04/07/2024
پیپسی سے بائیکاٹ ایمان ہے ۔ اور گورمے اور نیکسٹ کولا سے بائیکاٹ غیرت۔
ان بیغرتوں نے اسلامی کارڈ کا استعمال کر کے اور کوکا کولا سے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھا کر اپنے گٹر کے پانی جیسے شربت کا ریٹ جو آج تک 100 روپے لینے پے بھی کوئی تیار نہیں ہوتا تھا آج ان کا ریٹ دوگنا کر دیا ہے۔......