹن روڈ لاہور

29/11/2021

🌺کامیاب زندگی🌺

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏
سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤجہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔
‏گھر اس جگہ بناؤ جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔
پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔ سبحان اللہ🌹

Address

Lahore

Telephone

+923041491066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Hussain Khayal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Hussain Khayal:

Videos

Share



You may also like