06/06/2022
یادیں :-
Chapter-l
اگست 2020
میں اور ذیشان پہلی دفعہ سکردو کے لئے لاہور سے مورخہ 07 اگست بروز جمعہ المبارک کو اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے جہاں ہمارے دو دوست سہیل اور احمد ہمارا پہلے سے انتظار کر رہے تھے ۔ اور کچھ دیر ریسٹ کے بعد ہم اپنے سفر کی طرف گامزن ہو گئے جو کہ شروع سے ہی کسی مہم جوئی سے کم نہ تھا۔
ناران سے ہوتے ہوئے ہم نے بابوسر ٹاپ کراس کیا اور جگلوٹ کے مقام پر رات گزاری۔۔۔۔
اگلی صبح ہم نے استور روڈ پر موجود کچھ خوبصورت نظاروں ، آبشاروں اور پہاڑوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ہم اللہ والی جھیل سے کچھ پہلے کیمپ لگایا اور رات بسر کی۔
یوں یہاں سے ہمارا اسکردو کا باقاعدہ سفر شروع ہوا جو کہ 14 دن پر مشتمل تھا۔
کچھ تصاویر ابھی اپلوڈ کر رہا ہوں کچھ اگلی پوسٹ پر کروں گا۔
Zeeshan Ahmad
Mashoom Khattak (Ahmad Niaz)
Sohail Vlogx