صبر سے کام لینا اللہ کی مدد ائے گی😊
انسانیت کا فرق واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں ایک فاحشہ عورت کو کتنی عزت دی جا رہی ہے اور ایک مظلوم کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے.. 😢😢😭
بس اس بات کو یاد رکھنا کہ اللہ تعالی حق والوں کے ساتھ ہوتا ہے💞
#humanity #mercy #BalochistanCrisis #Pakistan
زندگی میں کبھی بے صبرے نہ ہونا😇😊
Criticism will always come from those who can't do anything😆😁😅
At the same time, they force a person to take action🫢😐
مخلص ہونے کی پہچان انسان کے الفاظ سے نہیں بلکہ اس کے عمل سے کی جاتی ہے🥰😋🫢
اپ کا کسی کے ساتھ نرم ہونا اچھی بات ہے مگر اپنے اپ کو کبھی بھی ذلیل مت کریں🤗😎
سال بھی کچھ یادیں چھوڑ کر جا رہا ہے🥰😍😚
نرم مزاج ہی دلوں کو کھینچ لاتا ہے🥰😋
دوست کا جب ادھار واپس کرنا ہو😄😃😁
ہم نے اپ کے انتظار میں
زندگی گزار دی مگر اپ نہ ائے💞💔😭
Everyone in the world will hurt you, but you have to be happy🥰😍😍
Happiness is created by oneself and no one else creates it🥰😍😄
Even if you have gone, it does not matter, Allah will reunite you again
تقدیر سے یہ سمجھ اتا ہے کہ انسان کے بس میں کچھ بھی نہیں ہے😭😭😢
ان لوگوں کا مشکور ہوں جن لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا🥰🥰😍
Everything in the world has to come to an end, so don't worry about it. 😊
دنیا کی ہر چیز نے ختم ہو جانا ہے سو اس سے دل نہ لگائیں😪
Take care of this at your workplace🤗🤗😎