Zaidi vlog

Zaidi vlog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaidi vlog, Party Entertainment Service, Lahore.

06/04/2024

رمضان کے مہینہ میں صبر سے کام لے۔

بہت بُری لڑائی بینک کے بھر

14/09/2023

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

11/07/2023

یہ پاک انڈیا بارڈ نہیں پاڑہ چنار ہے
جہاں کی کل آبادی پانچ لاکھ نفوس پر مشتمل ہے ۔۔پاڑہ چنار تین جانب سے افغانستان سے گھرا ہوا ہے جبکہ ایک جانب سے اس خطے کا تعلق پاکستان سے ہے۔پانچ لاکھ نفوس اس وقت چاروں جانب سے حملہ آوروں کے نشانے پر ہیں۔ ریاست پاکستان جنگ بندی کے لیے فوری کردار ادا کرے۔ایسے معاملات میں سستی ملک بھر کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔

26/06/2023

Heavy Cow off Loding 😱😱😱

04/04/2023

عوام کو ایسے ہی پھنسایا ہے حکومت نے 😆😆

02/04/2023

کیا قصور تھا اس ماں کا ?😢😢😢 یا اللہ اپنا کرم کر 🙏🙏🙏🤲🤲

02/04/2023

قیامت کی نشانیاں ہیں یا اللّٰہ رحم

31/03/2023

Jeela food point ☺️ 10 aftari heavy looking food

31/03/2023

200% oil free egg 🥚 recipe

31/03/2023

یہ ایسا سماج ہے کہ جہاں انسان نہی بستے بلکہ حیوانوں سے بھی بدتر کوئ مخلوق آباد ہے جس کا تصور موجود نہی ہے۔۔
شاید افلاطون نے اسی معاشرے کی عکس بندی کچھ یوں کی تھی کہ "انسان ایک معاشرتی حیوان ہے"
شاید اس فکر کو آج کے زمانے سے دیکھا جاتا تو نا صرف معاشرتی حیوان بلکہ اس سے بھی بدتر ہے جس طرح کی معاشرت موجود ہے۔
رب کعبہ کے حضود بدست دعا ہیں کہ اللہ ہمت عطا فرماء کے اس سماج کے خلاف ایک طویل و صبر آزما جنگ لڑ سکیں یا تو کوئ راہ دیکھا جہاں اس گندے معاشرے کنارہ کشی مل سکے۔۔

31/03/2023

شرم ناک اور دردناک تحریر
مزدور واپس آتے ہوے اپنی بیوی کو کہتا ہے پریشان نہ ہو یہ مقدس مہینہ گزر جائے پھر چیزیں سستی ہوجائیں گی

زندگی کے 25 سال ہو گئے لیکن اس طرح دردناک منظر نہیں دیکھا اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تھو😭🖐🏽
30/03/2023

زندگی کے 25 سال ہو گئے لیکن اس طرح دردناک منظر نہیں دیکھا اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تھو😭🖐🏽

30/03/2023

گوجرانوالہ میں قبضہ مافیا بے لگام، محنت کش کی دکان پر دھاوا، اندھا دھند ہوائی فائرنگ،دکان کے تالے توڑدیے، دکان میں توڑپھوڑ، سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا، ملزمان نے توڑپھوڑ کے بعد محنت کش کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کی فوٹیج سیون نیوز کو موصول

30/03/2023

Qalander shanshah k dar pa

26/03/2023

تعلیم کےلئے 30 لاکھ خرچہ اور نوکری کیلئے 50 لاکھ رشوت دینے کے بعد بننے والا افیسر قصائی نہیں تو کیا عبدالستار ایدھی بنے گا۔۔
🫣🤫

26/03/2023

آج سے لاھور میں تین دن کے لیے فروٹ کا بائیکاٹ❌ تمام لوگ سے گزارش ہے اس بائیکاٹ❌ میں ضرور شامل ہوں ۔

Address

Lahore

Telephone

+923064390709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaidi vlog:

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Lahore

Show All